Pinned Tweet
ہروہ شخص کافرہےجو ختم نبوت مُحَمَّدﷺکاانکاری ہے۔حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبیؑ ہیں۔حضرت محمدﷺ کے بعدنا کوئی نبی آیا ہےاورنا تاقیامت کوئی نبی آئےگا۔یہی ہماراایمان ہے۔
اللہ ہدایت عطاکرے ان پرجو خاتم النبین سرور دوجہان امام الانبیاءحضرت مُحَمَّد ﷺکےآخری نبی ہونےپریقین نہیں رکھتا۔
Hassan Abbas retweeted
That Bilawal Bhutto Zardari sb should get so angry at being asked about PPP’s performance in Karachi is telling. Rather than accusing @shazbkhanzdaGEO and Geo of being pro-Noon he should have tried to answer questions about PPP’s 19 year performance in Karachi. In fact it is PPP’s performance that has forced so many in Karachi to demand a separate province.
I am also disappointed that PPP media team forcefully took the video of the interview from a Geo employee and then posted the video after altering it. This is not being tolerant of criticism.
Khanzada is the most incisive and prepared anchor in Pakistan. He is tough, but tough on everyone. And if you think Geo or him are pro-Noon, you should see the segments Geo has done on Maryam Nawaz’s purchase of aircraft and lying about it. Or see Khanzada’s interview of the Maqsood chaprasi remittances case, where he destroyed the Noon case.
The clip posted by the PPP’s official account is misleading. The People’s Party is accusing Geo of manipulating footage, but a comparison with the original broadcast shows that the PPP did exactly that in its own clip.
Bilawal Bhutto Zardari spoke for more than 41 minutes of the 51-minute interview, with Shahzeb Khanzada asking questions throughout. The PPP’s clip includes Bilawal’s remarks but cuts Khanzada’s questions, interjections and responses to Bilawal’s allegations. It also inserts footage of Khanzada from another part of the programme alongside Bilawal’s remarks, making it appear that he was silently nodding in agreement.
Compare the clip with the original broadcast and you can hear that Bilawal’s allegations went to air. Khanzada was also asking questions and taking part in the discussion. At times, the two spoke over each other, making some remarks difficult to hear or follow.
@shazbkhanzdaGEO @BBhuttoZardari
Hassan Abbas retweeted
PMLN can have a lot of flaws but it is the only political party that has worked for the development of the country.
Hassan Abbas retweeted
سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
Hassan Abbas retweeted
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔
انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
Hassan Abbas retweeted
سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کا آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کر فلم دیکھنے والوں سے پھڈا ہو چکا ہے، اب ظاہر ٹکٹ کی بلیک ہے تو غلط اور غیر قانونی کام۔ بھاگنا تو ٹکٹ بلیک کرنے والے کو ی پڑے گا۔
جمعہ مبارک
😜😜
Hassan Abbas retweeted
مثالی حالات میں کبھی بھی ایسے اقدامات کی حمائیت نہیں کی جا سکتی لیکن جس طرح پاکستان کے تعلیمی اداروں میں آئس اور دیگر نشے فروغ پا رہے ہیں، ایسے میں حکومتِ پنجاب کا یہ قدم تحسین کے قابل ہے۔ اللہ ایسی عِلّتوں سے ہماری آئندہ نسل کو محفوظ رکھے۔
Hassan Abbas retweeted
جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نوں لگ گیا داگ
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
Hassan Abbas retweeted
پنجابیو !!! دو گلاں یاد رکھو؛
1۔ کامیابی کلے ' کلے کوشش کرن نال نئیں ملدی۔ کامیابی "ٹیم ورک" کرن نال ملدی اے۔
2۔ کامیابی ٹیم بنا کے رون نال یا رولا پان نال وی نئیں ملدی۔ کامیابی ٹیم دے نال پروگرام بنا کے پروگرام تے عمل کرن نال ملدی اے۔
#SayNoToDivisionOfPunjab
Hassan Abbas retweeted
کتھے نے آج او جٹ، راجپوت، ارائیں، اعوان تے گجر جہیڑے برادری دے خلاف گل برداشت نئیں کردے لیکن ماں دھرتی دی ونڈ تے بزدل بنے ہوئے نے!
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
#SayNoToDivisionOfPunjab
Hassan Abbas retweeted
قوم پرستوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ شناخت کے بحران کا شکار ہیں، دو سو سال سے وہ کبھی ہندوستان کے ہوتے ہیں کبھی افغانستان کے ساتھ وفاداری لگتی ہے، جدید ریاست کے تصور سے یہ خانہ بدوش ذہنیت ابھی تک آشنا نہیں ہو سکی، جدید ریاست ایک مخصوص علاقے میں بسنے والی آبادی کا نام ہے جو ایک باؤنڈری جسے سرحد کہتے ہیں سے منسلک ہوتی ہے، اس سرحد کے اندر تمام لوگ ایکدوسرے سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں اور فیڈریشن اسے کہتے ہیں، ان لوگوں کی وفاداری شناخت کے بحران کی وجہ سے کنفیوژ ہے۔۔ پنجاب کا نام فیشن کے طور پر استعمال ہوتا ہے حقیقتاً یہ پاکستان کے خلاف افغانستان کی حکومت کے ساتھ ملنا چاھتے ہیں لیکن افغانستان میں مذھبی حکومت بھی انھیں قبول نہیں کرتی کمیونسٹ دور کے آستین کے یہ سانپ ابھی بھی سوویت دور دوبارہ افغانستان میں دیکھنا چاھتے ہیں۔۔ نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی!! اس لئے ہر دفعہ عقلمند پختونوں نے اس طبقے کو مسترد کیا اور ہر شکل میں مسترد کیا۔۔۔
اس استعماری نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد حل آزادی ہے۔ دوسری طرف پشتون اور پنجابی شناخت کا موازنہ کیا جائے تو پشتون اپنی الگ قومی شناخت اور تاریخی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان کی اپنی زبان، ثقافت اور تاریخ ہے،
جبکہ پنجابیوں کی اپنی آبائی شناخت نہیں ہے
@fawadchaudhry
Hassan Abbas retweeted
Not just a stakeholder, perhaps the biggest beneficiary. You need to have some cheek to be the biggest beneficiary and a critic of the system at the same time. RANK OPPORTUNISM
Hassan Abbas retweeted
واردات اور سکرپٹ وہی پرانا ہے کہ بیٹا گند کرے گا باپ اس پہ مٹی ڈالے گا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کو شو دیکھنے والے اس ڈرامے پر کافی غصے میں ہیں، وہ بھولڑو کا پورا تھیٹر بھی توڑ سکتے ہیں۔
آہو
Hassan Abbas retweeted
A 21-year-old university student in Pakistan died of RABIES despite receiving anti-rabies vaccination after dog bite.
How many times do I have to tell, please NEVER make these mistakes after dog bite:
1: Thinking one injection is enough
Hassan Abbas retweeted
جب پنجابی سو رہے تھے اس وقت سندھی اپنا کام کررہے تھے۔
پنجاب کو توڑنے اور کائونٹر کرنے کے لیے سرائیکی والا منصوبہ شروع کیا جو ڈوڈوں پنجابی لیڈرز کبھی نہ سمجھ سکے۔ آج جب پنجاب پر تنقید شروع ہوتی تو باہر سے زیادہ پنجاب کے اندر ان کے پیدا کردا ٹائوٹ اور نام نہاد سرائیکی سب سے پہلے شروع کرتے ہیں، پنجاب انکو کھیلا پلا کر بھی تنقید وصول کررہا ہے جس کی وجہ سے اب پنجاب کے پاس باہر والوں کو جواب دینے کے علاوہ اپنے اندر موجود اس سازش کے خلاف بھی لڑنا ہے۔۔۔ اور دوسری طرف سندھیوں نے اپنے لوگوں کو قوم پرست بنایا ، سندھی زبان کو ہر طرف لاگو کیا۔ اور کراچی میں مہاجروں کو بھی سندھی زبان پر لگا لیا اور کراچی کی ڈیموگرافی بھی بدل دی۔ اب کوئ کراچی صوبہ کا نام لے کر دیکھے۔ اگر یہی کراچی پنجاب میں ہوتی تو صرف کراچی شہر نہی بلکے ساتھ باقی آدھا صوبہ بھی کراچی صوبے میں جاتا اور شائد آج سے کئی سال پہلے ہی یہ کام ہوچکا ہوتا۔ پنجابی تو کبھی اپنے ہزارہ اور پشاور کے علاقے کلیم تو دور کی بات نام تک نہی لے سکے۔۔
ویسے سندھی قابل تعریف ہیں جیسے انہوں نے چیزوں کو مینج کیا۔ ویلڈ
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
#Punjab
Hassan Abbas retweeted
کیمرے نہ لگانے میں بھی کوئ مصلحت ھو سکتی ھے۔ ضروری تو نہیں ھر چیز کیمرے سے محفوظ کر لی جاۓ۔ رازداری بھی تو کوئ چیز ھوتی ھے۔
Hassan Abbas retweeted
اقتدار مین خان صاحب نواز شریف کی کلثوم بی بی کے انتقال کے وقت کی تصاویر دکھا کر مذاق اڑایا کرتے تھے
























