♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan) header
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Imran khan supporter ♥️ hate fake people's

Joined November 2025
Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)Photo by ♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ (@imikfan)
I'm the new establishment
3
7
373
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
Good night 😴💤🌙 #اردو_زبان #TDR__now
6
11
20
1,149
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
بھنویں تنی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں کسی کی شامت آۓ گی کسی کی جان جاۓ گی کسی کے تاک میں وہ بام پر بن ٹھن کے بیٹھے ہیں داغ دہلوی #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے داغ دہلوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج داغ دہلوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
1
21
1
28
347
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
یوسف کی بھی تصویر ہے اُس بت کی بھی تصویر سچ یہ ہے کہ ایمان سے بولا نہیں جاتا اُس شوخ، دغا باز، کا کھلتا نہیں کچھ بھید جب تک اُسے باتوں میں ٹٹولا نہیں جاتا داغؔ دہلویؒ #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے داغ دہلوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج داغ دہلوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
4
22
1
30
298
زندگی بھی چائے جیسی ہے... کڑک رکھو گے تو مزہ دے گی، ٹھنڈی چھوڑ دو گے تو بے ذائقہ لگے گی..!! ☕✨ #اردو_زبان
1
4
5
18
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
ٹاٹوس کا رومانس 🥺نازو کا ایک نوالہ بن گیا۔ 😂🍉❤️ #اردو_زبان #TDR_now
10
11
71
5,379
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
214
1,721
8
4,715
65,815
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس اکاؤنٹ فالو کریں اور سپورٹ کریں!! @Raza56Zainab
21
18
63
1,728
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
اطہر کاظمی نے سچ قوم کے سامنے رکھ دیا!!
4
9
299
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
Joke 🤣
مولانا فضل الرحمن نے پورے ملک کی سڑکیں بند کرنے کا اعلان کر دیا 🤣
2
4
209
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
ترکی سے منسوب ایک خوبصورت تربیتی اقدام !! @grok سچ ہے یہ ؟
1
7
11
382
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
Free Palestine
We want to see a free Palestine in our lifetime and an end to the Zionist occupying state.
4
7
187
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ* *زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."* *"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..* *تو محبوب کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔"♥️🌻* *اَللّٰـهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی نَبِیِّـنَا مُحَمَّدﷺ*
4
10
29
392
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
یہ کیا بول رہے ہیں یہ شاید بھول گئے ہیں کہ یہ لوگ بھی اسی حکومت کا حصہ تھے جب یہ پی ڈی ایم سرکار بنی تھی 🤣
6
15
505
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
قطر میں میچ کے دوران تحریک انصاف کا جھنڈا 🫶
11
31
676
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
*Soft Reminder*🎗️ *اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الَّذِي لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ* > *اَللّٰهُمَّ باِ سْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْي* 🔹تسبیحات > سبحان اللّٰــــہ (33 مرتبہ) > الحمدللّٰــــہ (33 مرتبہ) > اللّٰـــہ اکبر (34 مرتبہ) > یا حی یا قیوم (7 مرتبہ) > اللھم اجرنی من النار (7 مرتبہ) > استغفرُللّٰــــہ (3 مرتبہ) > سورت ملک پڑھیں `🔹سونے سے پہلے پڑھیں ۔۔۔۔۔` *﴿آمَنَ الرَّسولُ بِما أُنزِلَ إِلَيهِ مِن رَبِّهِ وَالمُؤمِنونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لا نُفَرِّقُ بَينَ أَحَدٍ مِن رُسُلِهِ وَقالوا سَمِعنا وَأَطَعنا غُفرانَكَ رَبَّنا وَإِلَيكَ المَصيرُ ۝ لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفسًا إِلّا وُسعَها لَها ما كَسَبَت وَعَلَيها مَا اكتَسَبَت رَبَّنا لا تُؤاخِذنا إِن نَسينا أَو أَخطَأنا رَبَّنا وَلا تَحمِل عَلَينا إِصرًا كَما حَمَلتَهُ عَلَى الَّذينَ مِن قَبلِنا رَبَّنا وَلا تُحَمِّلنا ما لا طاقَةَ لَنا بِهِ وَاعفُ عَنّا وَاغفِر لَنا وَارحَمنا أَنتَ مَولانا فَانصُرنا عَلَى القَومِ الكافِرينَ﴾*
5
8
289
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
شہدائے 26 نومبر 💔🥺 #نومبر26_یوم_جبر
26
34
412
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
کیا اپ لوگ عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتے ہیں؟ ہاں نہیں
87%عمران خان سیاسی قیدی ہے
13%نہیں
748 votes • 19 hours
2
32
1
80
3,982
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر ہم ائینہ دیکھتے ہیں تو زہر لگتے ہیں
1
8
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
عمر بھر اُس کو کلیجے سے لگائے رکھا تیرے بیمار کو جس درد میں لذت آئی داغ دہلوی #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے داغ دہلوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج داغ دہلوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
11
22
31
308
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ ❤️ retweeted
جناح ہاؤس حملہ کیس میں فلک جاوید خان کی ضمانت خارج کردی گئی۔۔۔ ظلم کی انتہا ہے۔۔ کر دی گئی. جو لڑکی اس وقت جناح ہاؤس تو کیا اس شہر میں بھی موجود نہیں تھی. اس پر کیس بنا کر ضمانت ایک سال سے روک رکھی ہے. نہ کوئی سزا سنائی گئی اور نہ ہی کوئی فیصلہ بس زبردستی کی قید میں رکھا ہوا. کتنا اور گرو گے. تمہارا ٹائم ختم ہو گا انشاء اللہ نہ تم رہے نہ تم سے بڑے بڑے فر. عو. ن بچے.
46
82
2,261