محمد عربی صلی الله علیه وسلم
آپٌ کو پہلے پہل جو بھی دیکھتا اس پر ہیبت طاری ہو جاتی
آپٌ کے قریب جو رہتا، اسے آپ سے محبت ہو جاتی
آپ کے اوصاف بیان کرنے والا کہتا ہے کہ آپ جیسا کوئ نہیں دیکھا
نہ آپ کے بعد نہ آپ سے پہلے۔ صلی الله علیه وسلم
حضرت علیٌ کا تبصرہ
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
A beautiful sight. May Allah raise them to be the defenders and flag bearers of Islam. Ameen.
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
آپ کو پتہ ہے الجزائر میں سوشل میڈئا پر اک مہم شروع ہوئی الرجال الفجر۔
یعنی فجر کی نماز پڑھنے والے مرد
یہ سوشل کمپین اب دنیا کے کئی مسلم ممالک تک پھیل گئی ہے۔
نوجوان اور بڑی عمر کے مرد فجر کی نماز کیلئے مساجد میں جا رہے ہیں اور جاتے ہوئے اپنی ویڈئوز یا تصویر اپلوڈ کرتے ہیں۔
دیکھتے ہی دیکھتے چند دنوں میں شام، مراکش ، مصر اور کئی منالک میں فجر کی نماز میں جانے والے نوجوانوں کی بڑی تعداد کی ویڈیوز آنا شروع ہو گئیں ۔ آج بھارت اور بنگلہ دئش سے بھی لڑکوں نے تصاویر لگائی تھیں
پہلی مرتبہ سوشل میڈئا کا اتنا اچھا ٹرینڈ دیکھا اور الحمد للہ پاکستانی اس سے کوسوں دور ہیں ۔
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
انڈیا کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی میمرز نے کام اُٹھا دیا ہے 😂
Russians dancing to the Bollywood song “Jimmy Jimmy Aaja Aaja” the track is still loved in Russia even to this day .💃🕺💃🕺
Jimmy Jimmy Aaja Aaja” is from the 1982 Bollywood film Disco Dancer.
Composed by Bappi Lahiri, with lyrics written by Anjaan (Lalji Pandey).
The song became an international hit, particularly in the Soviet Union and China. It was also covered by British-Sri Lankan artist M.I.A. as “Jimmy” on her 2007 album Kala.
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
انیسویں صدی کے سندھ میں ایک ہندو دربار کی سربراہی 57 سال تک ایک خاتون کے پاس رہی۔ آج سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان کی یاد میں 200 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔
ان کا نام ہے پوجیہ ماتا صاحب ہاسی دیوی۔ اس سال ان کی پیدائش کو 200 سال پورے ہو رہے ہیں۔
ماتا ہاسی دیوی کون تھیں؟
1826 میں سندھ کے علاقے خانپور مہر میں پیدا ہوئیں۔
1846 میں ان کی شادی سنت تن سکھ رام صاحب سے ہوئی، جو گھوٹکی کے شادانی دربار کے چوتھے گدی نشین تھے۔
1852 میں شوہر کے انتقال کے بعد وہ دربار کی پانچویں گدی نشین بنیں اور 1909 تک یہ ذمہ داری نبھاتی رہیں۔
دربار کے مطابق وہ وہاں دعا اور بھجن کی محفلیں کراتی تھیں اور آنے والے ہر شخص کی خدمت کرتی تھیں۔
30 اپریل 1909 کو انہوں نے گدی سنت منگل رام صاحب کے سپرد کی۔ دربار کے اب تک کے نو گدی نشینوں میں وہ واحد خاتون ہیں۔
شادانی دربار ضلع گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو کے قریب حیات پتافی میں ہے۔ اس کی بنیاد 1786 میں سنت شادا رام صاحب نے رکھی تھی، جو 1708 میں لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ اسے سندھ کے بڑے ہندو مندروں میں شمار کیا جاتا ہے، اور ہر سال انڈیا سے بھی یاتری یہاں آتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ انڈیا کے شہر رائے پور میں بھی شادانی دربار ہے۔ وہاں 22 اکتوبر کو انڈین صدر دروپدی مرمو نے بھی ماتا ہاسی دیوی کی یاد میں 200 روپے کا سکہ جاری کیا تھا۔ یعنی ایک ہی خاتون کی یاد میں سرحد کے دونوں طرف سکے۔
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
ایک دور وہ بھی تھا
جب ٹویوٹا،ہونڈا اور سوزوکی کے ماڈل بدلنے کی آس میں نسل جوان ہوجاتی تھی
اور ایک یہ دور ہےکہ گاڑیوں کے ہر ماہ نئےماڈل آرہے ہیں
لوگوں کوجدت ،نئ ٹیکنالوجی نئے فیچرز مل رہے ہیں
پتا چل رہا ہےکہ دنیا کہاں پہنچ گئ
پہلے ان تین کمپنیوں نے پتھر کےدور میں رکھاہواتھا
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم
﷽
اشهد ان لا إله إلا اللّہ
اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ
اشهد ان علؑی ولي اللّہ
🇨🇦
﷽
ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما
#قرآن ۳۳:۵۶
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
سُبْحَانَ اللَّهِ
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🕋🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
🕌🌴🕋🌴🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو پاک ہے
بیشک میں قصورواروں میں سے ہوں
#قرآن ۲۱:۸۷
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
Because He is The Man ✊
Groom refused the gold chain. Bride didn't have to say a word. That smile said "I chose right." ♥️
Some grooms ask "kya milega?" This one said "kuch nahi chahiye."
The chain was gold. His character was 24 carat.
She wasn't smiling because he refused a gift.
She was smiling because she saw her future - safe, respected, loved. 🧿
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
Unbelievable live performance by Faouzia. Such powerful vocals ans fhe drummer boy is going insane. This whole performance is absolutely stellar.
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم
﷽
اشهد ان لا إله إلا اللّہ
اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ
اشهد ان علؑی ولي اللّہ
🇨🇦
﷽
ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما
#قرآن ۳۳:۵۶
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
سُبْحَانَ اللَّهِ
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🕋🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
🕌🌴🕋🌴🕌
لا إله إلا أنت سبحانك
إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو پاک ہے
بیشک میں قصورواروں میں سے ہوں
#قرآن ۲۱:۸۷
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
An Indian landlord asking why they kept a Dog on his property?
The residend said "It's a Blind dog because my mother is blind"
Indian Replied "If your mother is blind why she needs a blind dog when she can't see it" 🇮🇳😂
علامہ دہشتناک_Allama DahshtNaak retweeted
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو
یہ ٹریلر شروعات ہے انڈیا کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اجارہ داری کے خلاف۔ اس ٹریلر کو دیکھ کر میں کہہ سکتا ہوں نیٹ فلیکس کو اندازہ ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کو بغیر اعلان بینڈ کرکے کیا نقصان کیا۔ آڈئینس کو پتہ چلے گا کس طرح انہیں ساؤتھ ایشیا میں ڈراموں کے نمبر ون ملک سے دور رکھا گیا۔
یہ ٹریلر نہیں ہے ایک طوفان کی اطلاع ہے۔ وہی طوفان جس کا خوف انڈیا کو ہمیشہ سے تھا اور کیوں نہ ہوتا اردو اور ہندی زبان کی ایک ہی آدئینس ہے۔ جب مقابلہ نہ کرسکو تو میدان سے دور کر دو۔ ہم نے 2000 میں دیکھا جب انڈین کرکٹ ہر میدان میں شکست کھانے کے بعد بہانے بنا کر بھاگ گئی۔ آج بھی ریکارڈ پر ہے پاکستان انڈیا کی آخری دو طرفہ سیریز کا نتیجہ 2-1 تھا۔ اور پھر پابندیاں، طرح طرح کے مسائل۔ یہ کچھ پاکستانی کنٹنٹ کے ساتھ کیا گیا۔ اور جب اب ٹریلر آیا ہے تو انڈیا میں ایک ادھم مچا ہوا ہے۔ ان سے تو در نجات ہی نہیں سنبھل رہا تھا کہ یہ ہنگامہ سامنے آگیا۔ نیٹ فلیکس پر آگیا۔
فواد خان جو اٹلی میں ایک رومانٹک انسان ہے اور پاکستان میں ایک جاگیردار۔۔۔۔۔۔۔
صنم سعید جو اٹلی کی ہے
ماہرہ خان علی اکبر اور بلال اشرف ریٹرو پیریڈ لیکن راحت (ماہرہ خان) کا ایک روپ سامیعہ ممتاز والا بھی ہے جو ماہرہ کا بڑھاپا ہے پاکستان میں ہے۔
سکندر جس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماضی کے کرب کو جھیلتا ہوا۔۔۔۔ اقرا عزیز وہی زندگی سے بھرپور لڑکی لیکن اندر کہیں وہ بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔
ہانیہ عامر ایک خوابوں کی دنیا میں رہنے والی لڑکی جس کے سامنے ایک روایتی مرد ہے جو قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔
حمزہ علی عباسی شہریار کے روپ میں ایجوکیٹڈ ہائی کلاس لیکن ذہنیت وہی روایتی مرد۔
ماہرہ کا کردار چیٹنگ ان ریلیشن والا لگ رہا ہے۔
اگرچہ یہ کہانی سکندر اور لیزا کی ہے لیکن اب لگ رہا ہے فواد خان کو بیچنے کے لئے اس پر زیادہ فوکس کیا جائے گا۔ خاص طور پر پارٹ 1 میں۔
ٹریلر میں کردار نگاری ہر کردار کی اپنی کہانی اپنا رنگ۔۔ اور یہ سب ایک ہی کینوس پر تازگی، رنگ، طاقت، اور غم کے مختلف رنگ لئے حاضر ہیں۔
یہ ٹریلر سنا رہا ہے نیٹ فلیکس پر کچھ ایسا آ رہا ہے جو نیٹ فلیکس کے اپنے کنٹنٹ سے الگ ہے۔ ہم اور آپ تو واقف ہیں۔ شائد ہمیں یہ عام سا لگے لیکن نیٹ فلیکس پر یہ بہت خاص ہوگا۔
کیوں کے لوگ ستاروں کی جھرمٹ پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور میں اسے فرحت اشتیاق کے بیسٹ سیلر کے تناظر میں تول رہا ہوں۔
میں دیکھ رہا ہوں یہ ایک ٹریلر نہیں ہے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ہمارے اداکاروں اور ٹیکنیشن کے لئے زیادہ پیسے کمانے کا ایک نیا راستہ ہے۔ ہمارے اداکار انڈیا اس لئے جاتے تھے کہ وہاں معاوضہ زیادہ تھا۔ لیکن اگر وہی معاوضہ یہاں ملنے لگے گا تو ڈائنامکس ہی چینج ہوجائیں گی۔ آج ڈرامے کا راستہ کھلا ہے کل کسی فلم کو راستہ ملے گا۔
شہریار منور کی آئی ایس پی آر والی فلم، فواد خان کی دو ایکشن فلمیں پائپ لائن میں ہیں جو پاکستانی سینما کو تبدیل کرنے جا رہی ہیں۔ میں نے للکارا سنگھ کے کافی حصے دیکھے ہیں۔ سید نور انڈین پنجابی جو کینیڈا امریکہ برطانیہ میں ہیں ان کو نظر میں رکھ کر فلم بنا رہا ہے۔ فلم پہلے ہی وہاں فروخت ہوچکی ہے۔
روایتی فلموں کے درمیان بہت سی غیر روایتی فلمیں آنے والی ہیں۔ جس میں ایکشن فلموں کی ایک فہرست ہے۔
جو کچھ پائپ لائن میں ہے اس کے لئے ایک نیا راستہ کھولنے جا رہا ہے ڈرامہ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو۔
پاکستان میں ایک بہت بڑا طبقہ اس میں کیڑے نکال رہا ہوگا انکو دھرندھر دیکھنے دو۔ ہمیں ہمارے کنٹنٹ سے پیار ہے اگر وہ ہمیں وہ سب دے جو آج کے لوگ چاہتے ہیں۔
🤖 Made with AI































