Mahnoor 🌿☘️ retweeted
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔
I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution
I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly
I fkn hate politics
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
اب کوئی شک نہی رہنا چاہیے کہ اس لیڈرشپ نے خان کو بیچ کھایا جو شخص خان صاحب اور انکی بہنوں کے خلاف بکواس کرتا جس کو خان صاحب نے دھکے دے کر نکالا اسی شخص کے ساتھ بغل گیر ہوا جارہا ہے بچھڑے ہوئے یاروں کی طرح اس کے بعد کوئی ان کی حمایت میں بولتا نظر آیا وہ بھی آستین کا سانپ ہوگا 🖐️🖐️
🇵🇰 پاکستان کے عوام! اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں!
عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ سے متعلق معاملات، لاپتا افراد کی شکایات، شہریوں کی ہلاکتوں اور معاشی بحران پر قوم کو شفافیت اور جواب دہی چاہیے۔
ہمارے مطالبات:
لاپتا افراد کی بازیابی اور ہر معاملے کی شفاف تحقیقات۔
غیر قانونی کارروائیوں کے ذمہ داروں کا قانون کے مطابق احتساب۔
فوج سمیت تمام ریاستی اداروں کی آئینی حدود کی پابندی۔
مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات۔
عوام یاد رکھیں: حقوق خود بخود نہیں ملتے، ان کے لیے پُرامن اور قانونی انداز میں آواز اٹھانا ضروری ہے۔ خاموشی نہیں، شعور؛ نفرت نہیں، اتحاد؛ اور انتقام نہیں، انصاف!
پاکستان کسی ادارے کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا ملک ہے۔ آئین کی بالادستی اور ہر شہری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے!
#عوامی_حقوق #عمران_خان #لاپتا_افراد #آئین_کی_بالادستی
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
کل ان کو آگ لگی ہوئی تھی کہ مریم اور ایم۔آر۔کے کو برا بھلا کہہ دیا۔ آج اپنی اسپیس کا آغاز ہی گالیوں سے کر رہے۔ کل @rectifier79 کے متعلق کہہ رہے تھے کہ یہ جان بوجھ کر گالیاں پڑواتا ہے بس اوپر اوپر سے چپ کرواتا ہے۔ آپ تو کسی کو بھی نہیں بخش رہے۔ @IftikharAButtar نے اب کیا بگاڑ دیا آپ کا؟؟
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
آپ انہیں احتجاج ، اڈیالہ جیل کے باہر، یا عمران خان اور ان کی بہنوں کے لیے کچھ کرتے ہوئے ایک ساتھ نہیں دیکھیں گے۔ لیکن جب اپنی سیاسی بقا کا معاملہ ہو تو دیکھ لیں
ان منافقین کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ان کی سیاسی اہمیت اور وجود عمران خان کے نام اور حمایت کے مرہونِ منت ہیں۔
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
شرم کریں پی ٹی آئی کے وہ عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور ممبران پارلیمنٹ جو فیصلوں کے اختیارات اور سرکاری مراعات پر رالیں ٹپکا رہے ہیں مگر شوکت خانم کا بیٹا ، بیٹیاں ، نواسہ ،بہو، کزن گرفتار اور اب داماد اکیلا اڈیالہ جیل آتا ہے ۔ اور یہ ہڈی پر لڑ رہے ہیں ۔
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
عظمی خانم کے شوہر عمران خان کی ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔
عمران خان کی تینوں بہنوں کی غیر موجودگی میں کوئی بھی MNA,MPA تنظیمی عہدیدار اور ٹکٹ ہولڈر موجود نہی ہے۔جبکہ سارے حرامخور عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں عیش کررہے ہیں۔
@PTIofficial
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
شوکت خانم کی بہادر اولاد اس ظلم و بربریت اور یزیدی نظام میں پابندِ سلاسل ہیں۔ قوم ان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
@salmanAraja @BarristerGohar @MeenakhanAfridi @MKAchakzaiPKMAP
🤖 Made with AI
سوال تو بنتا ہے، قیادت کہاں ہے؟؟؟
عمران خان جیل میں ہیں، ان کی صحت کے بارے میں تشویش برقرار ہے اور پارٹی کی مرکزی قیادت خاموش ہے۔ نہ کوئی پریس کانفرنس، نہ پارلیمنٹ میں آواز، نہ سینٹ میں احتجاج۔
وہ بہنیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، صرف اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں 3MPO کے تحت ایک ماہ اور جیل میں رہیں گی۔ آج فیملی سے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں بچا، اور پارٹی قیادت کی ترجیحات میں نہ انکی رہائی نظر آرہی ہے اور نہ کوئی احتجاج اور تو اور علامتی احتجاج بھی نہیں کرسکے۔
کے پی کا وزیراعلی سہیل آفریدی کہا ہے؟ کسی نے کوئی سوال نہیں اٹھایا اور اب لگتا ہے آواز اٹھانا بھی نہیں چاہتے۔
اور سب سے بڑا سوال:
کیا پارٹی قیادت عمران خان کی مرضی کے بغیر فیصلے کر رہی ہے اگر نہیں تو 28ویں ترمیم جو ابھی آئی بھی نہیں اس کے حق میں ووٹ دینے کے بیان کیوں دیا گیا؟ ایک عام سی سینٹر کس کی شہہ پر بیانات دے رہی ہے اور پارٹی قیادت نے اب تک اس سے جواب کیوں نہیں طلب کیا؟
• جب خان کی صحت کا معاملہ ہو تو آپ خاموش کیوں ہیں؟
• جب اس کی بہنوں کی رہائی کا معاملہ ہو تو آپ کی زبان کیوں بند ہے؟
• آپ نہ سینٹ میں اس پر بات کرتے ہیں، نہ میڈیا پر اس کا نام لیتے ہیں، نہ پارلیمنٹ میں اس کے لیے احتجاج کرتے ہیں؟
یہ کس قسم کی قیادت ہے جو اپنے قائد کے لیے ہی آواز نہیں اٹھا سکتی؟
آج کارکن یہ سمجھنے لگا ہے کہ قیادت نے اپنی سیاست کو محفوظ کر لیا ہے، لیکن نظریے کو اڈیالہ کی سلاخوں میں چھوڑ دیا ہے۔
اگر آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لیتے ہیں، وزارتوں پر بیٹھتے ہیں، تو پھر اسی عمران خان کی صحت، اس کی بہنوں کی رہائی اور اس کی آزادی پر بات کرنا بھی آپ کا فرض ہے۔
خاموشی اب مصلحت نہیں، مجرمانہ غفلت لگتی ہے۔
@BarristerGohar @salmanAraja
@MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir
سیاسی انتقام میں خواتین (عمران خان کی بہنوں) کو جیل میں ڈالنا CEDAW کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ خواتین کو سیاسی ہتھیار نہ بنایا جائے۔
@UNHumanRights @amnestysasia @UN_Women
#CEDAW #WomenRights
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
عمران خان کے اپنی والدہ محترمہ شوکت خانم کے لیے خوبصورت الفاظ۔ اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام ماؤں کو سلامت رکھے اُن کا سایہ رحمت اُن کی اولاد پر قائم ودائم رکھے۔ آمین ♥️
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
Three elderly women with no political role beyond being Imran Khan’s sisters are being punished for the simple crime of being related to him.
Hybrid Regime has extended their detention by another month, turning political persecution into a calculated campaign of collective punishment.
Shameful!
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
Extreme lawlessness in the country. Imran Khan’s sisters were first incarcerated illegally and now forced to be in jail by extending MPO for another 30 days.
What they want IK and Family to do is bow down to Asim Munir, which will remain their dream!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
Replying to @Noreen_KhanPK
@Noreen_KhanPK IS RIGHT!!
Those of us in the diaspora who still have a voice should use it, and we will.
They took their voices.
We'll lend them ours.
Pakistan is bleeding.
People are being abducted, detained, tortured and shot dead.
And the ones responsible feel no shame.
They go home and sit down to dinner with their families like it was just another day at work.
An illegitimate government makes its own rules.
The courts?
Silent.
The constitution sits on a shelf gathering dust.
The law means nothing.
All that's left is power.
PLEASE DON’T LET THIS BECOME NORMAL.
Shame on those giving the orders.
Shame on those carrying them out.
And shame on everyone who knows better and still stays silent.
جنگل کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
یہاں تو وہ بھی نہیں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#FreeNoreenNiazi #Pakistan
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨
ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں
ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد ہو رہا ہے،کچھ اور نہیں کر سکتے تو کم از کم اسمبلیوں سے استعفے تو دیں۔
Mahnoor 🌿☘️ retweeted
As witnessed in Judicial Complex on 18 March, today again peaceful PTI workers & even our photographer were attacked & arrested by police & plainclothes ppl from Agencies - the Namalooms. This is the height of provocation using violence against peaceful citizens & abducting them.





























