داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
في هذه الظروف الحساسة، فإن استهداف المملكة العربية السعودية بالهجمات أمرٌ بالغ الخطورة ويستوجب الإدانة، وإن إطلاق صفارات الإنذار في مكة المكرمة لأول مرة في التاريخ ليمثّل ناقوس خطرٍ للأمة الإسلامية جمعاء. وفي هذا الظرف، فإن إحجام أمريكا عن مساندة المملكة العربية السعودية يكشف جزءًا من مآربها التقليدية المشؤومة تجاه الأمة الإسلامية.
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے
اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا
دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا
تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو
چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے
کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
دن بدلنے سے بدل نہ جانا !
آج بھی اسی جذبے کو زندہ رکھنا ہے
ان شاء اللہ۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
حرارت باقی رکھنے کاصرف ایک ہی حل ہے
صحابہ کی جانثاری کے واقعات خوب سناو
رب محمد ﷺ کی قسم یہ واقعات مردہ امت کو اٹھا سکتے۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
حضور ﷺ کی حرمت کی حفاظت کے بغیر دنیا و آخرت دونوں میں سرخروئی ممکن نہیں، یہ ہر مومن کا اولین فرض ہے۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
As long as the world exists, the lovers of the Prophet ﷺ will stand tall! #یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
We don’t wait for insults to happen; we stay ready to defend the Prophet ﷺ! #یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
حضور ﷺ کی حرمت کی حفاظت کے بغیر دنیا و آخرت دونوں میں سرخروئی ممکن نہیں، یہ ہر مومن کا اولین فرض ہے۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت retweeted
حضور ﷺ کی ناموس کا دفاع ہر سانس سے زیادہ ضروری ہے، کیونکہ اس کے بغیر سانس لینا بھی شرم کا باعث ہے۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت









