Pinned Tweet
میں تیرے عہد میں زندہ ہوں یہ اعزاز مجھے
میری نسلوں میں حوالے کے لیے کافی ہے.
@SajidBhattiPAT
@Arshad_sg
@AtiqRehmanPAT
@waniamustafavi
جس حال میں یہ ٹرین چل رہی ہے، بالکل وہی حال آج پورے پاکستان کا ہے !!!
ٹرین کا ڈبہ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ابھی پٹری سے اتر جائے گا، ہمارے ملک کا نظام بھی اسی طرح لڑکھڑا رہا ہے۔ ریلوے ہو یا دیگر قومی ادارے، ہر طرف بدانتظامی، تباہی اور نااہلی کی داستانیں ہیں !!!
@PakrailPK
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی
خصوصی خطاب:
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
12 ستمبر 2026ء بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب
جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ کراچی
تحریک منہاج القرآن کراچی
#Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
#DrHussainQadri
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی
خصوصی خطاب
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب
نشتر پارک کراچی
خواتین کیلئے باپردہ انتظام
تحریک منہاج القرآن کراچی
@DrHussainQadri
#Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
1
347
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی
خصوصی خطاب
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب
نشتر پارک کراچی
خواتین کیلئے باپردہ انتظام
تحریک منہاج القرآن کراچی
@DrHussainQadri
#Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی
خصوصی خطاب
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب
نشتر پارک کراچی
خواتین کیلئے باپردہ انتظام
تحریک منہاج القرآن کراچی
@DrHussainQadri
#Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
جن لوگوں کی ذہنی صحت مستحکم ہوتی ہے، وہ عموماً دوسروں کی زندگیوں میں غیر ضروری دلچسپی نہیں لیتے۔ یہ بےحسی نہیں، بلکہ بہترین و مناسب ذہنی توازن کی ایک علامت ہے۔"
#SaturdayThought
4
281
Happy Independence Day to all Pakistanis! I pray it will be year of CHANGE and Pakistan can be saved from its internal and external threats.
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
#جشن_آزادی_مبارک
#PakistanZindabad
اس فرسودہ نظام اور غیر حقیقی جمہوریت نے اس غریب عوام کو کیا دیا سوائے بھوک، افلاس، بیروزگاری، دہشت گردی، مایوسی اور عدم تحفظ کے۔ ہم عوام کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے اور اس ملک کے ہر فرد کو اس کے حقوق دلا کر دم لیں گے۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
1
2
445
موجودہ نظام انتخابات کے ذریعے جتنی بھی حکومتیں بنیں کمزور ثابت ہوئیں اور حکومتوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوج اور بیوروکریسی کو اپنا پیشہ وارانہ کردار چھوڑ کر سیاسی کردار ادا کرنا پڑا نتیجتاً سیاسی نظام میں عدم استحکام رہا ہے۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
3
277
اس وقت پوری قوم کو انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری نبھانی ہوگی ہےاور پاکستان عوامی تحریک کی #چہرےنہیں_نظام_بدلو بیداری شعور مہم میں شامل ہو کر ریاست پاکستان کو بچانے اور اس کی تکمیل کی جدوجہد کو کامیاب بنا کر آئندہ نسلوں کو مستحکم اور خوشحال پاکستان کا تحفہ دینا ہے
موجودہ انتخابی نظام ایک ایسا گھناؤنا کھیل ہے جو صرف چند خاندانوں کو دوام بخشتا ہے اسے جمہوریت کہنا جمہوریت کی تذلیل ہے۔
@TahirulQadri
@PATofficialPK
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
عوام دیانت، صلاحیت اور کردار کو ملحوظ رکھ کر پارلیمنٹ تشکیل دیں تو عوامی مسائل کیلئے قانون سازی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
2
278
اے میری تخلیق کے خالق! ﷻ
میرے تخیل کو جہالت کی تاریکی سے محفوظ رکھ، میرے دل کو اپنی معرفت کی روشنی عطا فرما۔ میں تیری ہی گفتگو کی جستجو میں ہوں، مجھے اپنے قرب تک پہنچنے کا راستہ عطا کر، میرے قدم ہدایت پر جما دے،
اور میری روح کو اپنے ذکر میں سکون نصیب فرما۔
جمعہ مبارک
ڈاکٹر طاہر القادری برسوں پہلے یہی حقیقت بیان کرتے رہے کہ مسائل افراد کی تبدیلی سے نہیں بلکہ فرسودہ نظام کی تبدیلی سے حل ہوں گے۔ جب تک انصاف، احتساب، شفاف طرزِ حکمرانی اور عوامی اختیار پر مبنی نظام قائم نہیں ہوتا، چہروں کی تبدیلی قوم کے مسائل کا مستقل حل نہیں بن سکتی.
1
165
ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی سیاسی جدوجہد میں 35 انتظامی صوبوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ چھوٹے انتظامی یونٹس سے گورننس، ترقی اور عوامی خدمات کی فراہمی زیادہ مؤثر ہو سکتی ہے..
#NewProvincesForPakistan
201
دنیا کے کئی ممالک نے بہتر گورننس کے لیے انتظامی اکائیوں میں اضافہ کیا۔ پاکستان میں بھی نئے صوبوں پر سنجیدہ قومی مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع مل سکیں۔
#NewProvincesForPakistan
2
363
جب انسان اپنا محاسبہ کرتا ہے تو دراصل وہ اپنی اصلاح کی طرف ایک قدم بڑھاتا ہے، کیونکہ محاسبہ وہ آئینہ ہے جس میں انسان کو اپنی اصلیت نظر آتی ہے، اگر انسان اس اصلیت کو تسلیم کرے تو وہ اصلاح کے رستے پر دوسرا قدم اٹھاتا ہے لیکن اگر وہ خود کو بے خطا سمجھے تو وہ کبھی فلاح نہی پا سکتا۔
ہر سال حکومت اپنی نالائقی کو انڈیا کی آبی جارحیت کا نام دے کر عوام کو بیوقوف بناتی ہے دریاوں کے بند مضبوط بنانے اور پانی کے بہتر استعمال کے لئے کبھی کوئی قدم نہیں اٹھاتی۔
1
6
347
ویلڈن جنتر منتر Gen.Z
بھارت میں Gen.Z نے ایک پیپرلیک پراحتجاج کیا۔وزیرتعلیم کااستعفی مانگا۔بہادری کے ساتھ آنسو گیس اور ڈنڈے کھائے۔آخرمودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دیے۔وزیر تعلیم نے استعفی دے دیا۔
پاکستانیوں کا سب کچھ لیک ہو چکا ہے.
خیر سانوں کی؟
#GenZ #genzprotest #jantarmantar
5
287















