Waseem Butt retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ💜☂️
.
آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں.🌸📢
*
﷽
*
۞ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَّلِمْ ۞
*
#عینی
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Waseem Butt retweeted
ایکس پر ممکنہ طور پر لڑی جانے والی جنگ
@saith111b
صاحب کی کاوش سے اختتام پذیر ہوئی آپکا شکریہ 🎉
شکریہ میری ان ابابیلوں کا
@itsSohailch @Q_R_T_
@11_Elyza @itswbutt جو میرے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے
اور ان گمنام ہیروز کا جنہوں نے ہمارے کومنٹس کو لائک کر کے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا
Waseem Butt retweeted
بڑے افسوس کی بات ہےویسے شرم آنی چاہیے آپ کو کسی کی ماں بہن بیٹی کے بارے میں ایسےالفاظ یوز کرتے ہوئے لگتا ہے تمہارے گھر میں تمہاری ماں بہن بیوی بیٹی موجود نہیں ہے پہلے اپنی پروفائل چیک کرو جس عظیم ہستی کی ٹویٹ پین کی ہوئی ہے انہوں نے تو ایسا درس نہیں دیا اللہ تم کو ہدایت نصیب کرے
This quoted post is unavailable.
Waseem Butt retweeted
Replying to @itswbutt @133i1 @114i1 @itsainam @Tmk69 @Raza8854 @Sarfrazkhan98 @_jani6923 @zubisjd2 @Matu7611
صلیﷲُ تعالیٰ علیهٖ وآلهٖ وسلم
Waseem Butt retweeted
✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿
#عینی
Waseem Butt retweeted
زبردست اقدام سر 👏
ہمارے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے بچوں میں بہت ٹیلنٹ ہے
لاہور قلندرز کے ساتھ یہ شراکت داری ہمارے نوجوانوں کا مستقبل روشن کرے گی
تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر توجہ قابل تعریف ہے
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں دے
@RanaSikandarH
From classrooms to cricket grounds, HED Punjab’s partnership with Lahore Qalandars is building a stronger sporting culture across 800 colleges & 80 universities. The goal is to identify talent early, provide structured development opportunities & create a clear pathway for student-athletes to progress.
Waseem Butt retweeted
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜
#صـبح_بخـیر✨
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو،(اسے سچ سمجھ کر) اس کے پیچھے مت پڑو۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
(سورۃ الإسراء - آیت 36)
#عینی @114i1🍁
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Waseem Butt retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ🍁💜
.
" آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں."
" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَهُ "
#عینی @itsainam
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Waseem Butt retweeted
#القرآنِ_کریم💜
(اے پیغمبر ) ان لوگوں کو ایک ایسی مصیبت کے دن سے ڈراؤ جو قریب آنے والی ہے، جب لوگوں کے کلیجے گھٹ گھٹ کر منہ کو آجائیں گے، ظالموں کا نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی ایسا سفارشی جس کی بات مانی جائے
( سورۃ غافر - آیت 18 )
#عینی @133i1
Waseem Butt retweeted
#القرآنِ_کریم 🍁🌸
اور ﷲ برحق فیصلے کرتا ہے اور اسے چھوڑ کر جن (جھوٹے خداؤں) کو یہ پکارتے ہیں، وہ کسی چیز کا فیصلہ نہیں کرسکتے۔ یقیناً ﷲ ہی ہے جو ہر بات سنتا، سب کچھ دیکھتا ہے
( سورۃ غافر - آیت 20 )
#عینی @114i1
Waseem Butt retweeted
ہماری پیاری وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ
آپ ہمارا فخر ہو، ہماری امید ہو
اللہ آپ کو سلامت رکھے، پنجاب کو آپ جیسی بہادر لیڈر ملی ہے
پنجاب کی بیٹی مریم نواز
@MaryamNSharif
Waseem Butt retweeted
#القرآنِ_کریم🍁
.
پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور ﷲ کا فضل تلاش کرو۔ اور ﷲ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
( سورۃ الجمعة - آیت 10 )
#عینی @114i1
Waseem Butt retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ🍁💜
.
" آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں."
" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَهُ "
#عینی @itsainam
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Waseem Butt retweeted
#القرآنِ_کریم🍁
اور ( اے پیغمبر) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں، یہ ایک نصیحت ہے ان لوگوں کے لیے جو نصیحت مانیں۔
( سورۃ هود - آیت 114 )
#عینی @0Ain1



















