Pinned Tweet
کیا آپ کو پتا ہے کہ بھٹو کون تھا؟
بھٹو کو صدر کینیڈی نے کہا اگر تم امریکا میں پیدا ہوتے تو میری کابینہ میں ہوتے
بھٹو نے جواب دیا میں تمہاری جگہ صدر ہوتا
وہ نہ صرف لیڈر مدبرڈپلومیٹ تھا
بلکہ وہ ایک سلیبرٹی تھا ایک سٹائل آئکون تھا
اس کی چال ڈھال پہنا اوڑھنا بولنا فشن بن جاتا
لئیق retweeted
سائیں تو سائیں سائیں کی منطق بھی سائیں ۔
میں ایک ہزار فیصد اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جب یہ جملہ میر شکیل یا میر ابراہیم یا اظہر عباس کی نظر سے گزرا ہوگا تو انھوں نے شدید غصے کا اظہار کیا ہوگا۔
آپ خبر دیں جیسے دل چاہے دیں مگر پوری کمیونٹی کو تضحیک کا نشانہ نہیں بناسکتے سائیں ایک احترام اور بزرگی کا رشتہ ہے اس قوم کے لیے اور یہ جملہ اور شکل پر یہ کراہیت بھری مسکراہٹ توہین ہے اس قوم کی۔
لئیق retweeted
مریم نواز کے خاوند کے مریم نواز کی ریڈ لائن خواتین کے بارے ارشادات عالیہ۔۔۔
پہلے اپنا گھر درست کر لیں پھر بلند بانگ دعوے بھی کر لینا۔
#حدہے
وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بنتے ہی واضح کر دیا تھا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف ظلم و زیادتی ان کی ریڈ لائن ہے۔آج پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے محض دعوے نہیں بلکہ ایک مضبوط نظام موجود ہے۔ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ذریعے مفت قانونی و طبی امداد، تحفظ اور کفالت کے احکامات، متبادل رہائش، شیلٹر ہومز اور بچوں کی تحویل سمیت متعدد سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔وزیراعلی کا پیغام واضح ہے، عورت اور بچے پر ظلم کرنے والے کے لیے پنجاب میں کوئی رعایت نہیں
لئیق retweeted
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال کے نئے بلاک کا دورہ کیا اور جاری و مکمل ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا۔
لئیق retweeted
سندھ بہت گندہ ہے ،
سندھی چور ہیں ،
سندھی ڈاکو ہیں ،
سندھی ان پڑھ ہیں ،
سندھی جاہل ہیں ،
سندھی کرپٹ ہیں ،
سندھ تباہ ہے ،
سندھ موہن جو دڑو ہے ،
سندھی بھیک مانگتے ہیں ،
وغیرہ وغیرہ
آل پاکستان منافق صحافت ایسوسیئیشن
باقی تین صوبے والے پڑھے لکھے، پانچ وقت نماز پڑھنے والے ، متقی پرہیز گار ، تحجد گزار ہیں۔
جنوبی پنجاب کا علاقہ لیہ بلاول کے سندھ کے سکھر سے 100 گناہ زیادہ اچھا، صاف ستھرا شہر ہے. سندھ کا حال یہ ہے کہ پنجاب سے سندھ میں داخل ہوتے ہی سکھر کے مقام پر موٹر وے کے کیمرے بھی چوری ہوچکے تھے، سائیڈ پر لگی باڑ بھی غائب تھی، سولر پلیٹیں بھی چوری ہوچکی تھیں. موٹروے سے اتر کر سکھر شہر میں جانے لگے تو سڑکوں کا یہ حال تھا کہ شہر میں داخلے کیلئے 40 منٹ ٹریفک جام میں پھنسے رہے.
@FrehmanD
لئیق retweeted
The Myth of PTI’s Popularity.
dawn.com/news/2040858/smoker…
کیپٹن صفدر کی یہ زبان، یہ لب و لہجہ، انداز بیان، مذہبی انتہا پسندی کا پرچار، عاصمہ جہانگیر صاحبہ جیسی شخصیت کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کیلئے قابل فخر ہے؟ وہ اس طرز عمل سے ووٹ بینک بڑھانا چاہتا ہے تو قابل مذمت ہے.
@pmln_org
@MaryamNSharif
شکریہ مریم نواز صاحبہ آپ نے اچھا جواب دیا امید ہے کہ آپ مرحومہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ کے حوالے سے کیپٹن صفدر کی جانب سے کی گئی گفتگو کا بھی سنجیدگی سے نوٹس لیں گی اور انہیں آئندہ اس نوعیت کی گفتگو سے روکیں گی۔
کیپٹن صفدر نے مرحومہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ کے بارے میں جس انداز میں گفتگو کی، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان کی گزشتہ روز کی تقریر میں مذہبی جذبات کو جس انداز میں استعمال کیا گیا وہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
مذہب کو سیاسی اختلافات اور ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں ہونی چاہیے چاہے وہ کیپٹن صفدر ہوں TLP کے لوگ ہو ہو یا تحریک طالبان TTP۔ مذہبی جذبات کو سیاسی مقاصد کے لیے بھڑکانا معاشرتی امن، رواداری اور انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی اس نوعیت کی گفتگو کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ مذہبی جذبات بھڑکا کر دوسروں کی زندگیوں اور سلامتی کو خطرے میں ڈالے اختلافِ رائے کا جواب دلیل، مکالمے اور سیاسی شعور سے دیا جانا چاہیے مذہبی اشتعال انگیزی سے نہیں۔
لئیق retweeted
1974 میں قائم ہونے والے عباسی شہید اسپتال میں 52 سال بعد 2 لاکھ مربع فٹ پر مشتمل نیا بلاک مکمل کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں صحت کی سہولیات میں ایک اور اضافہ، ان شاء اللہ آئندہ ہفتے سے او پی ڈی سروسز شروع ہوں گی۔
#KarachiWorks
@murtazawahab1
لئیق retweeted
Chalray Chalray Waal with William Gamborg
Everyone please follow our official account
#foryou #fyp #fypviral #surtaal #surtaalkidsband
لئیق retweeted
جب بھی شہید امان کے پاس جاتے ہیں تو ایک عجیب سی طبعیت ہوجاتی ہے اور اپنے آپ پر قابو نہین پا سکتے ہیں.
یا اللہ یا رسول بینظیر بیقصور
@BBhuttoZardari – at Mehar, Pakistan
لئیق retweeted
💙
سانگھڑ ۔ رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کے احکامات پر سول اسپتال میں ایک روزہ پیدائشی پاؤں ٹیڑے پن کے علاج کیلیے مفت میڈیکل کا اہتمام کیا گیا سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع کے مریض علاج کیلیے پہنچے
@Anny_Marri @ShaziaAttaMarri @MuradAliShahPPP
لئیق retweeted
کراچی کی تاریخ سلمان رشید کی زبانی۔۔۔
youtu.be/ExaBtxNE1zQ?si=pk4I…
Tribute to @babarazam258
Arafat Minhas, Pakistan’s Super-Talented All-Rounder, Named Player of the Series in the Pakistan-England-Sri Lanka ODI Tri-Series!
#ArafatMinhas #PakistanCricket #PAKvSL #ODITriSeries #PlayerOfTheSeries #PakistanCricketTeam
لئیق retweeted
میڈم باز آئے ہم ایسی تبدیلی سے جس کی بنیاد ہی مکمل جھوٹ پر رکھی گئی ہو۔۔۔
دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پراجیکٹ سندھ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے جس کے تحت سیلاب زدگان کو بائیس لاکھ گھر مالکانہ حقوق کے ساتھ بالکل مفت بنا کر دئیے جا رہے ہیں۔ ان میں سے دس لاکھ گھر تعمیر کے بعد سیلاب زدگان کے حوالے بھی کئے جا چکے ہیں۔ ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے اس پراجیکٹ کو سراہ چکے ہیں۔
مریم نواز کا اپنا گھر پراجیکٹ تو بہت چھوٹا سا پراجیکٹ ہے اور مفت بھی نہیں ہے بلکہ بلا سود قرضہ ہے۔۔۔
مریم نواز شریف ایسی تبدیلی پسند قیادت ہیں جو روایتی طرزِ حکمرانی اور اسٹیٹس کو کو چیلنج کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ گزشتہ ڈھائی سال میں انہوں نے اپنے وژن کو عملی اقدامات میں بدل کر دکھایا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی سستی رہائشی اسکیم اپنی چھت اپنا گھر کو UN-Habitat کی عالمی سطح پر پذیرائی ملی، جبکہ ستھرا پنجاب پروگرام کو لاہور تک محدود رکھنے کے بجائے پہلے دن سے پورے پنجاب میں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج 2 لاکھ سے زائد ورکرز کے ساتھ یہ دنیا کے سب سے بڑے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرامز میں شامل ہے۔
لئیق retweeted
سندھ حکومت کے اشتراک سے عباسی شہید اسپتال میں اسپتال کے نئے زیرِ تعمیر بلاک کا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دورہ کیا.
تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے، اگلے ہفتے بلاک فعال ہو جائے گا۔
150 بستروں پر مشتمل اس بلاک میں صحت کی تمام جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ مرتضیٰ وہاب.
لئیق retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہے، پیپلز پارٹی حکومت میں ہوتی تو یہ معاملات نہ ہوتے، ملاقات ہونی چاہیے، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
لئیق retweeted
وہی جو ہر اقتدار کا حصہ ہوتے ہیں چاہے مارشل لاء ہو یا نیم جمہوریت ہو یا یا پھر ہائبرڈ نظام ہو وہ سب میں فٹ ہوتے ہیں اور کسان کو لوٹتے ہیں
ایک زرعی خطے کو اور اس مٹی میں اپنا خون پسینہ دے کر فصل تیار کرنے والے کو جس قدر اذیت دی جاتی ہے شاید ہی کہیں ہوتا ہو ایسا
لئیق retweeted
Man for the big occasions! 💯🙌
@FakharZamanLive is the second 🇵🇰 batter after Saeed Anwar to score multiple centuries in ODI finals ✨
#PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen
























