P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143) header
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143) profile picture

DMs off. Just share, like & comment !

پاکستان
Joined August 2022
Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)Photo by P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 (@itspakistani143)
ہمارے فوجی بھی میمرز ہیں 😂 شوانی سنگھ اشٹنگ پینا چاہتی😜
112
2,573
70
10,063
240,154
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
عوامی لیڈر سے عوام کی والہانہ محبت ​ساہیوال کی سڑکوں پر عوام کا سمندر! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نے ساہیوال میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے اور سپورٹس ایرینا کا افتتاح کیا۔ عوام کا یہ جذبہ ناقابل یقین ہے۔ #Sahiwal #CMPunjab
2
31
1
67
1,044
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
آپ سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکا تو مجھے آپ کی محبت، جذبے اور اپنائیت کی بہت یاد آئی۔ آج آپ کو کامیاب دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ایک ایک بچے کو گلے لگاؤں اور کہوں کہ مجھے آپ پر یقین تھا اور آپ نے میرا یقین سچ ثابت کر دیا۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ آپ کو کسی کے شکریے سے نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور اہلیت سے مل رہی ہے۔ آپ کی کامیابی پر آپ کے والدین اور اساتذہ سے بڑھ کر مجھے خوشی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
4
92
3
198
2,213
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
اس میں کوئی شک نہیں مریم نواز @MaryamNSharif نے گرتی ہوئی جماعت کو سنبھالا دیا جب تمام مرد جیل میں تھے تو وہ اکیلی جمہوریت کا علم لیکر نکلی تھیں۔ اگر وہ بہادری کے ساتھ باہر نہ نکلتیں حالات اور ہوتے۔
ایک بچے نے میرے پر کتاب لکھی ہے جسکا نام ہے ”پنجاب کی بہادر بیٹی“۔ میں یہ کتاب تمام بہادر بیٹیوں کے نام کرتی ہوں ♥️
8
63
2
83
1,766
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
Pakistan’s commitment to Saudi Arabia’s defence remains unwavering, but diplomatic engagement with Iran and the Houthis is essential to prevent further regional escalation, said Sardar @Masood__Khan , Former Ambassador of Pakistan. globalnewspakistan.com/confr…
8
30
52
3,091
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
Former Ambassador Sardar @Masood__Khan has said that Pakistan has consistently played a constructive role in international diplomacy and can continue contributing to efforts for a more representative, transparent and effective United Nations. kmsnews.org/kms/2026/10/09/p…
10
23
35
3,077
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
پن لائن 🅿️🎯 پورے صوبے میں گورنر راج اور چند اضلاع میں ایمرجنسی آئی آئی ٹی ٹی پی اور سہولت کاروں کی مکمل شامت آئی
1
6
19
284
السلام وعلیکم! صبح بخیر 💚
8
3
14
174
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
میں روزانہ لاہور کے چوراہوں پر دیکھتا ہوں اکثریت موٹر سائیکل سوار اور چنگچی والے ٹریفک وارڈنز اور سیف سٹی کیمروں کی موجودگی میں ریڈ سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہیں جس دن پکڑے جاتے ہیں کسی کے 50 ہزار کے چالان نکلتے ہیں تو کسی کے 1 لاکھ کے پھر سوشل میڈیا پر مظلومیت کارڈ کھیلا جاتا یے
یہ رونا دھونا مظلومیت کارڈ صرف پاکستان میں ہے ٹریفک رول فالو نہیں کرنے چالان ہونے پر خود کشی کرنی ہے ریڑھی والا غلط جگہ ریڑھی لگاۓ گا ہٹویں گے تو غریب ہونے کا رونا ! یہ سب چوچلے ترقی یافتہ ملک میں کیوں نہیں ہوتے کبھی سوچیں اور بحثیت شہری ہم پر کیا فرایض یہ بھی جانیں
7
28
3
92
1,808
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
ریاست واقعی ماں جیسی ہوتی ہے 🤍🥀 گڈ مارننگ 🌺
7
13
46
505
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
فتنہ عمرانیہ نے نجانے کتنی زندگیاں برباد کر دیں یہ ٹک ٹاکر لاکھوں فینز کے سامنے لائیو آتا اور اداروں کو گالیاں دیتا سب اس کی واہ واہ کرتے اور کہتے تم ہی ہیرو ہو پھر ایک دن پکڑ کر جیل میں بند کر دیا گیا ساری ہیرو گیری نکل گئی نا کوئی پارٹی رکن پوچھنے آیا اور نا ہی لاکھوں فینز میں سے کوئی آیا
42
126
5
458
129,183
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
Hello @X @Support, Please restore @lmrankhanisp1 account. He is a political worker and social media activist whose profile was suspended without any prior notice or warning. He has never broken X’s rules and has used this platform to support the community. Kindly reinstate it
3
9
2
28
1,161
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
دیکھو ! ایسی ہے ہماری وزیر اعلی 🤲🏻❤️
2
13
1
74
733
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ثابت کیا ہے کہ اصل طاقت تحمل، دانش مندی اور تدبر میں ہے۔ امن کے لیے ان کی کوششیں ایک بہترین حکمتِ عملی کا شاہکار ہیں۔
51
51
6
148
1,708
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
مریم نواز صاحبہ کو ایک مشورہ ہے کہ اپنی سہیلیوں اور مشیروں کی بجائے کیپٹن صفدر کو ٹی وی پہ بھیجا کریں جتنا اچھا آپکا شوہر آپکو ڈیفینڈ کرتا ہے کوئی نہیں کر سکتا @MaryamNSharif
11
58
1
257
1,658
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
سی ایم صاحبہ۔۔۔۔۔ اپنے مزاجی خدا کو ساتھ ساتھ رکھیں ان سے اچھا بیانیہ آپکے لیے کوئی نہیں بنا سکتا
22
89
4
435
11,595
السلام وعلیکم! صبح بخیر 💚 جمعہ مبارک
6
4
27
343
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
#MaryamNawaz streamlined early childhood education reform and updated foundational textbook materials with modern learning techniques. #CMPunjabTopInitiatives
3
6
158
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
Alhamdolillah! I bow my head to The Almighty and dedicate this great honour to the people of Punjab. May we go from strength to strength. Ameen. 🇵🇰
916
1,808
163
4,534
651,437
P̷̷a̷̷k̷̷i̷̷s̷̷t̷̷a̷̷n̷̷i̷ 🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے عالمی ادارہ محنت(ILO) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوکی وفد کے ہمراہ ملاقات!!
1
30
44
471