✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) header
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) profile picture

AlhumdolillaH Muslim ProuD To Be ,BalocH ✌& Pakistani🇵🇰 💫TiGeR🏏 #LovE❣️ مرشد غوث لااعظم دم دستگیر

Pakistan🇵🇰♥️🇵🇰
Joined October 2020
Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)Photo by ✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7)
جب تک عمران خان خود آزاد ہو کر قوم سے مخاطب نہیں ہوتے، کسی افواہ کو حتمی حقیقت نہ سمجھیں۔ ہماری رہنمائی صرف عمران خان کا واضح پیغام اور حکم ہوگا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
4
3
33
خدا کرے وہ پھر سے صحت مند و توانا ہو، اُس کے چہرے پہ وہی عزم، وہی حوصلہ ہو۔ یہ قوم اپنے ہیرو کی سلامتی مانگتی ہے، ہر دل سے بس یہی دعا نکلتی ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
1
17
جس نے قوم کے لیے مشکلات قبول کیں، آج قوم کی ذمہ داری ہے کہ اس کے بنیادی حقوق، علاج اور انصاف کے لیے پُرامن آواز بلند کرے #انصاف_عمران_خان_کاحق
7
4
47
28ویں ترمیم کے نام پر سیاسی جماعتوں کو دباؤ میں لانے کی کوششوں سے ہوشیار رہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ آئین، عوامی مینڈیٹ اور عمران خان کی آزادی کہاں ہے؟ #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
1
30
سابق وزیراعظم عمران خان اس ملک کے ہیرو اور کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی اور ان کی اہلیہ کی نظر بندی کے دوران بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انسانی حقوق کسی کے سیاسی اختلاف کے تابع نہیں ہو سکتے #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
1
33
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
خان کی قربانیوں کا جواب خاموشی نہیں ہونا چاہیے۔ اس کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا انسانی فرض ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
20
17
268
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
جس نے قوم کے لیے مشکلات قبول کیں، آج قوم کی ذمہ داری ہے کہ اس کے بنیادی حقوق، علاج اور انصاف کے لیے پُرامن آواز بلند کرے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
27
1
18
315
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
ایک شخص قوم کے مستقبل کی جنگ لڑتے ہوئے قید ہے اور قوم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ تاریخ اس خاموشی کا سوال ضرور کرے گی۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
16
7
91
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
بِسْمِہ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیِمْ۞ قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدْ۞اللّٰهُ الصَّمَدْ۞ لَمْ يَلِدْ۞وَلَمْ يُولَدْ۞ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا اَحَدْ۞ لاَ اِلَهَ اِللّٰهُ ﷴٌ الرَّسُولُ اللّٰه ۞ #ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ🌿💚🌿 #بَادِنَسِيِمْ 🌿💚🌿
18
16
1
39
832
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین #قافلہ_ادب خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔ [ترمذی،حدیث:2007] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه پہلے میدان قیامت میں انہیں اللّٰه کا دیدار نصیب ہوگا، پھر جنت میں داخل ہونے کے بعد جس طرح الله تعالیٰ کی مشیئت ہوگی اس طرح وہ اس کے دیدار سے مشرف ہوں گے اللّہ اکبر کبیرا ﷽ اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar The Compeller الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ ؕ جاری اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم Surat No 22 سورة الحج ایت 37 بقیہ کَذٰلِکَ سَخَّرَہَا لَکُمۡ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۷﴾ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
87
78
1
142
1,792
مرشد کی جدوجہد نے ہمیں اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
1
6
3
64
ہمارا یقین مضبوط ہے، ہماری امید زندہ ہے اور ہمارا مؤقف واضح ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
6
32
جس قیادت نے خودداری کا سبق دیا، وہ دلوں سے کبھی نہیں اترتی۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
31
عمران خان کا ساتھ حالات دیکھ کر نہیں، اصول دیکھ کر دیا ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
3
37
مرشد سے محبت وقتی جذبہ نہیں، ایک نظریے سے وابستگی ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
29
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے یہ پورے پاکستان کی آواز ہے۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
1
1
12
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
پورا پاکستان نکلے گا انشاءاللہ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
1
1
13
اللہ رب العزت پی یقین رکھنے والوں کا ڈر سے کوئی واسط نہیں ہوتا جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں وہ مشکل راستوں کی پرواہ نہیں⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ #StopConstitutionalTrap
1
1
2
36
یقینا اس بار ان کا پالا اس شخص سے پڑا ہے جو کینسر کا علاج مفت کرتا ہے کوئی پوچھے تو کہنا خان ایا تھا #StopConstitutionalTrap
2
3
50
لیڈر کی آواز میں درد محسوس کریں 💔 یہ خود غرض قوم یہ درد کب سمجھےگی کب جاگیں گی نہیں کرتا ⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦#StopConstitutionalTrap⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦
1
4
62