Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6) header
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6) profile picture

Ik_loyalist❤|| Proud Pakistani❤|| Alhamdulillah Muslim❤||Austian💕|| GBian💞|| Peace Lover ❤|| Over Thinker😊|| Economist☺|| Poetry Lover❤

Gilgit-Baltistan, Pakistan
Joined March 2017
Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)
SKY, BABAR AND VIRAT IN ONE MAN. No brainless slogging, proper cricketing shots. The guy is SAIM AYUB ♥🔥
9
9
88
8,322
- _مہربان بنو تاکہ کوئی تھکا ہارا پرندہ کچھ دیر تمہاری شاخ پر بیٹھ سکے۔۔ 🌍🌸🌙
41
میں رُکے بغیر اگلی صدی تک تمہارے ساتھ باتیں کر سکتا ہوں۔♥
4
150
سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نامکمل نہیں چھوڑتا😊
27
پاکستان کا قانون انصاف پر نہیں لوگوں کی حیثیت پر بنا ہوا ہے جس کی جتنی حیثیت ہوگی قانون کا رویہ اس کے ساتھ ویسا ہی ہوگا۔
1
74
سالگرہ مُبارک خان صاحب❤️✨ #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
2
2
78
آپ نے جس لیڈر کو ووٹ دیا میں اس کا سپاہی ہوں جان دوں گا مگر پیچھے نہیں ہٹوں گا سہیل آفریدی ✌️
1
11
174
قبول بھی صرف مرشد عمران خان ہے اور مقبول بھی صرف مرشد عمران خان ہے 🔥
1
2
28
279
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,077
17,017
1,639
41,324
4,451,377
تُمہارا تَوَکُّل اتنا بُلَنْد ہو کہ دُنیا لاکھ بار کہے یہ مُمکِن نہیں اور تم ہر بار مُسکرا کر کہو۔۔۔!! میرا رب کرے گا۔۔!!🌸♥️
1
6
132
اللہ کہتا ہے !! قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَى رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سُن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں ❤️
1
5
97
جس شخص یا چیز کو تم نے اللّہ کی رضا کے لیے چھوڑا ہو، وہ بہترین انداز میں لوٹ کر ضرور آتا ہے۔🤎
1
8
156
ان بسیوں پر نہ تو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تصویر ہے اور نہ ہی عمران خان کی کیوں کہ عوامی خدمت ہے اور عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے۔
1
9
102
دُشمن تمہارے دل کہ ساتھ وہ نہیں کر پاتے جو ایک محبوب کر جاتا ہے!❤️
1
8
124
سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر گورنر راج کی دھمکیاں دینے والو! 🔥 جس صوبے کا وزیراعلیٰ بغیر سیکیورٹی عوام میں گھومتا ہے، وہاں مسئلہ سیکیورٹی نہیں، سہیل آفریدی کا ڈٹ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا ہے! ✌️🔥
3
31
306
کوئی اس جذبے کو کیسے شکست دیگا ❣️✌️
1
4
81
یہ سلطنتِ عمرانیہ ہے✌️ یہاں خوف نہیں، مزاحمت چلتی ہے۔۔🔥
1
19
58
366
:وہ تو غفورالرحیم ہے کہانی بدل بھی تو سکتا ہے..!!♥️🌸
1
5
118
انشاءاللہ چار اکتوبر کا لانگ مارچ ہوگا ضرور ہوگا کوئی روک سکتا ہے تو روک کر دکھائیں!!!✌️
4
94
سہیل آفریدی نے سہی کتے کی دم پر پاوں رکھا ہوا ہے ہر جگہ سے بھونکنے کی آوازیں آرہی ہیں
1
7
139
کیسا پیار ملا اک شخص کو زمانے میں صدیاں لگیں گی اب اسکو بھلانے میں❤️
4
5
68