Muna 🐦 retweeted
The slab billing system is not just flawed — it’s abusive.
It penalizes survival.
No family should have to choose between food and electricity.
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
ابھی ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن رہنے کے لیے دنیا کا بہترین شہر قرار پایا ہے یہاں شہریوں کو بے پناہ سہولیات بہت ترقی ہوئی ہے بہت بڑے منصوبے ہیں مگر کسی ایک منصوبے پر کوئی تختی نہی ہے کیونکہ یہ عوام کے پیسوں سے بنتے احسان نہی ہویا ہے
اربوں روپے ااشتہارات پر لگا دیتے احسانات گنواتے جبکہ یہ عوام کا پیسہ ہوتا ہے
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
عوام کو لوٹ کر اس پیسے سے حکمران اشرافیہ عیاشی کرتی ایسے لوگ وزیر مشیر بنائے جو خوشامد کرتے ہیں پھر ان وزیروں نے آگے ایسے مشیر رکھے جو ان کی خوشامد کرتے یوں سارا دن ایک دوسرے کی تعریفیں جاری رہتی ہیں
ان کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسبی نہی ہے
حکمرانوں سے سوال کرنا سیکھیں تعریف نہی
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
حالت یہ ہے مجھے لاہور سے ایک صاحب نے میسج کیا کہ لاہور کیمپ جیل پچھلے ہفتہ کے دن ان کا جانا ہوا اور یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ وہاں لگے ٹی وی سسٹم پر عمران کی پرانی تقریریں چل رہی تھیں
یہ پنجاب حکومت کو یوتھیاپے سے اتنی obsession کیوں ہے؟
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
شہباز شریف صاحب نے بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا تھا کیا اس پر عمل ہوا بجلی سستی ہوئی ؟
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
#NoMoreSlabLooting
گروپوں میں ایک میسج فارورڈ ہو رہا ایک تمثیلی بات ہے مگر ایک المیہ اجاگر کر رہی خدا کے لئے حکمرانوں عوام پر رحم کرو
ابو نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔
" دو دن گرمی میں گزار لو "
" کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔
" ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے "
سب گھر والوں کے ہونٹوں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔
اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی
کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی سورج کی طرف اور
کبھی اپنے بچوں کی طرف
خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں
200 یونٹ والی بندش
ختم کریں
اور گرمیوں والے مہینوں میں آپ کی آپنی عوام کو ریلیف دیں🙏 😥😭
Muna 🐦 retweeted
آپ کے خیال میں شہباز شریف کی حکومت غریب کو سہولت دینے کے اتنے خلاف کیوں ہے ؟
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
شہباز صاحب کیا آپ بجلی کے بلوں والا ظلم خود ختم کریں گے یا پھر ہم ٹرمپ سے درخواست کریں کہ وہ یہ مسلہ حل کروائے اور نوبل انعام لے یہ جنگوں سے بڑا مسلہ بنا ہوا ہے 😜
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
کیا آپ کو پتہ پاکستان میں دنیا بھر سے مہنگی بجلی بیچی جا رہی ہے ؟
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
کیا خیال اگر یہ ہماری بات نہی سنتے تو ہم آئئ ایم ایف سے ایک اپیل کریں ان کے نام کا ٹرینڈ بنائیں کہ سرکار عوام کا کیا قصور الیٹ پر ٹیکس کا بوجھ ڈالیں ؟
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ہم آپ کو چین سے نہی بیٹھنے دیں گے جو چمچہ کڑچھے بجلی کے مہنگے بل کی حمایت کرے گا عوام اس کا بھی گریبان پکڑیں گے
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
Slab system punishes poor families, while judges and bureaucrats get free electricity. Theft, line losses, and capacity payments? All billed to the public.
#NoMoreSlabLooting
Muna 🐦 retweeted
Pakistan's electricity billing = theft by system. You're paying for:
✅ Free units to elite
✅ Line losses
✅ Power theft
✅ Capacity payments
And then slab penalties.
#NoMoreSlabLooting
#NoMoreSlabLooting





