Keyboard Fighter retweeted
یہ ہیں پھوڈ ویلاگر۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر گئے وہاں پیزا منگوایا برگر منگوائے رج کے کھایا، اور اس پر ویلوگ بنایا کہ بہت اچھا Taste ہے بہت صفائی ہے بہت اعلی سروس ہے۔
جو پیزا بچ گیا اس کو گھر کے لیے پیک کروا لیا۔
مینیجر نے بل مانگا تو جواب دیا کہ ہم فوڈ ویلوگر پیں پیسے دیتے نہیں پیسے لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے ریسٹورینٹ کی پرموشن کی ہے۔
مینیجر نے جواب دیا نا ہم نے آپ کو بلایا نا ہی آپ سے کہا کہ پرموشن کریں لہذا بل کڈو..
اس پراس ویلوگر نے پیک کیا گیا پیزا کھولا اور اس پر گھٹیا ہونے اور فضول ذائقہ ہونے کا ویلوگ بناکر اپلوڈ کردیا۔
Keyboard Fighter retweeted
اس ھفتےاسلام آباد سے بہاولپور اور پھر اسلام آباد کا سفر کیا،ایم 2 موٹر وے کے تمام ریسٹ ایریاز بالخصوص سیال کی حالت انتہائی خراب سے خراب تر ھوتی جارھی ھے۔واش رومز بدترین حالت میں،وھاں پیسے بھی لئے جارھے ھیں جو کبھی پبلک ٹوائلٹس تھے،دروازے ٹوٹے ھوئے،کمورڈ اور ڈبلیوسی ٹوٹے ھوئے،غلاظت کے ڈھیر بنے ھوئے ھیں۔
تمام شاپ کیپرز پچاس سے سو فیصد مہنگی چیزیں بیچ رھے ھیں،کھانے کی چیزوں کی ایکسپائری بار بار بدلی جارھی ھیں۔اس طرف توجہ دیں ،ریسٹ ایریاز کی مینٹینیس پر توجہ دیں۔یاد رھے متعقلہ وزیر علیم خان صاحب ھیں ،جو کہ خود قبضہ مافیا ھے۔
Keyboard Fighter retweeted
بابا جی 2.5 ایکڑ مالک ہیں، 14 ایکڑ کی کاشتکاری کرتے ہیں کسان کارڈ نہیں بنوایا، آڑھت سے قرض لیتے ہیں کہتے ہیں پڑھا لکھا نہیں اس لئے نہیں بنوایا۔ وزیراعلی مریم نواز کے کسان کارڈ کا کوئی سود نہی اور درخواست دے دی، ساتھ یہ بھی بتایا کہ 4500 ریٹ ہو گیا گندم کا، بابا کی خوشی دیدنی تھی۔
Keyboard Fighter retweeted
آن لائن جوئے کی ایپس (خصوصاً Aviator) پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل اور زندگیاں تباہ کر رہی ہیں۔ خدارا اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں اور @PTAofficialpk سے فوری کارروائی کا مطالبہ کریں تاکہ ان غیر قانونی ایپس پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگ سکے۔ نوجوان نسل کو بچائیں!
#BanAviatorApp #SavePakistaniYouth #PTA
Keyboard Fighter retweeted
Has anyone experienced discriminatory gate personnel @Ryanair in Dublin ? I with my family just did and it was shocking. The tone of address and the mishandling of procedure and threatening behavior. Unacceptable for any passenger. First bad experience in Dublin
Keyboard Fighter retweeted
From insiders in Tehran? There were reported yesterday that a bugging device was removed by the intelligence agents of Pakistan and Turkey from the room ahead of the big meeting. Hope that wasn’t yours …
ایران مذاکرات کا نتیجہ کیا نکلا⁉️ جنرل رضائی نے حل کس بات سے مشروط طے کر دیا⁉️
طالبان واپس KP بسانے کا منصوبہ اور جنرل باجوہ کی ڈبل گیم کا اصل قصہ🔥
سینیٹ میں KP کی 12 youtu.be/ve66hIcvesY خالی ہونے والی نشستیں اور تحریک انصاف کا مستقبل‼️
Keyboard Fighter retweeted
Gadi Eisenkot's son and two nephews were killed by the Al-Qassam Brigades during fighting in Gaza.
In Nov. 2023, his nephew was killed during fighting with the Al-Qassam Brigades in Beit Lahia, northern Gaza. In Dec,2023 his son was killed by the Al-Qassam Brigades in Jabaliya, northern Gaza, while another nephew was killed in Khan Younis, southern Gaza.
Eizenkot, as commander of Israel's Northern Command, introduced the Dahiya Doctrine [systematic targeting of civilians and civilian infrastructure with excessive force] and repeatedly called for its implementation during the last few years.
BREAKING: Exit polls suggest opposition leader Gadi Eisenkot has the largest bloc - but polls also show no clear winners in the Israeli election.
Official results are expected to be published on 4 November.
Sky's @adamparsons reports.
Follow more coverage on our live blog 🔗 trib.al/TxMaUY7
@SkyYaldaHakim #IsraelElection
Keyboard Fighter retweeted
Good bye Grid. Rest in peace.
Gul Ahmed Textile Mills (GATM) has approved the acquisition of five additional plots covering 43.75 acres at SITE Nooriabad, subject to due diligence and regulatory approvals.
The board also approved:
• 7.5 MW wind turbine
• Up to 6 MW solar power plant
• 20 MWh battery energy storage system
Separately, the acquisition of Plot A-44, including its buildings, plant, machinery and associated assets, has been completed.
Keyboard Fighter retweeted
مردان کے گاؤں بخشالی کے ایک پروفیسر صاحب شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کو ہنی مون کے لیے گلیات لے گئے۔ تین دن گزرے تو سادہ لوح دیہاتی دلہن نے پوچھا: ’’یہ ہنی مون آخر ہے کہاں؟‘‘
پروفیسر صاحب بولے: ’’ارے نیک بخت! یہی تو ہنی مون ہے!‘‘
دلہن نے برجستہ کہا: ’’کم بخت! یہ سب کچھ تو بخشالی میں بھی ہو رہا تھا، اتنی دور آنے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘
اگر گورنر راج میں بھی وہی چلن جاری ہے جو پی ٹی آئی حکومت کا خاصہ تھا، تو پھر اسے ہٹانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
Keyboard Fighter retweeted
🚨 حامد میر کا گلبرگ گرینز میں چھ کنال کا فارم ہاؤس: ثبوت ،دستاویزات، مبینہ فوائد اور چند اہم سوالات!
حامد میر صاحب نے صحافیوں پر خفیہ اداروں سے مالی فوائد حاصل کرنے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اگر صحافت میں مالی مفادات، ادارہ جاتی تعلقات اور مراعات سوالات اٹھانے کا موضوع ہیں، تو پھر یہی اصول ہر صحافی پر یکساں لاگو ہونا چاہیے۔
حامد میر صاحب اس وقت مبینہ طور پر تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے چھ کنال کے فارم ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویزات پر چند اہم سوالات سامنے آتے ہیں، جن کے جوابات عوام کے سامنے آنے چاہییں۔
معاملہ کیا ہے؟
گلبرگ گرینز، اسلام آباد میں واقع سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور کی ہاوسنگ سوسائٹی ہےدستیاب دستاویزات کے مطابق، حامد میر صاحب نے 12 مار 2014 کو چھ کنال کا ایک فارم ہاؤس پلاٹ الاٹ ہوا ، جو سیکٹر ڈی میں واقع تھا۔ یہ سیکٹر نسبتاً غیر آباد بتایا جاتا ہے۔
بعد ازاں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں، 23 ستمبر 2022 کو مبینہ طور پر یہ پلاٹ سیکٹر ڈی سے منتقل کرکے سیکٹر اے میں کر دیا گیا۔ سیکٹر اے کو سوسائٹی کا اہم اور مہنگا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسران کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسی علاقے کے قریب سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی رہائش گاہ ہے
اس معاملے میں درج ذیل سوالات کے جواب ضروری ہیں:
1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے کی بنیاد کیا تھی؟
حامد میر صاحب، اگر آپ خود کو اصول پسند اور آزاد صحافت کا علم بردار سمجھتے ہیں، تو ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ کنال کا پلاٹ خریدنے کی ضرورت اور اس کی بنیاد کیا تھی، جس کا تعلق خفیہ ایجنسی سے ہے؟ کیا یہ پلاٹ عام کمرشل یا اوپن مارکیٹ خریداری کے ذریعے حاصل کیا گیا، صحافیوں کے کسی مخصوص کوٹے کے تحت ملا، یا کسی خصوصی رعایت یا تعلق کی بنیاد پر حاصل ہوا؟ اگر کوئی خصوصی کوٹا یا رعایت تھی، تو اس کی شرائط کیا تھیں؟
2۔ پلاٹ کی اصل قیمت اور منی ٹریل کیا ہے؟
یہ پلاٹ کس قیمت پر خریدا گیا؟ خریداری کے وقت اس کی سرکاری اور مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ ادائیگی کس ذریعے سے کی گئی، اور کیا اس کی مکمل مالی دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہیں؟ اگر آج اس فارم ہاؤس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے، تو اس مالیت کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟ پلاٹ کی قیمت اور اس پر تعمیرات کی لاگت کو الگ الگ واضح کرنا بھی ضروری ہے۔
3۔ سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقلی کیسے ہوئی؟
یہ اس معاملے کا سب سے اہم سوال ہے۔ سیکٹر ڈی اور سیکٹر اے کی زمین کی قیمت، محلِ وقوع اور اہمیت میں نمایاں فرق بتایا جاتا ہے۔ یہ فرق تقریباً ایسا ہے جیسے اسلام آباد میں کسی شخص کا پلاٹ آئی ٹین سے منتقل کرکے ایف 6 مارگلہ روڈ میں دے دیا جائے۔
اگر پلاٹ واقعی سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقل کیا گیا، تو اس منتقلی کی قانونی اور انتظامی بنیاد کیا تھی؟ کیا یہ معمول کی پالیسی کے تحت ہوئی یا کسی خصوصی منظوری سے؟ کیا دونوں سیکٹرز کے درمیان قیمت کے فرق کی ادائیگی کی گئی؟ کیا اس منتقلی کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری، بورڈ کی کارروائی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں؟ اور سب سے اہم سوال: کیا یہی سہولت عام الاٹیز کو بھی دستیاب ہے، یا یہ کسی خاص فرد کے لیے خصوصی رعایت تھی؟
4۔ مختلف ادوار میں مبینہ فوائد اور طاقت ور حلقوں سے تعلقات کی وضاحت کیا ہے؟
حامد میر صاحب، آپ کے ناقدین آپ اور آپ کے خاندان کے مختلف فوجی ادوار میں مبینہ فوائد اور سرکاری اداروں سے وابستگیوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان دعوؤں کی حقیقت واضح کرنا ضروری ہے:
* آپ کی اہلیہ مشرف دور میں پی ٹی وی سے وابستہ تھیں، اور آپ کی بیٹی کے بھی موجودہ دور میں پی ٹی وی پر آنے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ان تقرریوں یا مواقع کی نوعیت اور بنیاد کیا تھی؟
* آپ کے بھائی نگران حکومت کے دور میں وزیر بنے۔ ان کی تقرری کا پس منظر کیا تھا؟
* آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقاتیں کرتے اور انہیں مشورے دیتے تھے، حتیٰ کہ ایک ملاقات آٹھ گھنٹے جاری رہنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقصد کیا تھا؟
* ان تمام معاملات کی روشنی میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کسی دور میں کسی قسم کی خصوصی رعایت، سہولت یا فائدہ حاصل کیا؟
آزادیٔ صحافت کا تقاضا صرف دوسروں سے سوال کرنا نہیں، بلکہ اپنے بارے میں اٹھنے والے جائز سوالات کا جواب دینا بھی ہے
Keyboard Fighter retweeted
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
Keyboard Fighter retweeted
What has happened in Islamabad over the past 6–7 decades bears a disturbing resemblance to the dispossession of Native Americans by colonisers. In the name of urbanisation and development, indigenous communities have been deprived of their ancestral lands and cultural heritage to serve the interests of the elite. And further urban expansion might repeat the same injustice for the benefit of the wealthy.
@DrOsamaSiddique
Get ready for concretization & ugly commercialization of a beautiful natural habitat & delicate ecology in name of development. People of #Islamabad must save this precious green space from those who have nothing but malice for trees. Tell them Just #PlantMoreTrees #SaveF9Park
Keyboard Fighter retweeted
آج گھر سے واپسی پر فیصل آباد پنڈی بھٹیاں موٹروے پر تقریبا ایک گھنٹہ ساہیانوالہ کے نزدیک ٹریفک میں پھنسے رہے وجہ بہت شدید ایکسڈنٹ تھا بس ، کوسٹر اور کار کا جس میں اب تک کی اطلاع کے مطابق پانچ افراد جان بحق ہوئے ہیں ، وجہ این ایچ اے اور موٹروے پولیس کی نااہلی ھے موٹروے ایم فور کی توسیع ہورہی ھے اور پورے پچاس /پچپن کلومیٹر کی موٹروے پر مکمل ڈائیورژن لگا رکھا ھے سنگل لین پر پچاس کلومیٹر ڈائیورژن سراسر بےوقوفی ھے اور نااہلی ھے یعنی پورے پچاس کلومیٹر آپ کسی گاڑی کو اوور ٹیک نہیں کرسکتے اور دوسرا رات کے وقت یہ ڈائیورژن سیدھی سیدھی موت ھے دو طرفہ ٹریفک کی وجہ سے گاڑیاں مخالف سمت سے ایک دوسرے کے اتنے نزدیک سے کراس کرتی ہیں کہ دو تین سیکنڈ کی لیے مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کے لائیٹس سے آنکھیں چندھیا جاتی ہیں اور آگے دو تین سیکنڈ میں آپکے سامنے کھڈا ھے یا گاڑی آپکو کچھ نظر نہیں آتا ، ٹھیکیدار تو اس روڈ کا وہ ھے جو آج تک ستر سالوں میں کبھی غلط ہوئے ہی نہیں ۔۔۔
Keyboard Fighter retweeted
اب کوئی اٹھ کر کہہ دے گا کہ خیبر پختونخوا میں یہ سب تو پہلے بھی ہو رہا تھا بس ڈیٹا پلان بچانے کے لیے ویڈیوز پوسٹ نہیں کرتے تھے۔
Keyboard Fighter retweeted
Show me one Punjabi getting mad when Pakistan was at war with India from the punjab side of the border ..
that’s the difference.
Punjabis are not beghairat Watan farosh .. acknowledging common heritage doesn’t mean being cucked by them , letting their terrorists kill your soldiers and giving refuge to them in your houses. Or accepting their claim on your land , which all the Lar or bar crowd does !!!
Keyboard Fighter retweeted
جولائی میں بیٹے کا ڈرائیونگ لائسنس اپلائی کیا تھا۔ جو ابھی تک ڈیلیور نہیں ہوا تھا۔ آج ویب سائٹ پر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ ایک ماہ سے زیادہ ہو گیا پوسٹ آفس میں پڑا ہے۔
یہ آپکی وزارت میں ہو رہا ہے۔ @abdul_aleemkhan
Keyboard Fighter retweeted
24 Oct marks a decade since we lost Capt. Rohullah Momand, my fav war hero.
A Zarar anti-terrorism unit officer, he embraced a suicide bomber in Quetta to minimize the blast radius & save hostages.
His funeral drew crowds; we often heard of him in our village, Charsadda.
R.I.P
Keyboard Fighter retweeted
جو بھونک رہے ہوتے ہیں کہ افغانوں کو کیوں نکالا جا رہا ہے ان کے لیے یہ ایک ویڈیو ہے۔ یہ دسویں یا گیارہویں کلاس کا بچہ ہو گا پاکستان کےکسی سکول میں پڑھ رہا ہے لیکن اس نے فخر سے ویڈیو لگائی ہے کہ وہ قومی ترانے کا احترام نہیں کرتا ۔نفرت کا یہ عالم ہے ان کا
@NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency
Keyboard Fighter retweeted
جے جے وی ایل جامشورو میں مقامی طور پر ایل پی جی نکالنے کا ملک کا سب سے بڑا ادارہ تھا اور اس کی پیداوار کی بدولت پاکستان ایل پی جی کی مقامی ضروریات سے بھی بیس فی صد زائد ایل پی جی پیدا کرتا تھا۔ اس پر بھولڑو نے اپنا حصہ مانگا، اور اسے بتایا گیا جس طرح سولہ شوگر ملوں کے مالک ہم ہیں اسی طرح یہ بھی ہمارا ہے۔ انکار پر سندھی بھولڑو نے اٹھارہویں ترمیم کے تحت اسے بند کر دیا۔ اس ادارے کے مالک اقبال زیڈ احمد اور ان کے صاحبزادے کو گرفتار کروایا گیا، وہ جیل میں رہے تا ہم ان کے خلاف مقدمات بوگس جاوید اقبال کی نیب سے رخصتی کے بعد واپس ہوئے۔ وہ رہا ہوئے اب وہ ایس آئی ایف سی کی چھتر چھایہ میں جے جے وی ایل کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش میں ہیں اور بھولڑو اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے تا کہ ایران سے ایل پی جی درآمد ہوتی رہے اور قم کے ملڑوں کو خمس جاتا رہے؟
اقبال زیڈ احمد کے خاندان نے بنگالی ہونے کے باوجود اکہتر کے بعد پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی تھی، اور نئے پاکستان میں بہت زیادہ صنعت کاری کی تا ہم اس اسی سالہ نوجوان کو اس کی یوں سزا دی گئی کہ جاوید اقبال والی نیب نے رات کے پچھلے پہر گرفتار کیا اور سردیوں میں ننگے فرش پر بٹھا کر اربوں روپے کیش میں مانگے گئے۔ اگر جے جے وی ایل چل رہی ہوتی تو ہم ایران کے ملڑوں کی ٹکے ٹکے کی باتیں نہ سُن رہے ہوتے۔ جے جے وی ایل چلاو، ایران کی بلیک میلنگ سے نجات پاو۔





























