Pinned Tweet
جس کو کوئی ٹھنڈی پیپسی اور کوک نہیں دیتا، وہ کہتا پھرتا ہے کسی کو NRO نہیں دوں گا۔
😀😀😀😃😀😀😃😀😝😜😝😜
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
نامور اداکارہ سویرا ندیم نے حال ہی میں اپنی قدرتی جلد اور ایکنی اسکارز کے ساتھ ویڈیو شیئر کر کے کافی جرت اور ہمت کا کام کیا ہے ۔
اج کے دور میں جہاں پلاسٹک سرجری کرا کہ خوبصورت دیکھنے کی چاہت کا ورلڈ مقابلہ جاری ہے تو وئاں بغیر میک اپ کے سویرا ندیم نے اپنی اک ویڈیو میں انہوں نے نہایت اعتماد کے ساتھ اپنا اصل چہرہ دکھایا۔
انہوں نے نے بتایا کہ انہیں کم عمری سے ہی جلد کے مسائل کا سامنا رہا ہے اور اب وہ ایکنی اسکارز کے علاج کا آغاز کر رہی ہیں۔
سویرا ندیم سے زیادہ خوبصورت ایکٹرس نہ ہندوستان میں ہے اور نہ پاکستان میں ۔
اس خاتون کو دیکھ کر یقین ہوتا کہ عمر جسٹ ایک نمبر ہے۔ یہ جتنی خوبصورت ہمارے بچپن میں تھیں
اتنی ہی خوبصورت آج بھی ہیں ۔
میری اج بھی فیورٹ ہیں میں انکا مداح تب سے بنا جب قید تنہای ڈرامہ میں انکی ایکٹنگ دیکھی تھی ۔انکے ویسے تو سارے ڈرامے اچھے لگتے ہیں مگر کچھ بہترین ڈرامے اے آر وائی کی منزل اور دوہری شادی پی ٹی وی کے ساون جنجال پورہ غرور دیا جلے میرا سائیں اور میرا یقین ہم ٹی وی کی بڑی آپا وہ چار وراثت تیری بے رخی میں منٹو اور جیو ٹی وی کی ماہ نور ان ڈراموں نے اپنے بے مثال فن کے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
اج کل جسطرح بوڑھی اداکارئیں انٹیاں خوبصورت دیکھنے کیلے میک اپ کی دوکان ساتھ لیکر چلتی ہیں وہاں سویرا ندیم اج بھی سادہ لک کے ساتھ دیکھتی ہیں ۔۔
سویرا ندیم نے یہ سب کر کے اک خوبصورت مسیج دیا ہے کہ ایکنی کے مسائل لڑکیوں میں اتے رہتے ہیں اس سے پریشان بلکل نہ ہوں خود اعتمادی سے ان کو فیس کریں ۔۔ یہ سب وقتی مسائل ہیں ۔۔
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
تقدیر کیا ہے؟ اگر سب کچھ پہلے سے لکھا گیا ہے تو جزا سزا کیوں؟ ڈاکٹر غلام مرتضٰی ملک شہید
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
پہلے دعویٰ کیا گیا کہ "پاکستان امریکہ کو اڈے دے رہا ہے تاکہ ایران پر حملہ ہو" ۔
پھر بیانیہ بدلا: افغانستان کی جنگ دراصل بگرام ایئر بیس امریکہ کے حوالے کرنے کے لیے ہے۔
اس کے بعد ایک نیا قصہ سامنے آیا کہ "پاکستان خود ایران پر حملہ کرنے جا رہا ہے" ۔
• پھر کہا: "کون سی ثالثی؟ کیسی ثالثی؟ کون مانے گا؟ کیا ایران تمہاری (پاکستان کی) ثالثی مانے گا؟"
نتیجہ؟
ہر دعویٰ، ہر مفروضہ، ہر کہانی جھوٹی ثابت ہوئی۔ لندن میں عادل راجہ کو لندن کی عدالتوں نے سرٹیفائڈ جھوٹا کہا, عمران ریاض کو صدیق جان اپنے ہی جھوٹ کے نیچے دبے جارہے ہیں ۔ مگر جھوٹ سننے والوں کی رگوں میں زہر اس حد تک سرایت کر چکا ہے کہ وہ سچ سننا ہی نہیں چاہتے۔
مگر تماشہ ختم نہیں ہوا
اب بھی یوٹیوبرز روز نئی کہانیاں گھڑتے ہیں، نئے جھوٹ تراشتے ہیں، اور طفلان انقلاب ہر نئے جھوٹ کو آخری سچ سمجھ کر قبول کر لیتے ہیں۔
نہ سوال، نہ تحقیق۔۔۔
صرف جذبات، اور ان پر کھڑی ایک خیالی دنیا.
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
آئیے پاک سرزمین کی سربلندی کیلئے دعا کریں۔۔۔
پاکستان ہمیشہ۔ زندہ باد – at Punjab, Pakistan
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
پاکستان کی تاریخ کا بدترین سفیر
عمران خان کی بےمثال سفارت کاری پر پہلے بھی مفصل لکھا تھا جو کافی وائرل ہوا تھا۔ اب پی ٹی آئی آفیشل نے پوسٹ کی ہے کہ موجودہ سفارتی کامیابیوں کو دیکھ کر آپ لوگ اصل سفارتی گورو عمران خان کو مت بھول جانا۔ پھر انہوں نے اسکی سفارتی کامیایبوں کی چند مثالیں دی ہیں جو پیش خدمت ہیں۔
"امریکہ کا افغانستان سے انخلاء عمران خان کی وجہ سے ہوا تھا۔"
یہ تو کوئی یوتھیا ہی بتا سکتا ہے کہ عمران خان نے کیسے امریکہ کو نکالا تھا؟ لیکن اتنا پتہ ہے کہ طالبان اور امریکہ مزاکرات مری بوربن میں ہونے والے تھے۔ پھر عمران خان کی حکومت آئی تو اس کی کامیاب سفارت کاری کی بدولت وہ مزاکرات پاکستان سے دوحہ شفٹ ہوگئے۔ پاکستان بلکل باہر ہوگیا۔ حتی کہ اس سارے عمل میں امریکی صدر نے عمران خان کو ایک فون تک کرنا گورا نہیں کیا جس کا عمران خان نے دو انٹرویوز میں شکوہ بھی کیا۔ پھر بھی عمران خان نے ان کے لیے پی آئی اے وقف کر دی تھی امریکیوں اور انکے وفادار لاکھوں افغانیوں کو بغیر ویزے کے پاکستان لے آیا تھا۔ اس کے بدلے میں موصوف نہ دہشتگردی کے خلاف کوئی ضمانت لے سکا، نہ قید دہشتگردوں کی رہائی روک سکا، نہ افغانستان میں امریکہ سے اسلحے کا انبار چھوڑنے پر کوئی اعتراض کرسکا۔ پھر جب امریکہ چلا گیا تو اپنی سبکی مٹانے فیض حمید کو کابل چائے کے ساتھ تصویر بنوانے بھیج دیا جس کے بعد خوب پروپیگنڈا کیا کہ امریکہ کو دراصل ہم نے نکالا ہے۔ جس پر امریکہ کو افغانستان سے نکلنے میں جو سہولت کاری کی تھی وہ نیکی بھی ضائع ہوگئی اور امریکہ میں رائے عامہ پاکستان کے مزید خلاف ہوگئی۔
"کرتار پور کوریڈور ڈیل عمران خان کی بڑی کامیابی تھی۔"
یہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا پرانا آئیڈیا تھا سکھوں کو پاکستان کے قریب لانے کا۔ باجوہ نے زور دیا تو عمران خان نے کہا کرلو۔ لیکن پھر بطور حکمران عمران خان کا کام تھا اس کو سفارتی محاذ پر بیچتا۔ سکھ انڈیا کی عوام ہے اس پر مودی کا شکریہ اور اعتراف حاصل کرتا کہ پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت ہمارے لوگوں کو سہولت دی۔ لیکن مودی تو کیا وہ کسی بھی انڈین حکومتی عہدیدار کو لانے میں ناکام رہا اور افتتاح سدھو سے کروایا جو سابق کرکٹر ہے اور آجکل کامیڈی شو کرتا ہے۔ عمران خان نے کہا تھا دس ہزار لوگ روز آئنگے لیکن پانچ سو بھی نہیں آتے اور کرتار پور ویران پڑا ہے۔ البتہ سکھوں نے خوش ہوکر وہاں عمران خان کو سونے کا ایک لوٹا گفٹ کیا تھا جو اس نے چوری کر لیا اور بیچ کر کھا گیا۔
"عمران خان نے سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کرائی۔"
یہ کارنامہ اس نے کب سرانجام دیا اس پر انٹرنیٹ، گوگل، گروک اور چیٹ جی پی ٹی وغیرہ بلکل خاموش ہیں۔ ہاں یہ چین نے کیا تھا بیجنگ میں۔ یہ پتہ ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اس کو کک مار کر جہاز سے نکال دیا تھا اور اپنے پیسے بھی واپس مانگ لیے تھے۔ بھلا جو شخص اسکو لاتیں مار رہا تھا وہ اسکی مصالحت کیسے مان لیتا؟
"عمران خان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا۔"
یعنی آئی ایم ایف سے قرض لینا عمران خان کا سفارتی کارنامہ ہے؟ ویسے عمران خان نے آئی ایم ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا تھا جس میں سٹیٹ بینک پر کنٹرول بھی انکو دے دیا تھا۔ اسی معاہدے کی وجہ مہنگائی کا جو طوفان آیا تھا وہ اب جاکر تھما ہے ورنہ اس دور میں تو روز چیزوں کی قیمتیں بڑھتی تھیں۔
"عمران خان نے یو اے ای اور سعودی عرب سے قرضہ لیا۔"
کیا کہنے کامیاب سفارت کاری کے قرضے لیتا رہا۔ ویسے معلومات کے لیے ناظریں کو بتاؤں کہ عمران خان کے دور میں خزانہ اتنا خالی ہوگیا تھا اس نے یو اے ی اور سعودی عرب کی منتیں کیں کہ 6 ارب ڈالر امانتاً ہی رکھوا دو۔ انہوں نے کہا ہم پھر بھی سود لینگے۔ یوں عمران خان نے 6٪ شرح سود پر ایک ایسا قرضہ حاصل کیا جس کو وہ استعمال بھی نہیں کرسکتا تھا۔ جب کہ دیگر عالمی ادارے 1٪ یا 2٪ شرح سود پر قرض دیتے ہیں جو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس قرضے میں سے ایک ابھی جاکر موجودہ حکومت چکانے والی ہے۔
"عمران خان نے او آئی سی کے مقابل مسلمانوں کی الگ تنظیم بنانے کی کوشش کی تھی۔"
مطلب مسلمانوں کی اکلوتی تنظیم توڑنے کی کوشش کی تھی؟ ویسے محمد بن سلمان سے بےعزت ہونے کیے بعد اس نے یہ بچگانہ حرکت کی تھی جس پر محمد بن سلمان کی دھمکی ائی تو اپنی ہی بلوائی گئی اس کانفرنس میں گیا تک نہیں حتی کہ وفد بھی نہیں بھیجا۔ جس پر ترکی اور ملائشیا دونوں ناراض ہوگئے تھے اور پاکستان کی خوب سبکی ہوئی تھی۔ پاکستان کی اور خود اپنی اس بدترین تذلیل کو بھی اگر یہ کارنامہ کہتے ہیں تو بس پر انکا کوئی علاج نہیں۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا بدترین حکمران تھا جس نے سفارتی محاذ پر ایسے ایسے بلنڈرز کیے تھے کہ یقین نہیں آتا۔
#pakistanemergingpower
#PakPrideFMAsimMunir
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
مُحترمہ میں دم ہے 💪 teapaw.org/GBX_Press/status/20440…
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
دنیائے سفارت کاری کا، ناقابل یقین واقعہ
یہ حرکت تو دنیا کا غریب سے غریب اور امیر سے امیر بندہ نہیں کرتا
اور اس وقت جب آپ وزیر اعظم ہوں، کوئی عام مزدور نہیں سعودی کراون پرنس مہمان ہو
صدارتی خطبہ دیا جارہا ہو اور آپ بھوکے کتے کی طرح بوٹیوں پر ٹوٹ پڑیں
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
ان کی اپنی اوقات 😡
جمائما تب پیدا ہوئی جب اس کے ماں باپ کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ عمران خان کو اکرام اللہ نیازی سمیت آدھی دنیا جنرل برکی کا ناجائز بیٹا کہتی ہے۔ عمران خان کی بیٹی بھی بغیر شادی کے پیدا ہوئی۔ جب کہ قاسم و سلیمان کی شکلیں عمران خان سے زیادہ ان اداکاروں سے ملتی ہیں جن کے ساتھ جمائما عمران خان کی موجودگی میں گھومتی رہی اور یہ بےغیرت کہتا رہا 'میں نے ذرا پرواہ نہیں کی۔' علیمہ خان کا ایک بیٹا دیسی شکل کا ہے اور دوسرا انگریزوں کی شکل کا جو کئی سال تک امریکہ میں رہنے کے بعد اپنے ساتھ وہیں سے لائی تھی۔ عمران خان کی ایک بہن بغیر شادی کے امریکہ میں رہتی ہے اور باقی بہنیں شوہروں سے الگ ملازموں کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ یوں یہ پاکستان کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا خاندان ہے جس میں الف سے ی تک سارے حرامزادے ہیں۔ یہ چندوں پر پلنے والا گھٹیا خاندان بات کرتا ہے پاکستان کی اوقات کی۔ 😡😡
#Pakistan
#تشکر_پاکستان
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
نو ڈیل - مگر کہانی ابھی باقی ہے!
21 گھنٹے۔ ایران، امریکہ مذاکرات میں کوئی معاہدہ نہیں۔ مگر کہانی ختم نہیں ہوئی۔
12 اپریل 2026۔ صبح ساڑھے چھ بجے اسلام آباد کا وقت۔ جے ڈی وینس سرینا ہوٹل سے باہر آیا۔ صحافیوں کے سامنے کھڑا ہوا۔ بہت مختصر بات کی۔ ایکسیوز نے فوری خبر چلائی: "امریکہ ایران مذاکرات بغیر معاہدے کے ختم۔"
وینس نے کہا: "جو بھی کمی رہی، وہ پاکستانیوں کی وجہ سے نہیں۔ انھوں نے شاندار کام کیا اور واقعی ہماری اور ایرانیوں کی فاصلے پاٹنے کی کوشش کی۔" پھر کہا: "ہم اکیس گھنٹے سے یہاں ہیں اور ایرانیوں کے ساتھ کئی ٹھوس بات چیت ہوئی۔ یہ اچھی خبر ہے۔ بری خبر یہ ہے کہ معاہدہ نہیں ہوا اور یہ ایران کے لیے امریکہ سے کہیں زیادہ بری خبر ہے۔"
سوال پوچھا گیا: ایرانیوں نے کیا مسترد کیا؟ وینس نے تفصیل میں جانے سے انکار کیا مگر ایک بات واضح کی: "سادہ حقیقت یہ ہے کہ ہمیں ایران سے اس بات کا واضح عہد چاہیے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا اور ایسے آلات حاصل نہیں کرے گا جو فوری طور پر ایٹمی ہتھیار بنانے میں مدد دیں۔ نہ صرف ابھی، نہ صرف دو سال بعد، بلکہ طویل مدت کے لیے۔ ہم نے ابھی تک یہ عہد نہیں دیکھا۔ امید ہے کہ دیکھیں گے۔"
پھر وینس نے ایک اور جملہ کہا: "ہم کافی لچکدار تھے، کافی معاون تھے۔ صدر نے ہمیں کہا تھا کہ نیک نیتی سے جاؤ اور معاہدے کے لیے پوری کوشش کرو۔ ہم نے کیا۔ مگر ہم آگے نہیں بڑھ سکے۔"
اب اس بیان کو پڑھیں۔ الفاظ تولے ہوئے ہیں۔ وینس نے کئی پیغام دیے ہیں بیک وقت:
پہلا: پاکستان کو مکمل عزت دی۔ "شاندار میزبان" کہا۔ "ناکامی ان کی وجہ سے نہیں" کہا۔ یہ سفارتی زبان میں اعلان ہے کہ امریکہ پاکستان کے ثالثی کردار سے مطمئن ہے اور مستقبل میں بھی اسی راستے سے آئے گا۔
دوسرا: ایران پر الزام رکھا۔ "انھوں نے ہماری شرائط قبول نہیں کیں" کہا۔ مگر دروازہ بند نہیں کیا۔ "امید ہے دیکھیں گے" کہا۔ "ابھی تک" کے الفاظ استعمال کیے۔ "ابھی تک" کا مطلب ہے "ابھی نہیں مگر شاید بعد میں۔"
تیسرا: ایٹمی نکتے کو مرکزی بنایا۔ آبنائے ہرمز نہیں، لبنان نہیں، منجمد اثاثے نہیں۔ ایٹمی ہتھیار۔ یہ ٹرمپ کا بھی تازہ ترین موقف ہے جو اس نے جمعے کو واضح کیا تھا: "ایٹمی ہتھیار نہیں۔ یہی بنیادی مقصد ہے۔" وینس نے ٹرمپ کے بیانیے سے ہٹ کر کچھ نہیں کہا۔ وفادار رہا۔
مگر ایرانی طرف سے کہانی مختلف ہے۔
ایران کی حکومت نے ایکس پر لکھا: "14 گھنٹے کی بات چیت کے بعد مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے ہیں۔ کچھ اختلافات باقی ہیں مگر مذاکرات جاری رہیں گے۔" ایرانی ریاستی ٹی وی کے نامہ نگار نے بتایا کہ مذاکرات اتوار کو جاری رہیں گے۔ سی این بی سی نے تصدیق کی۔ یعنی ایران نہیں مانتا کہ مذاکرات ناکام ہوئے۔ ایران کہتا ہے مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایک وقفہ ہے۔
فرق سمجھیں: وینس کہتا ہے "ہم واپس جا رہے ہیں، معاہدہ نہیں ہوا۔" ایران کہتا ہے "مذاکرات جاری رہیں گے۔" یہ دو مختلف بیانیے ہیں اور دونوں بیک وقت سچ ہو سکتے ہیں۔ وینس واپس جا رہا ہے مگر تکنیکی ٹیمیں رہ سکتی ہیں۔ سیاسی سطح کا دور ختم ہوا مگر ماہرین کی سطح کا دور جاری رہ سکتا ہے۔
یہاں ایک بات اور سمجھنی ضروری ہے۔ وینس نے "quite flexible" اور "quite accommodating" کے الفاظ استعمال کیے۔ یہ الفاظ سفارتکاری میں اپنی پوزیشن ظاہر کرنے کے لیے بہت کم استعمال ہوتے ہیں۔ عام طور پر فریق کہتا ہے "ہماری پوزیشن واضح ہے۔" وینس نے کہا "ہم لچکدار تھے۔" اس کا مطلب ہے کہ وینس اندرونی طور پر جانتا ہے کہ امریکی پوزیشن میں کمزوری تھی اور وہ عوام کو پیغام دے رہا ہے: ہم نے پوری کوشش کی، ناکامی ہماری وجہ سے نہیں۔
ایم ایس ناؤ نے اپنے تجزیاتی مضمون میں لکھا تھا کہ وینس کے لیے یہ مذاکرات "زہر میں بجھا ہوا پیالہ" ہیں۔ اگر کامیابی ہو تو سہرا ٹرمپ کا ہو گا۔ اگر ناکامی ہو تو الزام وینس پر آئے گا۔ اور اگر جنگ بندی ٹوٹے تو "ٹرمپ اپنے نائب صدر کو بس کے نیچے پھینک دے گا۔" کرسچین سائنس مانیٹر نے سابق امریکی خصوصی ایلچی مچل ریس کا حوالہ دیا: "آپ مہاتما گاندھی بن کر بھی امریکہ کی نمائندگی میں آئیں تو ایرانیوں پر اس وقت اثر نہیں ہو گا۔" سٹمسن سنٹر کی بربارا سلاوین نے کہا کہ دونوں فریقوں کے مطالبات اتنے دور ہیں کہ پیش رفت کے امکانات کم ہیں۔
اب سب سے اہم سوال: جنگ بندی کا کیا ہو گا؟
جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہوتی ہے۔ دس دن باقی ہیں۔ وینس بغیر معاہدے کے واپس جا رہا ہے مگر ایران کہتا ہے بات جاری رہے گی۔ ایکسیوز نے لکھا: "مذاکرات کا تعطل دو ہفتے کی جنگ بندی کو غیر یقینی صورتحال میں رکھتا ہے اور جنگ کے دوبارہ بھڑکنے اور بڑھنے کا امکان ہے۔"
وینس نے ایک اور جملہ کہا جو نوٹ کرنے کا ہے: "ہم نے اپنی سرخ لکیریں واضح کر دی ہیں، جن نکات پر ہم انھیں جگہ دینے کو تیار ہیں اور جن پر نہیں ہیں، وہ بھی واضح کر دیے ہیں۔ ہم نے زیادہ سے زیادہ واضح ہونے کی کوشش کی اور انھوں نے ہماری شرائط قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"
"انھوں نے فیصلہ کیا" اور "ہم نے فیصلہ کیا" میں فرق ہے۔ وینس نے الزام ایران پر رکھا۔ مگر ذرا ولی نصر کی بات یاد کریں: ایران سمجھتا ہے کہ وٹکاف اور کشنر کو مسائل پر گرفت نہیں تھی۔ کیا آج رات بھی وہی ہوا؟ 71 ماہرین نے تکنیکی نکات اٹھائے اور تین آدمیوں کے پاس ان کا جواب نہیں تھا؟ ابھی یہ واضح نہیں ہے۔ ایرانی طرف سے تفصیلی بیان آنا باقی ہے۔
فی الحال حقائق یہ ہیں:
اکیس گھنٹے مذاکرات ہوئے۔ تین رسمی دور ہوئے۔ پہلا بالواسطہ، دوسرا براہ راست، تیسرا تکنیکی۔ ساتھ کھانا کھایا گیا۔ 47 سال بعد پہلی بار آمنے سامنے ملاقات ہوئی۔ ایٹمی عہد، آبنائے ہرمز اور لبنان تین بڑے اختلافات رہے۔ وینس واپس جا رہا ہے۔ ایران کہتا ہے بات جاری رہے گی۔ پاکستان کو دونوں طرف سے عزت ملی۔
مگر سب سے بڑی بات وہ ہے جو وینس نے سب سے پہلے کہی: "جو بھی کمی رہی، وہ پاکستانیوں کی وجہ سے نہیں۔"
یہ جملہ سفارتی زبان میں سرٹیفیکیٹ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ غالباً اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہو سکتا ہے۔ ثالث بھی پاکستان ہو گا۔
معاہدہ نہیں ہوا مگر دروازہ بھی بند نہیں ہوا۔ وینس نے "ابھی تک" کہا ہے "ختم" نہیں کہا۔ ایران نے "وقفہ" کہا ہے "ناکامی" نہیں کہا۔ اور اس "ابھی تک" اور "وقفے" کے درمیان جو جگہ ہے وہیں پاکستان کھڑا ہے۔
اکیس گھنٹے ضائع نہیں ہوئے۔ اکیس گھنٹوں میں 47 سال کی خاموشی ٹوٹی ہے۔ اکیس گھنٹوں میں سرخ لکیریں واضح ہوئی ہیں۔ اکیس گھنٹوں میں دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھا ہے۔ اور جب آنکھوں میں دیکھنے کا مرحلہ آ جائے تو بم گرانا مشکل ہو جاتا ہے۔
22 اپریل قریب ہے۔ دس دن باقی ہیں۔ ان دس دنوں میں دو میں سے ایک بات ہو گی: یا تو ماہرین کی سطح پر بات آگے بڑھے گی اور وینس دوبارہ آئے گا۔ یا جنگ بندی ختم ہو گی اور بم دوبارہ گریں گے۔
پاکستان نے اپنا کام کر دکھایا. اب دنیا کے باقی چاچے مامے درمیان میں آئیں. . اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر 21 ویں صدی کے خون ریز تنازعہ میں امن کے لیے مہلت پیدا کرنے کی کوشش کی. دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے حریفوں کو سامنے لا بٹھایا. شاباش پاکستان!
کہانی ابھی باقی ہے میرے دوست!
عارف انیس، اسلام آباد
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
یہ آپ سے کس نے کہا کہ مذاکرات شروع ہوتے ہی فوری کامیاب ہو جاتے ہیں
وہ بھی ان دو ممالک(ایران +امریکہ ) جن کے درمیان نہ صرف خوفناک جنگ جاری ہے بلکہ گزشتہ 47 سال سے سفارتی تعلقات بھی نہیں
مذاکرات میں تناو اور ڈیڈ لاک معمول کی چیزیں ہوتی ہیں
اصل بات مذاکرات کا آغاز ہی ہوتا ھے
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
پوری دنیا کا فوکسڈ @islamabad پر ھے لیکن عالمی اور مقامی میڈیا کو @TararAttaullah اور اس کی ٹیم نے جس مہارت کے ساتھ منیج کیا اس کی داد نہ دینا بھی پیشہ ورانہ بد دیانتی ہوگی۔
اسحاق ڈار اور عطاء اللہ تارڑ موجودہ ٹیم کے سب سے بہترین اور اوپننگ پلیئر ثابت ہوئے!
Well done 🫡
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
Did these people think they’d get table-side seats to discussions to end a war? I flew 21 hours to be here & knew exactly what I was getting into — there’s no news until there’s news; that’s how these things work. This is unfair to Pakistan, which has been a gracious host.
Scathing piece: Journalists flown in from around the world to cover US-Iran talks in Islamabad were left sipping coffee in a lavish media centre, with no briefings, no access and little idea what was happening outside. One journalist said, “bored out of my mind.”
france24.com/en/live-news/20…
𝕄 𝕚𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 retweeted
Israeli Minister Amichai Chikli said that #IslamabadTalks will not be successful because they’re being held in Islamabad.
I responded that the real nations of the world are invited to talks, you don’t have a right to the land you claim is promised to you 3500 years ago!

























