✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ (@kanwal8990) header
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ (@kanwal8990) profile picture

🇵🇰Pakistan 🇵🇰 Follow for follow back 💯💯

Karachi Pakistan
Joined February 2019
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
مارخور کو اللہ تعالیٰ نے بہت طاقت اور صلاحیت عطا کی ہوئی۔کنفیوڈنس بھی کمال کا ہے۔
121
796
20
4,394
204,031
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
یہ کچھ دن پہلے کی تصویرسابق امریکی صدر جو بائیڈن کی ہے- جس نے امریکی سیاست میں 48 سال اہم ترین عہدوں پر گزارے۔ 1973 سے 2009 تک 36 سال سینیٹر رہے ،2009 سے 2017 تک 8 سال نائب صدر رہے اور 2021 سے 2025 تک 4 سال امریکہ کے صدر رہے۔ اتنے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والا شخص ایئرپورٹ پر اپنا بیگ خود اٹھائے جا رہا ہے۔ نہ غیر ضروری پروٹوکول، نہ خدمت گزار، نہ شان و شوکت کا مظاہرہ۔ اگر امریکہ کا سابق صدر 84 سال کی عمر میں بھی اپنا بیگ خود اٹھا سکتا ہے تو ہم یا ہمارے حکمرانوں میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ اقتدار عارضی ہے، عاجزی انسان کا اپنا انتخاب ہے۔ عوامی منصب خدمت کے لیے ہوتا ہے، ذاتی شان و شوکت کے لیے نہیں۔
7
231
13
1,523
74,560
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
فرق جان کے جیو
16
237
1
975
12,435
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
18
258
1
1,741
17,751
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
پہاڑوں میں چھپے دہشتگرد نکالے جا رہے ہیں۔ آہستہ آہستہ اس دہشتگردی کا خاتمہ کر کے اور اربوں کھربوں کے معدنیات چند کروڑ میں لے کر دہشتگردی ختم ہو جائے گی۔..
5
158
388
7,699
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
جس اسپیڈ سے شازیہ ذیشان اس رجیم کو رگڑ رہی ہے، لگتا ہے بہت جلد ان کا داخلہ بھی بکاؤ میڈیا پر بند ہو جائے گا۔
10
1,020
2
3,506
55,750
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
164
2,149
108
6,349
312,093
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
شاندار گورننس جاری ہے
40
938
23
2,537
30,333
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
شہباز گل کا خوفناک انکشاف🚨🚨🚨 نارنجی مافیا کی نگرانی میں عمران خان کو مائنس کیا جا رہا ہے-- انصافینز جاگ جائے
28
603
8
1,331
13,863
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
“ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشن کر کے ان (گڈ طالبان، بیڈ طالبان) کو نکالا مگر بعد میں پھر انہی لوگوں کو دوبارہ لایا گیا- جب وہ دوبارہ پکڑے تو ISI اور MI والوں نے پولیس سے انہیں چھڑوایا اور کہا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں- اب وہ لوگ پھر ذیادہ ہو گئے ہیں- میں دوبارہ کہتا ہوں کہ اپنی وردی والے بندوں سے جنگ لڑیں۔ گڈ طالبان، بیڈ طالبان قبول نہیں- اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے تو ان کو فوج میں بھرتی کر لو پھر ان کو وردی میں کشمیر میں لڑاتے ہو یا کسی اور محاذ پر لڑا لو ایسے شہروں میں یہ نہیں گھومیں گے- ان کے ذریعے جو آپ جنگ لڑنا چاہ رہے ہیں اس کی وجہ سے آپ اور عوام کے درمیان اعتماد ختم ہو رہا ہے" علی امین گنڈا پور (24 جولائی، 2025)
Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
5
230
4
517
14,381
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
31 اگست 2026 کی خبر کے پی حکومت نے بی آر ٹی کے لیے مزید 50 بسیں خرید لیں nation.com.pk/31-Aug-2026/50…
تبدیلی کا نیا دور بی آر ٹی پشاور کی مزید 27 نئی بسیں پشاور چمکنی ڈپو پہنچ گئیںنئی، بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی نوٹ: یہ بسیں پی ٹی آئی دور میں خریدی گئیں۔
4
508
2
1,610
22,831
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
خیبر واقعہ اور سانحہ بابڑہ ، حامد میر صاحب کا کالم جنگ اخبار کی ویب سائٹ اور آن لائن ای پیپر سے ڈیلیٹ کردیا گیا
10
1,090
8
2,627
37,142
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
پٹھان اکیلے لڑ گیا.....🔥🔥
169
3,822
52
15,380
158,242
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
ابھی میری بیٹی اور داماد کے گھر جو کہ 9 نمبر چونگی کے ساتھ ہے وہاں پر پولیس کی ڈنڈہ بردار نفری اور پریزن وین موجود ہے۔ ابھی آئی ایس آئی اور لیڈی پولیس بھی پہنچ گئی ہے۔ مخدوم رشید، پورے شہر میں ISI دندناتی پھر رہی ہے۔ میرے رشتے دار جو مخدوم شہباز شاہ جو، بستر مرگ پر ہیں انہیں اٹھا لیا ہے۔ میرے ملازموں کو انکے گھروں سے اٹھا لیا ہے، میرے خاندان کے بچوں تک کو اٹھا لیا ہے! تمہارا زور صرف کمزور پر چلتا ہے؟ میرا جو کر سکتے ہو کر لو! میں تو نکلوں گا!
130
2,847
69
7,776
81,959
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا! عمران خان نے جو اس قوم کے لئے سہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ اسکا ہم پر حق ہے کے ہم اس کے لئے نکلیں۔
127
4,963
75
16,954
160,323
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔ میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔ عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
356
6,700
65
21,953
199,455
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
عمران خان کی بہنوں کو رہائی ملنی چاہیے ۔بہنیں ،بیٹیاں عورتیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔ کیپٹن ر صفدر
2
39
204
6,010
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
وزیر دفاع مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں ۔۔؟ وزیر دفاع سے اختیار ولی اور عظمی بخاری تک ۔۔ غلط بیانیاں کررہے ہیں کھل کر جھوٹے پروپگنڈے کا حصہ بنے ہوئے ہیں انکو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ۔۔۔
ورکر سڑکوں پہ اسلحہ بردار اور دلیر لیڈر بم پروف بلٹ پروف سرکاری گاڑیوں میں چوہوں کیطرح چھپے ھوۓ۔ عدالت کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ھیلی کاپٹر و سرکاری وسائل کا استعما ل اور اسلحہ بردار جلوس۔ لیڈر دلیر ھو، دو نمبر مال کھاؤ نہ ھو تو وہ ورکر کے ساتھ شانہ بہ شانہ ھوتا ھے ۔ عدالت کے حکم اور شرائط کی کھلی خلاف ورزی۔اگر مذ اکرات اگر نتیجہ خیز بھی ھوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت؟ نیشنل ایکشن پلان جس پہ سب کا اتفاق اور احترام اس پہ pti راضی نہیں ۔ افغانستان سے ڈرون اٹیک ھوتا ھ یا دھشت گردی ، شہادتیں فوج ، پیرا ملٹری یا پولیس کی ھوں ۔نہ مزاحمت نہ مذمت۔ کہتے تھے حملہ سومنات پہ ھوگا یہ اسلام آباد ھے یہ غزنی سے تو باھر نکلیں ۔
1
42
1
119
4,822
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
پنجاب میں CCD کے ہاتھوں رپورٹس کے مطابق 900 سے زائد بندے ماؤرائے عدالت قتل ہو چکے ہیں کیا ان کا احتساب ہو گا؟؟ میرا رانا ثناءاللہ سے سوال کوئی ایک بندہ بتا دیں جو CCD نے ناحق مارا ہو؟ رانا ثناءاللہ وہاڑی کے وکیل کو مارا گیا،میرا جواب سنیے رانا ثناءاللہ کا مکمل جواب۔۔
8
171
4
661
94,483
✦ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✦ retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
10
179
1
1,032
15,315