𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
مولانا کا ہر قیمت پر سرگودھا پہنچنے کا اعلان چاہے جتنے دن لگ جائیں ۔ مختصر خطاب میں کہا یہ جبر اور صبر کا مقابلہ ہے ، راستہ کھولو ورنہ پورا ملک بند رہے گا
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
ملک بھر میں جمیعت علماۓ اسلام کے موثر احتجاج کی دو بڑی وجوہات ہیں۔
۱) ایک منظم تنظیم اور قیادت کا ورکرز کے ساتھ موجود ہونا
۲) پولیس کیطرف سے پی ٹی آئی کی طرح کا نفرت اور غصہ نظر نہیں آیا ۔ پنجاب پولیس نے ہاتھ ہلکا ہی رکھا ہے۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
ایسے لگ رہا ہے کہ ہمیں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جو حالات نظر آ رہے ہیں اس میں بہتری نہیں آئے گی۔
ان حالات میں ری سیٹ کی ضرورت ہے۔ سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام سے سچ بولیں۔ لیکن اگر واقعی عوام کے مسائل حل کرنا ہی ہیں تو سیاسی استحکام پیدا کرنا ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں گفتگو۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
“مولانا فضل الرحمان کے راستے بند کرنے اور جمعیت علمائے اسلام کے قائدین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاسی جبر اور پابندیوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے”۔ اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
ہم کرپشن کا مقابلہ نہیں کر سکے کیونکہ ہمارے احتساب کے نظام میں مقدس گائے موجود ہیں ویسے تو سارے تالیاں بجاتے ہیں کہ نیب نے زبردست کام کیا لیکن لاگو صرف سیاستدانوں پہ ہوتا ہے کسی اور پہ لاگو ہو تو برا ہو جاتا ہے ! بلاول ۔۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تھا جس نے مخصوص نشستیں باقی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کر دیں تھیں
اب بلاول ہر پریس کانفرنس میں سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہ مخصوص نشستیں پی ٹھ آئی کو ہی ملنی چاہییں تھیں
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
2008 میں بنیاد رکھی گئی ۔ کام التواء میں۔ رہا 2020 میں عمران خان @ImranKhanPTI نے افتتاح کیا ۔ اب فعال ترین اسپتال ۔
شکریہ عمران خان
شکریہ کے پی حکومت
KP PIC to make history with 3,000 open-heart surgeries in a year thenews.pk/print/1450699-kp-…
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
مولانا فضل الرحمن لاہور میں رہائش گاہ سے نکل کر سوسائٹی گیٹ پر آگئے لیکن انتظامیہ نے کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کرکے راستہ بند کیا ہوا ہے
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
🚨🚨
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔
عدالت نے محفوظ فیصلہ 16 دسمبر تک بغیر کارروائی کے مؤخر کر دیا۔
عدالت کی جانب سے آج چھٹی مرتبہ فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے۔
آج علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔
jang.com.pk/news/1636906
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
شاہ محمود قریشی ضمانت کیس ایک طرف اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے اپنے دور میں متعارف 86 عدالتی ریفارمز دوسری طرف ۔ ویسے دونوں کو قانون کے طالب علموں کے سلیبس کا حصہ بنانا چاہیے۔ کیا وجہ ہے کہ 86 ریفارمز کا اثر اس کیس پر کیوں نہیں ہورہا ھے؟
شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت کی سوویں سماعت تھی۔ ایک درخواستِ ضمانت کے فیصلے کے لیے ڈھائی سال اور سو سماعتیں!
ضمانت کی منظوری کے تمام مروجہ قانونی معیارات ان کے حق میں ہیں۔ کسی مقدمے میں سزا یافتہ نہ ہونا، عمر، طویل سیاسی و پارلیمانی خدمات، صحت کے مسائل، تین سال سے زائد عرصے سے قید اور اسی عدالت سے اسی نوعیت کے دیگر مقدمات میں بریت۔
انصاف میں تاخیر اب محض انصاف سے انکار نہیں بلکہ بذاتِ خود ایک سزا بن چکی ہے۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
سانحہ 26 نومبر:
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘
پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 retweeted
100 hearings for a post-arrest bail petition. A world record in judicial absurdity. Shah Mahmood Qureshi faces a charge identical to one in which he has already been acquitted, yet the prosecution continues to seek adjournments. This is not merely a travesty of justice; it is a matter of profound shame for Pakistan's judiciary. It raises a fundamental question: what is the relevance of a judicial institution that cannot even decide a bail petition after 100 hearings





















