Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali) header
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali) profile picture

Journalist | advertiser | Graphic Designer | P.R.O, TYPING Services 🙃 | Poetry & Tea Lover | Coreldraw Master | Calligrapher شرطیہ فالوبیک | لائیکس | ریٹویٹس

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2021
Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)Photo by Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 (@kekrali)
اصل کامیابی دوسروں کو پیچھے چھوڑنے میں نہیں، خود کو ہر روز پہلے سے بہتر بنانے میں ہے، جو شخص اپنی اصلاح کا سفر شروع کر دے، وہی حقیقی معنوں میں ترقی پا لیتا ہے۔
1
19
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
🇦🇿 President Ilham Aliyev has thanked Prime Minister of #Pakistan🇵🇰 Muhammad Shehbaz Sharif for his Victory Day congratulations
11
45
2
347
3,237
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
گھریلو گیس 650 روپے کلو، دُنیا کا ساتواں بڑا ملک گندم پیدا کرنے والا مگر آٹا 170 روپے کلو،بجلی مزید 3 روپے مہنگی ہوگئی۔ بیس بیس ہزار پہ حکمرانوں کے قصیدے پڑھنے والے نہیں جانتے کہ 30 ہزار کمانے والا مزدور اس غریب مار مہنگائی میں کیسے پس چُکا ہے۔
17
185
7
510
5,252
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
ایک گھنٹے میں ۔نا کے 16 پرچے : روہڑی کی تاریخ کا وہ کیس جب ایک ایس ایس پی اور سیشن جج آمنے سامنے آگئے ۔۔۔۔۔۔ سابق سیشن جج آغا رفیق خان نے اپنے کیرئیر کا یادگار واقعہ بتا دیا ۔۔۔ روہڑی پولیس اسٹیشن نے ایک ہی گھر کی خواتین اور مختلف مردوں کے خلاف زنا کے 16 مقدمات درج کیے ۔ جائے وقوعہ بھی ایک تھا ۔ مدعی بھی ایک ہی تھانے کے اہلکار ، اور بیان بھی ایک جیسا کہ فلاں پولیس والافلاں بندے کے ساتھ گلی میں جارہا تھا ، ایک مکان کی بیرونی دیوار کے سوراخوں سے دیکھا تو فلاں عورت فلاں مرد کے ساتھ ز۔نا کی مرتکب ہو رہی تھی ۔۔۔ غریب گھر کی سبھی خواتین اور لڑکیوں کو محلے داروں کے ساتھ مقدمے میں گھسیٹ دیا گیا اور سب کو پکڑ کر پولیس والوں نے جیل بھجوا دیا ، میرے سامنے کیس آیا تو اتنا شرمناک اور مضحکہ خیز کیس دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ پولیس والوں کا یہ فرض کب سے ہو گیا کہ لوگوں کی دیواروں کے سوراخ ڈھونڈ کر جرم ہوتا دیکھنے لگے ہیں ، میں نے علاقہ ایس پی سلطان خواجہ کو طلب کیا اور اس مقدمے کے نکات پر وضاحت چاہی وہ مجھے مطمئن نے کر سکا تو میں اپنے عملہ اور ایس پی سلطان خواجہ کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچا ، یہ ہو ہی نہیں سکتا تھا کہ گلی میں کھڑے ہو کر مکان کے اندر کسی جرم کا ارتکاب دیکھا جا سکے ، ہمارے سٹاف کے کئی لوگ وہ سوراخ ڈھونڈتے رہے مگر کچھ نہ ملا ، واپس آکر میں نے اگلی پیشی پر مقدمات ڈسچارج کردیے اور سب خواتین کو باعزت بری کردیا اس پر ایس پی سلطان خواجہ نے مجھے کال کرکے د۔ھمکی دی ، آپ نے اچھا نہیں کیا یہ مقدمہ ڈسچارج کرکے ۔۔ میں نے اپنے جج صاحبان کو لکھا کہ سلطان خواجہ کے خلاف توہین عدالت ہونی چاہیے ، مگر بعد میں سلطان خواجہ میرے پاس آیا اپنے الفاظ پر معافی مانگی تو میں نے بھی اس معاملے کو ختم کردیا مگر پولیس والوں کو احساس ضرور ہو گیا کہ کسی غریب اور کمزور کو بلاوجہ تھانے کچہری میں گھسیٹنا اتنا آسان نہیں ہے ۔
15
85
2
397
19,522
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
استغفرالله. 🕊️
23
8
115
1,557
قسما بمن رفع السماء.. على العهد باقون 🇦🇪🫡 بدأها زايد بحلم الأمم، وصانها خليفة بعظيم الهمم، ويقودها محمد بن زايد إلى عنان القمم. ثلاثة أجيال لمجد واحد لا يغيب. دام عزك يا دولة الأمجاد. #الحمدلله_على_نعمة_الإمارات_وقادتها ❤️🇦🇪
7
42
144
1,927
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
مطار دبي الدولي مبنى 3 احتفال يوم العلم بحضور الشيخ احمد بن سعيد ال مكتوم 🇦🇪
8
126
2
931
45,498
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
To mark Flag Day, I was honoured to raise the UAE flag at Qasr Al Hosn alongside 55 accomplished individuals from various sectors, representing the 55 years of our Union. As we reflect on the journey begun by the late Sheikh Zayed and his fellow Rulers, we look with confidence to our people, whose ambition and determination will continue to drive the UAE’s progress and prosperity.
298
1,202
46
4,968
197,652
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
سابقہ سینیٹر مشتاق نے فلسطین اور غزا کے بچوں کے نام آئے ہوئے "ستتر کروڑ" کی رقم ہڑپ کرلی۔ اہلیہ نے طلاق لے لی۔ حمیرا طیبہ کو لیبیا کی ایک تنظیم کی طرف سے ستتر کروڑ پاکستانی روپے موصول ہوئے، جس کا مقصد غزہ (فلسطین) کے بچوں کے لیے فلاحی کاموں میں استعمال کرنا تھا۔ مگر مشتاق احمد نے وہ رقم ہڑپ کر لی اور محض دکھاوے کے لیے فلسطین کا ایک دورہ کیا۔ اہلیہ حمیرا طیبہ نے کوشش کی کہ رقم اصل حقداروں تک پہنچ جائے، مگر مشتاق احمد نے بھاری رقم سے صوابی، مردان اور راولپنڈی رنگ روڈ پر پراپرٹیاں خریدیں۔ مشتاق احمد جو خود کو دیندار اور ایماندار دکھانے کی کوشش کرتا ہے، مگر درحقیقت بڑی رقم دیکھ کر اسے ہڑپ کر گیا۔ @SenatorMushtaq
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی! اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔ 👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔ @SenatorMushtaq
16
111
5
281
14,777
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
The UAE flag is a symbol of our pride and unity. Under its banner, the dreams of our Founding Fathers and the aspirations of our people came together, setting our nation on a journey of achievements that inspire pride at home and admiration around the world. On Flag Day, we honour this great legacy and renew our loyalty to our leadership and the values of the Union. Our flag remains a precious trust passed down through generations, upheld through dedication and service to our nation.
268
736
38
3,663
85,137
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
لحظة عفوية من والدنا صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد رئيس الدولة يفاجئ الرائد أبرار الطنيجي بطلب رفع علم الإمارات في يوم العلم 🇦🇪❤ #يوم_العلم_الإماراتي
13
102
3
465
25,027
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
1
12
81
886
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
ارفعه عالياً ليبقى شامخاً..🇦🇪🇦🇪 #يوم_العلم_الإماراتي
7
19
133
3,472
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
كل ما بانت خيوط الشمس من شرق المدينة ما ذكرت إلا سناك وما فقدت إلا مجيّه✨♥️
9
16
1
141
4,360
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
من بغانا ..ياخذ العين ونظرها ومن تركنا ..جعل تصحبه السلامه!
3
8
48
926
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
عاشت دوله الامارات و رئيس الدوله 🇦🇪🫡
6
62
2
307
5,040
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
اللهم صل وسلم على نبينا محمد
151
299
3
1,009
5,692
Ali Asghar Kakrali🇵🇰 🇦🇪 retweeted
عمران خان نے جب کسی علاقے میں میگا پراجیکٹ کا اعلان کرنا ہوتا، اس سے قبل عمران خان کی بہنیں اور گوگی اس علاقے میں جا کر حکومتی مشنری کے دم پر کسانوں سے زبردستی کوڑیوں کے بھاؤ زمین خریدتی اور پھر عمران خان چار دن بعد اس علاقے میں پراجیکٹ کا اعلان کر دیتا اور وہ جو اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے داموں خریدی ہوتی وہ کئ سو ارب کی ہو جاتی، جیسے رنگ روڈ منصوبے کے اعلان سے ایک ہفتہ قبل گوگی نے وہاں کروڑوں کی زمین چند لاکھ میں خریدی جو اعلان کے بعد اربوں روپے میں کسی اور بیچی اور اس کا دفاع عمران خان نے ٹی وی پر آ کر خود کیا یہ بڈھا شیطان جو عمران خان کا بہنوئی ہے اس کے ان کاموں میں برابر کا شریک تھا اس بڈھے شیطان نے دسمبر 2021 میں تحصیل چوبارہ (ضلع لیہ) اور بھکر کے سرحدی علاقوں میں 6 ارب روپے کی 1200 ایکڑ اراضی محض 2400 روپے فی کنال میں کسانوں سے زبردستی ہتھیائی ( جس کے خلاف کسانوں نے ملکیت یا موت کی تحریک بھی چلائی ) یہ بالکل وہی وقت تھا جب 15 دسمبر 2021 کو ایشین ڈیولپمنٹ بینک (ADB) نے گریٹر تھل کینال فیز 2 کے لیے قرضے کی باقاعدہ منظوری دی تھی حکومتی خزانے سے ان زمینوں پر جدید روڈز گراس (چارہ گھاس) کے وسیع گرین فارمز اور مویشیوں (Livestock) کے بڑے فارمز اور ٹیوب ویلز کا نیٹ ورک قائم کیا گیا جن کی مالیت اربوں روپے تھی 16 مارچ 2022 کو گریٹر تھل کینال کے فیز 2 کا اعلان ہوا تو عمران خان کے اس بہنوئی احد نے مزید اڑھائی ہزار کنال زمین کا انتقال اپنے نام کروا لیا (اپریل 2022) کو عمران خان حکومت کا خاتمہ ہوا اور اس بڈھے شیطان کی زمینی خریداری کا بھی.. اب آپ فیصلہ کریں منافق بددیانت اور کرپٹ کون؟؟ #مذہب_فروش_سیاستدان
5
215
352
9,835