Syed Hyder Abbas (@haidubaba) header
Syed Hyder Abbas (@haidubaba) profile picture

Good friends, good books, and good movies: this is the ideal life

Joined November 2011
Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)Photo by Syed Hyder Abbas (@haidubaba)
Laugh as much as you breathe and love as long as you live. ~ #Rumi
4
26
1
115
Syed Hyder Abbas retweeted
شہباز اب کہو یہ بھی جعلی وڈیو ہے ۔ راتب خوروں نے صرف شاہزیب خانزادہ کے سوال رکھ کر گھنگھرو باندھے تھے ، اب زرا آہستہ آہستہ میڈیا سیل کے اکاؤنٹ سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وڈیوز اپلوڈ ہوتے جائیں گے اور آپ سمیت وجییہ ثانی اور لندن میں بیٹھے مرتضیٰ علی شاہ نے کہنا ہوگا کہ یہ جعلی وڈیو بلاول ہاؤس میں بنائے گئے ہیں ۔
4
115
6
193
17,164
Syed Hyder Abbas retweeted
جیو نیوز انتظامیہ اور شاہزیب خانزادہ نے صحافتی بد دیانتی میں نئی مثال قائم کی ہے سستی شہرت کے چکر میں انٹرویو کلپس کو ایڈٹ کیا انہوں نے Here is original VS Real Talk 👇🏻👇🏻
6
81
3
197
3,734
Syed Hyder Abbas retweeted
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔ آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔ اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
105
525
32
855
27,885
Syed Hyder Abbas retweeted
Still number is less than actual 😐
Ex-Indian #AirForce vice-chief junks report claiming 4 of 36 Rafale jets missing A controversial report by a British aviation magazine listing four fewer active #Rafalefighter jets with the Indian Air Force (IAF) has been debunked by a former IAF vice-chief who served during last year's Operation Sindoor. India has so far procured 36 Rafale jets from France, but FlightGlobal's latest World Air Forces directory has put the number of operational aircraft at 32, triggering a row. By: @deabhishek33 Read More: indiatoday.in/india/story/in…
14
36
2
452
16,054
Syed Hyder Abbas retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026! Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
157
808
70
1,351
33,183
Syed Hyder Abbas retweeted
شاہزیب خانزادہ اور جیو نیوز کیلئے شاید یہ بڑی خبر نہیں مگر پاکستان کیلئے یہ عالمی اعزاز حیدرآباد سندھ کے ایک سرکاری اسکول نے حاصل کیا ہے۔
2
129
3
233
2,559
Syed Hyder Abbas retweeted
Does this prove the claim that Pakistan Air Force really destroyed the other 3 Indian Rafale fighter jets in May 2025 clash? Please expalin and verify @grok
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
19
10
1
155
32,686
Syed Hyder Abbas retweeted
The number of active #Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
297
750
120
2,921
294,617
Syed Hyder Abbas retweeted
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
727
1,859
552
7,150
2,587,677
نہیں وہ اکیلا نہیں لڑ رہا اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟ بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔ حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟ اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔ @BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi
121
213
23
537
16,405
Syed Hyder Abbas retweeted
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔ @shazbkhanzdaGEO
61
470
41
1,175
138,323
😂
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی! ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ @BBhuttoZardari
309
768
46
2,030
80,659
Syed Hyder Abbas retweeted
Khanzada had no clue that BBZ would handle him so effortlessly. Chairman Bilawal Bhutto Zardari has made PPP’s position on the 26th/27th Constitutional Amendment crystal clear. We continue to stand by the amendment as far as judicial reforms are concerned. Beyond that, however, we were left with no choice but to go along with it. Now, you can create conspiracies, play political games and run whatever propaganda you want. But BBZ has made his and the party’s position absolutely clear. There is no ambiguity about where PPP stands. Simple.
4
41
62
1,230
Syed Hyder Abbas retweeted
بلاول بھٹو زرداری: 👈میں کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر ہوں۔ آپ نے بھارت کو شکست دی، افغانستان سے لڑ رہے ہیں مگر کیا بھارت آپ کے خلاف کام نہیں کر رہا، ہم ٹی ٹی پی سے لڑ رہے ہیں، بی ایل اے سے لڑ رہے ہیں اور نیا فیصلہ ہے کہ ہم نے جے یو آئی سے لڑنا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے بھی لڑنا ہے۔۔ اگر آپ سب سے لڑنا ہے تو مسائل کا حل کس نے نکالنا ہے؟ اس ملک میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے، میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟ آپ نے بحث شروع کی تو اب آپ ہماری بھی سنیں کیونکہ اب بحث تو جاری ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے کروائی جائے گی۔۔ ایسا نہیں ہو گا۔۔ یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا پڑے گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari
81
318
28
1,313
157,707
Syed Hyder Abbas retweeted
ہم نہیں کہہ رہے دشمن مان رہا ہے
بلاول بھٹو زرداری سو بٹہ سو✅ BILAWAL BHUTTO ZARDARI 100% بلاول بھٹو زرداری سو بٹہ سو✅
30
59
642
Syed Hyder Abbas retweeted
سجنڑ آونڑ، اکھیاں ٹھرن... کراچی پریس کلب میں ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ، جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ اور سینئر صحافی نذیر لغاری سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
35
1
103
1,332
Syed Hyder Abbas retweeted
“Baba is a soldier. I have to protect my country, so I have to go there because that’s where the border is.” These were the last words of Major Omar Shaheed to his little son before leaving home for his duty
294
368
50
1,633
166,001
Syed Hyder Abbas retweeted
کراچی جو ایک شہر ہے۔ کراچی شہر کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے 139 سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا۔ کراچی ❤️ ہے جانی۔۔۔
56
3
99
1,226
Syed Hyder Abbas retweeted
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
21
2
37
727
کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت نہیں، تاریخ یاد رکھتی ہے۔ محترم بخت بیدار خان بھی انہی میں سے ایک۔
11
7
127
3,023