
I never wait for a perfect moment, I take the moment and make it perfect. 🐯🦁 Dia heart supporter of pro-democracy. @MaryamNSharif @CMShehbaz
Joined April 2020
- Tweets925
- Following573
- Followers350
- Likes1.5K
وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے خواتین کو باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے پنک کارٹس کی تقسیم۔ خواتین کی مریم نواز کیلئے دعائیں 🩷
Gul E Rana retweeted
پنجاب کی طالبات کی محبوب آپی وزیر اعلیٰ۔ طالبات کی والہانہ محبت دیکھیے اور تعریف سننے پر مریم نواز کے چہرے پر شرمانے کا انداز دیکھیے۔
She handled it very gracefully
جب ایک بیٹی کو حوصلہ ملتا ہے تو پورے معاشرے میں امید جاگتی ہے۔
یہی احساس، یہی اپنائیت ہے🥰🇵🇰♥️
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے منڈی بہاؤالدین کے تاریخی صدر بازار کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔
آج جب میں آئی سی یو گئی تو دیکھا کہ کس طرح وہاں لوگوں کی جانیں بچائی جا رہی ہیں اور فالج کے مریضوں کے لیے کام ہو رہا ہے۔ میرے لیے یہ نہ صرف ایک جذباتی بلکہ رونگٹے کھڑے کر دینے والا لمحہ تھا۔
@MaryamNSharif
Gul E Rana retweeted
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت کم ایسی شخصیات آئی ہیں جن کی تعریف اُن کے بدترین مخالف بھی کرتے تھے۔ یہ محترمہ شائد اُن میں سے ایک تھیں، جن کے کردار، اخلاق اور عاجزی نے ہر ایک حریف کو تعریف کرنے پہ مجبور کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق ٹیکسلا کے قدیم فلائی اوور کی تزئین و آرائش۔ پنجاب بھر میں خوبصورتی، جدید شہری سہولیات اور بہتر انوائرمنٹ کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کے لیے اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ میں ماڈل پنک کارٹ پراجیکٹ کا آغاز۔۔۔۔۔۔
@MaryamNSharif
گلی میں کھڑے آوارہ لڑکوں کو جب ضمانت مل جاتی ہے تو پورا محلہ غیر محفوظ ہو جاتا ہے مریم نواز شریف اس کلچر کو ختم کر رہی ہے، ہراسمنٹ ناقابل ضمانت جرم بنے گا. انشاءاللّٰہ
@MaryamNSharif
#سٹریٹ_ہراسمنٹ_ناقابل_ضمانت #مچلکے_نہیں_ہتھکڑی #عورت_کی_عزت_ریڈ_لائن
وزیراعلی مریم نواز کے تاریخ ساز انیشیٹیو"اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے تحت اب تک 2لاکھ20ہزار 993 خاندانوں کوقرض جاری کیا جا چکا ہے، 1لاکھ70ہزار 523خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے دوسری قسط فراہم کی جا چکی ہے، 1لاکھ27ہزار 36 گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ 🇵🇰♥️🌹
آپ کے عوامی خدمت کے جذبے اور پنجاب کی ترقی کے لیے کیے جانے والے اقدامات واقعی لائقِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے اور پنجاب اسی طرح ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے۔ 👏
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کے وژن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب حکومت فیڈرل گورنمنٹ کو پاکستان بزنس پورٹل کی کامیابی اور سسٹم کی انٹیگریشن کے لیے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔
Gul E Rana retweeted
میاں صاحب ایک ھی دل ھے کتنی بار جیتو گے 🫡 ۔۔
اللّٰہ کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں شہباز شریف جیسا کوئی مخلص اور ہمدرد نہیں قدر کرو اس کی ، کاش میاں صاحب ہم آپکو اپنا دل کھول کر دکھا سکتے، کتنی عزت اور محبت بھری ھے آپکے لئے ❤️🤲❤️
@CMShehbaz
عوامی سہولت کے انقلابی وژن کے تحت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ فعال کر دیا گیا ہے۔
منڈی بہاؤالدین میں عوام نے بتادیا ہے کہ مریم نواز ہی عوام کی آواز ہیں،کون کہتا تھا کہ عوام میں نہیں نکل سکیں گے؟
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔✨
پنجاب خوشحال دیہات ایکٹ 2026 متعارف کرانے اور 120 دیہات میں فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ہر گاؤں میں عوامی نمائندوں اور سرکاری افسران پر مشتمل ویلج کمیٹیاں قائم ہوں گی جو ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے کہا کہ ترقی اب بڑے شہروں تک محدود نہیں رہے گی، اس کے ثمرات پنجاب کے ہر گاؤں تک پہنچیں گے۔
Gul E Rana retweeted
یہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے، یہاں فوری انصاف ملتا ہے۔
@MaryamNSharif





