Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6) header
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6) profile picture

Ik_loyalist❤|| Proud Pakistani❤|| Alhamdulillah Muslim❤||Austian💕|| GBian💞|| Peace Lover ❤|| Over Thinker😊|| Economist☺|| Poetry Lover❤

Gilgit-Baltistan, Pakistan
Joined March 2017
Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)Photo by Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6)
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,077
17,017
1,639
41,325
4,451,379
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
ہمارا 27 ستمبر کا لانگ مارچ ایک پُرامن، جمہوری اور آئینی جدوجہد ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن طور پر آواز بلند کرنے اور اجتماع کرنے کا حق حاصل ہے۔ ہم اسی آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنی آواز عوام اور متعلقہ اداروں تک پہنچائیں گے۔ عوامی مینڈیٹ کو کچل کر ملک پر مسلط ہونے والے وفاقی وزراء کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز بیانات کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔ اختلافِ رائے کو دبانے یا شہریوں کو خوفزدہ کرنے کے بجائے فارم 47 حکومت کو چاہیے کہ وہ عوامی مطالبات سنے، آئینی حقوق کا احترام کرے اور سیاسی معاملات کا حل مکالمے، قانون اور جمہوری عمل کے ذریعے تلاش کرے۔ اس وقت پاکستان کا ہر ذی شعور شہری آئین کی اصل حالت میں بحالی اور ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی کا مطالبہ کر رہا ہے- پاکستان کا نوجوان روزگار اور بہتر مستقبل کا مطالبہ کر رہا ہے۔ مزدور اپنے معاشی حقوق اور باعزت زندگی کی جدوجہد کر رہا ہے۔ کسان اپنی محنت کا مناسب معاوضہ اور معاشی تحفظ چاہتا ہے۔ اور ہر شہری انصاف، مساوات، آئینی آزادیوں اور باوقار زندگی کا حق مانگ رہا ہے۔ ان آوازوں کو دھمکیوں سے نہیں بلکہ سنجیدہ سیاسی مکالمے اور مؤثر حکمرانی سے جواب دیا جانا چاہیے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُرامن رہے گا اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہوگا۔ ہم ریاستی اداروں اور فارم 47 حکومت سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ شہریوں کے آئینی حقوق کا احترام کریں گے، پُرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کے بجائے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے۔ ملک اس وقت بہتر ہوگا جب دھمکیوں کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے گی؛ جب عوامی رائے کا احترام ہوگا؛ جب پارلیمنٹ اپنی آئینی ذمہ داریاں مؤثر طور پر ادا کرے گی؛ جب عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی یقینی ہوگی؛ آئین بحال ہو گا اور سیاسی اسیران رہا ہوں گے اور جب صحافت کو آزادانہ طور پر اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ ہم کسی تصادم کے خواہاں نہیں۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی، سیاسی اسیران کی رہائی ، بنیادی حقوق کا تحفظ اور عوام کی آواز کا احترام۔ دباؤ، دھمکی یا خوف ہماری پُرامن اور آئینی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ہم قانون کا احترام کرتے ہوئے اپنے جمہوری حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں تُو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں۔
720
5,739
263
14,566
638,989
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ تمام کارکنان لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار رہیں۔ حکومت کے مسلسل غیر آئینی ہتھکنڈوں کے پیشِ نظر 27 ستمبر سے پہلے کسی بھی وقت اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دی جا سکتی ہے۔ اگر خدا نخواستہ وزیراعلی صاحب کے ساتھ کسی بھی قسم کا بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری شریف خاندان پر عائد ہوگی۔ اب مزید ظلم، جبر اور غیر آئینی اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
77
2,026
36
7,242
151,060
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
Breaking: Former Pakistani PM Imran Khan says Pakistani govt is trying to kill him like Egypt killed Mursi.
91
3,584
50
9,588
109,657
ایران زندہ باد فلسطین زندہ باد مزاحمت زندہ باد عالم اسلام زندہ باد اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد
958
9,340
188
28,398
357,749
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔ #SKMCH
171
9,486
112
18,264
218,460
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
میں تیارہوں لیڈ کرنے کیلئے۔۔اِن کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی
60
3,442
19
12,377
60,722
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
🚨ہم جائیں تو جائیں کہاں ؟ رات دہشتگرد بندوق تان کر ہمارے گھر آتے ہیں کھانا کھاتے ہیں صبح سکیورٹی فورسز کے لوگ آ جاتے ہیں کہ تم نے کھانا کیوں کھلایا ، ہم کھانا نا کھلائیں تو دہشتگرد مارے ہیں کھلائیں تو سکیورٹی فورسز مارتی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
31
2,029
12
6,980
69,027
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب پاکستان کے مقبول اور عوامی اعتماد رکھنے والے قبول ترین لیڈر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پاکستان کے ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے برعکس بیانات نہ صرف ایک ریاستی ادارے کے وقار کے منافی ہیں بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی روح کے ساتھ بھی سنجیدہ مذاق کے مترادف ہیں۔ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ کسی بھی ممکنہ ملٹری آپریشن کی مخالفت صرف پاکستان تحریک انصاف تک محدود نہیں، بلکہ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اس مؤقف پر متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی بھی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہوتا۔ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ریاست دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ نہیں، مسئلہ یہ بھی ہے کہ فیصلے زمینی حقائق، منتخب نمائندوں، مقامی آبادی اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جا رہے ہیں۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج بھی خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں عوام عدمِ تحفظ، معاشی جمود، نقل مکانی کے خدشات اور ریاستی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا شکار ہیں۔ کاروبار، تعلیم اور معمولاتِ زندگی بار بار متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ مقامی آبادی کو فیصلہ سازی میں شامل نہیں کیا جاتا۔ یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ خیبر پختونخوا میں اب تک 22 بڑے ملٹری آپریشنز اور تقریباً 14,000 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں، اس کے باوجود دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا۔ اس صورتِ حال سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کہیں نہ کہیں پالیسی سازی اور عمل درآمد میں سنجیدہ خامیاں موجود ہیں۔ ایسے میں بند کمروں میں بیٹھ کر غیر مؤثر پالیسیوں پر اصرار کرنے کے بجائے ایک واضح پالیسی شفٹ ناگزیر ہو چکی ہے، کیونکہ ان ناکام حکمتِ عملیوں پر قوم کے وسائل بے تحاشہ خرچ ہو رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کا تحفظ مسلسل خطرے میں ہے۔ اس تناظر میں یہ بنیادی سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر اس بار ایسی کون سی ٹھوس ضمانت موجود ہے کہ ایک اور ملٹری آپریشن واقعی پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکے گا؟ اگر ماضی کی حکمتِ عملی، بھاری جانی نقصانات اور بے پناہ وسائل کے استعمال کے باوجود مطلوبہ نتائج نہ دے سکی، تو عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو یہ اعتماد کیسے دلایا جا رہا ہے کہ وہی طریقہ کار اس بار مختلف نتائج پیدا کرے گا؟ پالیسی سازی میں شفافیت، واضح اہداف اور قابلِ پیمائش نتائج کے بغیر کسی بھی نئے اقدام سے امن کے بجائے مزید غیر یقینی صورتحال جنم لینے کا خدشہ رہے گا۔ وہ صوبہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریباً 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دی، اس کے عوام اور ان کے جمہوری مینڈیٹ کو دہشت گردی سے جوڑنا نہایت افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔ ایک ریاستی ادارے کے نمائندے کا اس طرح کی منفی سوچ نہ صرف قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ میرے عظیم ملک پاکستان کے استحکام کے لیے بھی نقصانن دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ بارہا خبردار کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کو دوبارہ داخل ہونے دیا گیا اور خود ساختہ بیانیوں کے ذریعے اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا۔ دو دہائیوں پر محیط مسلسل قربانیوں کے باوجود، ایک صوبے کے عوام کو بے مقصد اور غیر سنجیدہ پریس کانفرنسوں کے ذریعے موردِ الزام ٹھہرانا، ہمارے شہداء اور ان کے لواحقین کی قربانیوں کی صریح توہین ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی اس جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ پارٹی کے عہدیداران، منتخب نمائندگان اور وزراء دہشت گردی کا نشانہ بنے،کسی کو گولیوں سے شہید کیا گیا اور کسی نے دھماکوں میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ایسے میں ایک ریاستی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر مدلل الزامات نہ صرف پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہیں بلکہ یہ تاثر بھی دیتے ہیں کہ گویا کسی سیاسی قوت کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی خواہش پالیسی کا حصہ بن چکی ہو، جو ایک خطرناک اور افسوسناک سوچ کی عکاس ہے۔ دہشتگردی اور بدامنی کے مسئلے کا دیرپا حل نکالنا ہے تو پریس کانفرنسز اور یکطرفہ فیصلوں کی بجائے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل قومی جرگے کے متفقہ اعلامیے پر عمل ہونے دیا جائے- یہ بھی لازمی ہے کہ مستقبل میں فیصلے بند کمروں اور فرد واحد کی خواہشات کی بجائے تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کے منتخب نمائندوں کی بنائی گئی پالیسز کے تحت کیے جائیں۔
1,295
13,624
318
31,457
779,126
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
یا منافقت تیرا ہی آسرا….. جس حکومت کو کارکنوں کو گرفتار کر کے بند کرنا پڑے، جس حکومت کو آوازوں کو بند کرنا پڑے، جس حکومت کو راستے اور سڑکوں کو بند کرنا پڑے، اُس حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ مریم چِنگ چی گویرا شریف 😂
55
1,728
41
5,007
71,355
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
عمران احمد خان نیازی!! وزیر اعلٰی سہیل آفریدی نے نعرہ آزادی بلند کردیا
46
1,779
16
4,869
36,719
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
لبرٹی چوک لاہور کے مناظر!! نا وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804
64
445
11
1,691
12,295
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
عمران احمد خان نیازی!! نام یاد رکھنا۔۔ #ReadyForStreetMovement
50
3,700
41
10,345
57,451
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
عوام کی جانب سے "تُم ہو کون؟" کا تسلی بخش جواب۔۔ نام یاد رکھنا۔۔۔ عمران احمد خان نیازی!
137
5,212
54
15,194
105,137
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
One of the most brilliant responses to “Tum ho kon” 👏🏻👏🏻
232
8,991
166
24,982
315,856
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
◀️ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاکستانی حکام سے مطالبات ◀️ عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے ◀️ پرامن مظاہرین کو سزائیں دینے کا سلسلہ ختم کیا جائے تفصیلات: bbc.in/4aFxMpt
73
1,956
14
4,560
48,062
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
The sons of former Pakistani Prime Minister Imran Khan claim he is being held in a 'death cell' following his arrest in August 2023 for corruption charges. @SkyYaldaHakim spoke to the sons in an exclusive interview. Watch the full interview tonight at 9pm 📺 Sky 501
459
8,003
136
15,133
336,224
PAKISTAN: The repeated use of high-pressure water cannons by authorities against peaceful protesters outside Adiala Jail in Rawalpindi is a flagrant violation of their right to peaceful assembly. Pakistan authorities must respect people’s right to peacefully protest and end the disproportionate and punitive use of force. dawn.com/news/1961466/water-…
506
6,598
151
11,638
300,773
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
Sky's lead world presenter @SkyYaldaHakim has spoken to Imran Khan's sons, who described the conditions of their father's prison in Pakistan. The former prime minister has been in prison since his arrest in August 2023 on corruption charges. 🔗 trib.al/KFLual3
799
10,896
341
18,180
959,196
Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 retweeted
میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ ہے یہ آپ کے بڑے کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں کیا خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں ؟ جائیں اپنے بڑوں کو سمجھائیں کہ آپکا یہ رویہ درست نہیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
59
2,584
8
8,300
53,287