𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
The wild west days of pedicabs are over.
From today, drivers need a TfL licence, fares are capped and operating without a permit is a criminal offence.
That’s what a safer, fairer system for Londoners and tourists looks like.
bbc.co.uk/news/articles/cqj3…
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
مکہ دفاعی معاہدے کا مشترکہ اعلامیہ پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور دور اندیش قدم ہے۔ پہلی بار پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ جیسے تین اہم مسلم ممالک نے اجتماعی دفاع، باہمی یکجہتی اور خودمختاری کے احترام کو ایک رسمی اور ادارہ جاتی شکل دی ہے۔ یہ صرف ایک بیان نہیں، بلکہ ایک واضح پیغام ہے کہ مسلم دنیا اب اپنی سلامتی کے لیے دوسروں کی طرف دیکھنے کے بجائے خود متحد ہو رہی ہے۔ سیکرٹریٹ کا قیام اس اتحاد کو محض اعلانات سے آگے بڑھا کر عملی اور مستقل بنیادوں پر کھڑا کرتا ہے۔
دوسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ یہ اعلامیہ کشیدگی کم کرنے اور سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔ اعلامیہ میں تنازعات کے پرامن حل، مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی تائید ہے کہ امن طاقت کے توازن اور ذمہ دارانہ سفارت کاری سے قائم ہوتا ہے، نہ کہ اشتعال انگیزی سے۔
تیسرا، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت پاکستان کی اصولی خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتی ہے۔ شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سعودی عرب کی سلامتی کی حمایت کرنا دراصل حرمین شریفین کی سلامتی اور پورے خطے کے استحکام کی حمایت ہے۔ اس سے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
چوتھا، دفاعی صنعت، مشترکہ ٹیکنالوجی، تربیت اور صلاحیت سازی میں تعاون پاکستان کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔ اس سے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی، دفاعی خود انحصاری اور معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کی مہارت اور سعودی عرب کے وسائل کے ساتھ مل کر پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتا ہے۔
آخر میں، یہ اتحاد پاکستان کو عالمی سطح پر ایک مضبوط، ذمہ دار اور قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر پیش کرتا ہے۔ یہ نہ کسی کے خلاف ہے اور نہ کسی ملک کو نشانہ بناتا ہے، بلکہ علاقائی امن، استحکام اور اجتماعی سلامتی کے لیے ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا میں طاقت کی سیاست بڑھ رہی ہے، مسلم ممالک کا یہ اتحاد امید، اعتماد اور مشترکہ مستقبل کی علامت ہے۔پاکستان سعودی عرب ترکیہ اتحاد زندہ باد
ہیلو ٹویٹر @Support
یہ شخص انتہائی خوبصورت اور شریف النفس انسان ہیں...
پلیز اس کو چھوڑنا نہیں ہے
Hello @Support,
My account @Civilsupermacy_ is displaying the warning: “This account might include sensitive content.”
I believe this restriction needs a review. I have not been able to identify or resolve the reason behind this warning, and my sensitive media settings are not enabled.
Please conduct a manual review of my account and clarify why this label has been applied. If it is an error, kindly remove it.
Thank you.
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
محفوظ دوا منصوبے کا پیغام وزارتِ اطلاعات کے تعاون سے گھر گھر پہنچایا جائے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا محفوظ دوا ایپ کے اجراء کی تقریب سے خطاب
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئی نئی بات نہیں کی۔ سوال یہ ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرنے والی پیپلز پارٹی آج اپنے ہی مؤقف سے پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟ آئینِ پاکستان عوامی اہمیت کے معاملات پر ریفرنڈم کی اجازت دیتا ہے، پھر عوامی رائے لینے پر اعتراض کیوں؟
عوامی رائے لینے میں کیا حرج ہے؟ پیپلز پارٹی ماضی میں جنوبی پنجاب اور سرائیکی صوبے کے قیام کی حمایت کرتی رہی، آج اپنے ہی مؤقف کی نفی کیوں کر رہی ہے؟ آئینِ 1973 کے تحت عوامی اہمیت کے معاملات پر ریفرنڈم ہو سکتا ہے۔
China prepares over 100 varieties of halal food for Pakistani astronaut Zeeshan Ali, bringing beef nihari, lamb korma and butter chicken into space, as he recites Allama Iqbal’s poetry to his crewmates
trtworld.com/article/dbb990e…
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁 retweeted
تو شاہین ہے بسیرا کر چاند کی چٹانوں پر
پاکستان چندا ماموں کو ملنے کے لیے تیار 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
”ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں“ 🇵🇰🇨🇳
پاک چین دوستی زمینی سرحدوں سے نکل کر خلا کی وسعتوں تک پہنچ گئی۔
پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی خلا میں روانگی کے تاریخی موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کا خصوصی ملی نغمہ، قومی امنگوں، عزم اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کا خوبصورت اظہار۔
#PakistanInSpace #PakChinaFriendship
3
198
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز!
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی ہے۔
پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🇨🇳
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#PakistanInSpace

























