Muna 🐦 (@igMuNa007) header
Muna 🐦 (@igMuNa007) profile picture

Allah is greatest 💯

Los Angeles, California
Joined September 2021
Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)Photo by Muna 🐦 (@igMuNa007)
The slab billing system is not just flawed — it’s abusive. It penalizes survival. No family should have to choose between food and electricity. #NoMoreSlabLooting
5
50
2
67
1,932
ابھی ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن رہنے کے لیے دنیا کا بہترین شہر قرار پایا ہے یہاں شہریوں کو بے پناہ سہولیات بہت ترقی ہوئی ہے بہت بڑے منصوبے ہیں مگر کسی ایک منصوبے پر کوئی تختی نہی ہے کیونکہ یہ عوام کے پیسوں سے بنتے احسان نہی ہویا ہے اربوں روپے ااشتہارات پر لگا دیتے احسانات گنواتے جبکہ یہ عوام کا پیسہ ہوتا ہے #NoMoreSlabLooting
4
33
2
106
1,984
عوام کو لوٹ کر اس پیسے سے حکمران اشرافیہ عیاشی کرتی ایسے لوگ وزیر مشیر بنائے جو خوشامد کرتے ہیں پھر ان وزیروں نے آگے ایسے مشیر رکھے جو ان کی خوشامد کرتے یوں سارا دن ایک دوسرے کی تعریفیں جاری رہتی ہیں ان کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسبی نہی ہے حکمرانوں سے سوال کرنا سیکھیں تعریف نہی #NoMoreSlabLooting
8
56
3
116
2,548
حالت یہ ہے مجھے لاہور سے ایک صاحب نے میسج کیا کہ لاہور کیمپ جیل پچھلے ہفتہ کے دن ان کا جانا ہوا اور یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ وہاں لگے ٹی وی سسٹم پر عمران کی پرانی تقریریں چل رہی تھیں یہ پنجاب حکومت کو یوتھیاپے سے اتنی obsession کیوں ہے؟ #NoMoreSlabLooting
10
125
7
254
4,468
شہباز شریف صاحب نے بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا تھا کیا اس پر عمل ہوا بجلی سستی ہوئی ؟ #NoMoreSlabLooting
215
686
50
1,444
39,644
#NoMoreSlabLooting گروپوں میں ایک میسج فارورڈ ہو رہا ایک تمثیلی بات ہے مگر ایک المیہ اجاگر کر رہی خدا کے لئے حکمرانوں عوام پر رحم کرو ابو نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔ " دو دن گرمی میں گزار لو " " کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔ " ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے " سب گھر والوں کے ہونٹوں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔 اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے کبھی سورج کی طرف اور کبھی اپنے بچوں کی طرف خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں 200 یونٹ والی بندش ختم کریں اور گرمیوں والے مہینوں میں آپ کی آپنی عوام کو ریلیف دیں🙏 😥😭
31
228
13
448
8,016
آپ کے خیال میں شہباز شریف کی حکومت غریب کو سہولت دینے کے اتنے خلاف کیوں ہے ؟ #NoMoreSlabLooting
276
297
50
771
27,499
شہباز صاحب کیا آپ بجلی کے بلوں والا ظلم خود ختم کریں گے یا پھر ہم ٹرمپ سے درخواست کریں کہ وہ یہ مسلہ حل کروائے اور نوبل انعام لے یہ جنگوں سے بڑا مسلہ بنا ہوا ہے 😜 #NoMoreSlabLooting
16
146
5
260
3,387
کیا آپ کو پتہ پاکستان میں دنیا بھر سے مہنگی بجلی بیچی جا رہی ہے ؟ #NoMoreSlabLooting
56
337
23
596
9,857
کیا خیال اگر یہ ہماری بات نہی سنتے تو ہم آئئ ایم ایف سے ایک اپیل کریں ان کے نام کا ٹرینڈ بنائیں کہ سرکار عوام کا کیا قصور الیٹ پر ٹیکس کا بوجھ ڈالیں ؟ #NoMoreSlabLooting
190
726
37
1,579
27,888
بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ہم آپ کو چین سے نہی بیٹھنے دیں گے جو چمچہ کڑچھے بجلی کے مہنگے بل کی حمایت کرے گا عوام اس کا بھی گریبان پکڑیں گے #NoMoreSlabLooting
42
327
15
654
12,471
Slab system punishes poor families, while judges and bureaucrats get free electricity. Theft, line losses, and capacity payments? All billed to the public. #NoMoreSlabLooting
6
86
5
107
2,482
Pakistan's electricity billing = theft by system. You're paying for: ✅ Free units to elite ✅ Line losses ✅ Power theft ✅ Capacity payments And then slab penalties. #NoMoreSlabLooting #NoMoreSlabLooting
19
170
8
215
3,768
Muna 🐦 retweeted
May the miracles you've been praying for come true ✨🥀 Good Morning ✨🩵
203
3
102
1,049
Muna 🐦 retweeted
What you give today, you will get back Tomorrow. 🌸💚 Good Night ✨🌙
134
1
83
1,101
Muna 🐦 retweeted
Keep your house clean like you're like expecting guests, and keep your heart clean like you're expecting death. Good Morning ✨🩵
99
2
68
1,086
Muna 🐦 retweeted
I'm touched by this beautiful quote; "When you get what you want, that's Allah's direction. When you don't get what you want, that's Allah's protection." Good Evening 🥀✨
120
3
1
65
982
Muna 🐦 retweeted
Assalamualaikum 🩵 Good Morning Everyone ✨🍀 -Hazrat Ali (R.A)- Hamesha Zindagi Main Aise Logo Ko Pasand Kro Jinka Dil Chehre Se Zyada Khubsurat Ho !!
170
4
90
1,179
Muna 🐦 retweeted
Chill Guyz Everything Solve🤣 #สุขุมวิท11 #Facebookdown
79
2
44
618
Muna 🐦 retweeted
Mark Zuckerberg To Users : #instagramdown
21
1
19
612