Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20) header
Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20) profile picture

Private Service

🍁 مقبوضہ کشمیر🍁
Joined February 2019
Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
صرف مسکرائیے! 😂😁 فیصل آباد کا ایک نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا جا پہنچا۔ وہاں ایک بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں سیلز مین کی نوکری کے لیے درخواست دی۔ انٹرویو کے دوران مالک نے پوچھا: ’’آپ نے پہلے بھی سیلز کا کام کیا ہے؟‘‘ نوجوان نے جواب دیا: ’’جی سر! پاکستان میں فیصل آباد کی ایک کمپنی میں آٹھ سال کام کیا ہے۔‘‘ مالک اس کے تجربے سے متاثر ہوا اور اسے ملازمت دے دی۔ اگلے دن نوجوان اپنی ڈیوٹی پر پہنچا۔ شام کو مالک نے اسے دفتر میں بلایا اور پوچھا: ’’آج کتنی سیل کی؟‘‘ ’’صرف ایک!‘‘ نوجوان نے جواب دیا۔ مالک نے مایوسی سے کہا: ’’صرف ایک؟ ہمارے سیلز مین روزانہ بیس سے تیس ڈیلز کرتے ہیں۔ خیر، یہ بتاؤ تمہاری ایک ڈیل کتنے کی تھی؟‘‘ نوجوان نے بڑے اطمینان سے جواب دیا: ’’نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی!‘‘ مالک کرسی سے اچھل پڑا: ’’کیا؟ اتنی بڑی ڈیل؟ آخر بیچا کیا تھا؟‘‘ نوجوان نے بتایا: ’’سر! ایک گاہک مچھلی پکڑنے والی چھوٹی سی راڈ خریدنے آیا تھا۔ میں نے اسے پہلے درمیانی اور پھر بڑی راڈ دکھائی۔ پھر پوچھا کہ مچھلی کہاں پکڑیں گے؟ اس نے کہا سمندر میں۔ میں نے کہا، پھر تو کشتی بھی چاہیے ہوگی۔ وہ کشتی والے حصے میں گیا اور ایک بڑی کشتی خرید لی۔ پھر میں نے اسے سمجھایا کہ اتنی بڑی کشتی عام گاڑی پر کیسے لے جائیں گے؟ چنانچہ وہ ایک فور بائی فور گاڑی بھی خرید بیٹھا۔ اس کے بعد میں نے اسے مشورہ دیا کہ سمندر کے کنارے رات گزارنے کے لیے خیمہ بھی ہونا چاہیے۔ اس نے خیمہ، کھانے پینے کا سامان، میوزک سسٹم اور دو کارٹن بیئر بھی خرید لیے۔ مالک حیرت سے بولا: ’’یعنی ایک گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے کی راڈ لینے آیا تھا، تم نے اسے اتنا کچھ بیچ دیا؟‘‘ نوجوان نے مسکرا کر جواب دیا: ’’نہیں سر! وہ تو سر درد کی دو گولیاں خریدنے آیا تھا۔ میں نے اسے سمجھایا کہ گولیاں کھانے کے بجائے مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ سرگرمی شروع کر دے۔ بس پھر ایک ڈالر کی دو گولیوں کی جگہ ساڑھے نو لاکھ ڈالر کی خریداری ہو گئی!‘‘ مالک چند لمحے خاموش رہا، پھر پوچھا: ’’بھائی، تم آخر پاکستان میں کہاں سے آئے ہو؟‘‘ نوجوان نے فخر سے جواب دیا: ’’سر! غلام محمد آباد، فیصل آباد سے۔ وہاں تو ہم پیدا ہی سیلزمین ہوتے ہیں!‘‘ 😂
63
317
11
2,626
149,586
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
🇺🇸 Trump handpicked Republican candidates in 4 of the country’s biggest Senate races. All 4 LOST. South Carolina: Trump backed Darline Graham, sister of the late Lindsey Graham, in a state he won by 18 points. Democrat Annie Andrews took the seat, the first Democratic Senate win there since 1998. North Carolina: his pick Michael Whatley got routed by former Gov. Roy Cooper. Texas: Trump pushed Ken Paxton over Sen. John Cornyn in the primary. Democrat James Talarico cruised to the party’s first Texas Senate win since 1988. Michigan: Mike Rogers lost to Abdul El-Sayed, who’ll be the first Muslim in the Senate. Even some Republicans are pointing the finger at Trump, saying his picks cost the party seats it should have won easily. Trump’s own take: “I wasn’t on the Ballot and if I was, we would have won IN A LANDSLIDE!” Before the vote, he told everyone to pretend he was on the ballot. Now that the results are in, suddenly he wasn’t… Source: Reuters / Writer: Julie
59
159
12
885
97,784
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
مجھے بھی ساتھ لے جائیں سر ، میرا کوئ نہیں ہے ۔۔ گوہر کی التجا
46
88
13
372
4,269
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
یہ بھی لاڈلہ لفنگا ہے ۔۔ اس کے خلاف کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن مستقبل میں مُشیر یا وزیر بنایا جا سکتا ہے ۔
29
53
7
232
3,360
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
کچھ دیر تک روس کے اساطیری ناول نگار دوستوفسکی کے منتخب اقوال کا مطالعہ کرنے کا موقعہ ملا۔ سحر کی دل گداز ہوا میں اقبال یاد آتے رہے۔ نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا بہت دیرتک اس خیال نے دل میں پڑاؤ ڈالے رکھا کہ اردو کےپہلے عظیم شاعر میر تقی میر کی طرح ، ساری عمر ناکامیوں میں بسر کرنے والا یہ نادر روزگار مصنف شاید انسانی نفسیات کا شیکسپیئر سے زیادہ گہرا ادراک رکھتا یے۔ پچاس برس ہوتے ہیں جب اسے بالاستیعاب پڑھنے کی کوشش کی تھی ۔ اب احساس ہوا کہ از سر نو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے ۔ یہ خیال بھی ہم۔رکاب رہا کہ یہ تکلیف دہ ہے ۔ ایسا گدا، رچاؤ اور درد اس کی تحریروں میں گندھا ہے کہ تاب لانا مشکل ہو جاتا ہے۔ کوئی فیصلہ نہ کر پایا تھا کہ اتنے میں ایک مضمون پہ نگاہ پڑی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری ایام ۔ جب آپ نے دردمند سیدنا بلال سے کہا کہ اہل ایمان کو مسجد میں جمع ہونے کی تلقین کریں۔ علیل تھے اور اس قدر کہ سہارا لے کر منبر پہ تشریف فرما ہوئے۔ ارشاد کیا: ممکن ہے کسی کے ساتھ مجھ سے زیادتی سرزد ہو گئی ہو ۔ وہ اپنا بدلہ لے لے۔ فرمایا: بہتر ہے کہ پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہونے سے پہلے قرض چکا دیا جائے۔ مسجد سسکیوں سے گونجنے لگی اور دیر تک گونجتی رہی۔ ابھی کچھ دیر پہلے پچھلی چار صدیوں کے ممتاز مغربی مفکرین کے اقوال زریں پہ غور کرتے ہوئے بار بار یہ احساس ہوا کہ ہم تو خیر ہمیشہ کے سہل کوشش تھے ۔ کوئی بلند ہمت اور صاحب استقامت بھی کتنی ہی کوشش کر ڈالے، علم کے سمندر سے چند قطرے ہی نصیب ہوں گے۔ زندگی کا خیرہ کن تنوع اور ہمیشہ جاری رہنے والی کشمکشِ کی ہزار جہات! اب سرکار عالی وقار کے آخری ایام کی روداد پڑھنا شروع کی تو جگر خون ہونے لگا ۔ یہ ہے علم ۔ یہ کامل ادراک ہے، درد اور انہماک میں گندھا ہوا۔ وجود باری تعالیٰ کی ہمہ وقت موجودگی کا کامل یقین ۔ مخلوقِ خدا سے ایسی والہانہ محبت کہ کوئی ماں بھی اپنے اکلوتے فرزند سے کیا کر سکے گی۔ تو آدمی کی متاع کیا ہے؟ نہیں فقط علم نہیں بلکہ اس کے ثمر حلم، ایثار ، درد مندی اور صبر پیہم بھی۔ اس علم سے کیا حاصل جو خبط عظمت اور زعم تقوا پیدا کرے۔ جی چاہا کہ حضور کے آخری ایام پر قدرے طویل مضمون لکھنے کی کوشش کروں۔ مگر کہاں؟ کون کر سکتا ہے آرائش فروس بریں۔ عبقری غالب نے بھید کو پا لیا تھا۔ نعت رقم کرنے کی بجائے اس نے فقط ایک شعر پہ اکتفا کیا۔ غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتم کاں ذات پاک مرتبہ دان محمد است سبھی کو پرھنا چاہئے ۔ مشرق و مغرب ، قدیم اور جدید جس قدر بھی ممکن ہو مگر سیرت سرور عالم میں انہماک پیدا نہ کیا تو باقی ادراک بھی رائیگاں ۔ خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے۔
4
33
202
14,234
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
تتلیاں کیوں سفر میں رہتی ہیں بیٹیاں پُوچھتی ہیں ماؤں سے نوشی گیلانی
21
51
1
372
7,156
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
سيِّدُ الاستغفارِ
13
575
3
1,313
16,469
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
بسمِ الله الذي لا يضرُّ مع اسمِه شيءٌ في الأرضِ ولا في السماءِ وهو السميعُ العليمُ 🩶
33
515
3
1,376
15,096
الباقيات الصالحات 🤍
19
640
3
1,910
14,869
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
🚨کل مجھےاورمیرےشوہر قاضی فائز کو لندن میں ذلیل کیاگیا پی ٹی آئی والوں،خداکاواسطہ ہمیں بخش دو،سرینا عیسیٰ
852
2,664
120
8,396
409,812
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
ایک تھی عائشہ گلالئ ۔ ایک تھی ریحام خان ۔ اور آج وقت کی دُھول میں گم ہوچکی ہیں وہ سب کٹھ پتلیاں ۔
33
320
9
1,217
35,625
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
دعا قبول کرانے آسان طریقہ حضرت شیخ مولانا عبد اللہ احمد صاحب دامت برکاتہم
27
58
2,474
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر ی پوائنٹس پر فورسز نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں- اہم ویڈیو پیغام کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
14
320
3
674
6,106
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
Breaking 🚨 A very dangerous attack on Netanyahu in Tel Aviv it appears he has sustained severe injuries, and an aircraft is being dispatched to transport him to the United States. This is clearly evident from the footage. Don't remove my video X Twitter
Readers added context they thought people might want to know
Misinformation! The original video is from Bulgaria and shows a man pointing a gas pistol at Ahmed Dogan, the leader of Bulgaria’s ethnic Turkish party, during a televised conference in January 2013. x.com/dintentdata/st… bbc.com/news/world-211… youtu.be/-t0ASapgPMM youtu.be/-norMbSYU4I
1,274
3,687
317
11,576
8,139,526
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے محسن اختر کیانی کو کہا: ‘آپ کسی صورت چیف جسٹس نہیں بن سکتے کیونکہ ان کو اعتراض ہے، یاد رہے! جسٹس محسن اختر کیانی نے missing persons کیس میں اسٹبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دیا تھا!اسد طور
1
781
2
2,159
10,408
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
تم پاکستان کا اسی سالہ جمع کیا ہوا سارہ اسلحہ لے کر آجاؤ ہمارے شہر شہر ،گاؤں گاؤں چڑھائی کرو تمھیں ہمارے کٹے ہوۓ سر تو مل سکیں گے لیکن جھکے ہوۓ سر نہیں۔ اس لئے بہتر یہی ھے عزت اسی میں ہے یہاں سے واپس لوٹ جاؤ۔ بس مزید کچھ نہیں لکھوں گا۔
2
116
252
2,558
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
آج مظفرآباد میں سہولت کاروں کے ساتھ طلبہ گیم کر گئے۔۔۔ پاکستان نے مظفرآباد کو خاموش کرانے کی لاکھ کوشش کی ہیں لیکن کشمیری خون خاموش نہیں رہتا۔۔ سلام پیش کرتی ہوا ایسے بہادر نوجوانوں کو اپنی ریاست پہ اپنی حکمرانی ہوگی انشاءاللہ
8
151
3
432
3,765
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
Replying to @fMrperfect @grok
🇮🇱 🇮🇷 🇺🇸
A change in 🇮🇱 leadership doesn’t guarantee a softer policy toward Iran. Netanyahu or his successor could keep or even intensify hardline strategies. Israel’s military strength backed by the full support of the US strengthens 🧵 1/2 #IsraelElections #IranWar‌
1
1
6
9,683
Free Imran Khan
میرے عزیز ہم وطنوں اکاؤنٹ بُری طرح سے رپورٹ ہو رہا ہے،آپ سب سے گزارش ہے کہ کمینٹ میں فری عمران خان لکھتے جائیں۔۔
7
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
پوری سورۃ البقرہ اسی جملے پر ختم ہوتی ہے۔ " اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔" یعنی جو تم پر آیا ہے ، وہ تمہاری ہمت سے بڑا نہیں چاہے اس وقت ایسا ہی محسوس ہو رہا ہو۔ سورة البقره 2:286 #داعِیَـةُ الْهُدَیٰ ✨🪶
5
24
1,088