مشتاق خان 2 (@ksh7860) header
مشتاق خان 2 (@ksh7860) profile picture

‏‏‏‏پاکستان میرا پہلا اور آخری پیار ہے خبردار میرے پیارے وطن کے خلاف بھول کر بھی کچھ نہ کہنا

lahore, Pakistan
Joined August 2019
Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)Photo by مشتاق خان 2 (@ksh7860)
مشتاق خان 2 retweeted
پٹوارن بری طرع پہنس گٸ لیکن انکو پہر بھی شرم نہیں أتی
9
191
724
60,389
مشتاق خان 2 retweeted
درست شکوہ 923119595200+ M Muaaz Bhatti ایسے صاحب حیثیت افرادجن کے باہر ممالک تعلقات ہیں ان بزرگ سے رابطہ کریں باہر فروخت کریں ان کے فن پارے اور اپنا مناسب پرافٹ رکھ کر ان کو زیادہ سے زیادہ فایدہ پہنچائیں۔حقیقت میں میں وہ اس کے مستحق ہیں یہاں ایسا کچھ نہیں ہو گا
10
156
2
353
7,261
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باڈی پین کے لیے ایک دعا بتائی ہے۔ اگر آپ کی باڈی میں کہیں بھی پین ہے، آپ کے سر میں درد ہے یا پیٹ میں درد ہے، تو اس کے لیے آپ یہ دعا ضرور پڑھ سکتے ہیں اور اس کو اپنے پیرنٹس کو ضرور یاد کروائیں۔ جہاں بھی آپ کو پین ہو ہاتھ رکھیں اور وہاں پر تین بار بسم اللہ پڑھیں اور پھر سات بار یہ دعا پڑھیں: «أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ» — کہ میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس کا مجھے ڈر ہے۔ اور یہ پڑھنے کے بعد آپ بس اللہ پر توکل کریں۔
9
141
2
382
8,479
مشتاق خان 2 retweeted
During a heavy tropical storm, strong wind blowing over the roof creates upward suction that tries to lift and peel the whole roof right off the building. Bending those steel starter bars over the wooden wall plate locks the wood down to the concrete beam underneath, which is way safer than leaving the wood loose and unanchored.
Bolting that wooden base beam onto the concrete top beam is one of the most important joints in the whole house. If you don't tie it down properly, the roof and upper frame won't be locked safely to the building below.
2
7
115
68,512
مشتاق خان 2 retweeted
A simple way to repair broken or damaged plastic materials
Waktunya untuk sedikit relax ✨
383
292
4
1,911
2,022,213
مشتاق خان 2 retweeted
Health tip...
50
2,404
36
9,583
670,343
مشتاق خان 2 retweeted
देखिये इस बोतल से लकड़ी बहार कैसे आएगी...
43
511
9
3,228
405,065
ตอนท้ายมีเฉลยด้วยนะ 🤚
73
1,642
25
17,806
2,735,842
مشتاق خان 2 retweeted
2
64
2
235
16,060
مشتاق خان 2 retweeted
محترم مبشر زیدی صاحب @xadeejourno کینٹین اسٹور ڈپارٹمنٹ سے روزمرہ راشن خریدنے پر کوئی سبسڈی نہیں ہے. آرمڈ فورسز میں خدمات سرانجام دینے والے اہلکار جو واحد سہولت لیتے ہیں وہ قسط پر گھریلو استعمال کے لئے ملنے والی اپلائنسز ہیں، اسکے علاوہ موٹر سائیکل اور کار وغیرہ ہیں جنکی بھی کوئی رعایتی قیمت نہیں ہوتی بلکہ قسط پر لینے سے اصل قیمت سے زیادہ پر چیزیں ملتی ہیں. اب تو مختلف کینٹونمنٹس میں امتیاز و دیگر سپر مال بھی کُھل چُکے ہیں. دؤم : کسی قسم کے ٹول ٹیکس سے استثناء نہیں یے. صرف فوجی گاڑیوں کو استثناء ہوتی ہے بالکل ویسے ہی جیسے پولیس، ایف آئی اے، واپڈا اور ایف بی آر کی سرکاری گاڑیوں کو ہے. کسی کی ذاتی سواری پر کوئی رعایت نہیں. اور آخری بات رعایتی سفر : سال میں دو سفر ریایتی سفر کی اجازت ہے، جس میں ریلوے اور پی آئی اے شامل ہے. یہ ہی سہولت ہر سرکاری ادارے کے اہلکار کو ملتی ہے.
اس وقت پاک آرمی کا وہ میجر (18 گریڈ کا آفیسر) جس کی پی ایم اے ٹریننگ ملاکر سروس 19 سال ہوچکی ہے اسکی تنخواہ تین لاکھ ستر ہزار ہوتی ہے. تقریباً 56 ہزار روپے ٹیکس کی کٹوتی. اگر سرکاری گھر میں رہائش ہے تو ہاوس رینٹ الاؤنس کی مکمل کٹوتی اور اسکے علاوہ تنخواہ کا 5 فیصد مینٹینسس کی مد میں کٹتا ہے. یعنی 24 سے 26 ہزار کی پھر کٹوتی. متوسط گھر کا بجلی کا بل گرمیوں میں 25 سے 30 تیس ہزار اور سردیوں میں 8 سے 12 ہزار. گیس کا بل اس کے علاوہ ہے. اسکے علاوہ وہ فلیٹ جو ایک میجر کو ریٹائرمنٹ پر ملنا ہوتا ہے اسکے لئے 30 ہزار ہاؤسنگ کی مد میں کٹتے ہیں. مڈل کلاس بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والا ایک میجر 20 سے 30 ہزار پروویڈنٹ فنڈ بھی کٹواتا ہے جو رقم اسے ریٹائرمنٹ پر ملتی ہے اور یہ رقم بھی عسکری کے اس فلیٹ کی ادائیگی میں چلی جاتی ہے جسکے لئے وہ ماہانہ پیسے بھی کٹواتا ہے. اس طرح اکاؤنٹ میں دو لاکھ بیس سے دو لاکھ تیس ہزار ہی آتے ہیں. پاکستان کے چاروں صوبوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت میں محکمہ صحت میں کام کرنے والے گریڈ 18 کے ڈاکٹر کی تنخواہ بھی اتنی ہے. محکمہ بلدیات کے اس گریڈ کے آفیسر کی تنخواہ بھی اتنی ہی ہے، ریوینیو میں کام کرنے والے افسران کی بھی اتنی ہی تنخواہ لیتے ہیں. جبکہ ایک میجر اپنی 23 سالہ سروس میں تقریباً 9 سے 10 مقامات پر ڈیوٹی دیتا ہے. اور 2026 میں ریٹائرڈ ہونے والے میجران نے اپنی سروس کے اوسطاً 14 سال کشمیر، مشرقی سرحد، افغان سرحد سے متصل علاقوں اور بلوچستان میں آپریشنل ڈیوٹی دیتے ہوئے گزارے ہیں۔
26
23
1
92
4,403
مشتاق خان 2 retweeted
He had everyone laughing from start to finish... then he got the Golden Buzzer! 😍👏🎉
128
1,452
91
12,246
723,752
آپ کو بتایا جاتا ہے کہ وہاں فیملی سسٹم تباہ ہوچکا، وہاں باڈی کاؤنٹ درجنوں میں چلتا ہے، وہاں لڑکیاں لڑکے ہر وقت نشے کرکے دنیا و مافیا سے بے خبر پڑے رہتے ہیں، وہاں بوڑھوں کو اولڈ ہومز میں چھوڑ آتے ہیں، اولاد کو پتہ ہی نہیں وہ کس کس باپ سے ہیں، والدین کو اولاد کی پرواہ نہیں۔ آپ نے مغرب سے متعلق سب ایسا ہی سنا ہے نا؟ آپ نے جو سنا ہے وہ سب بکواس ہے۔ مڈل کلاس آدمی ہفتے میں بس پانچ دن آٹھ گھنٹے کام کرتا ہے۔ سردیاں ہیں تو گھروں میں ہیٹر ہر وقت آن رہتا ہے۔ زیادہ تر مغربی ممالک میں ایک دن کی آمدن سے دس کلو آٹے کا تھیلا، تین چار کلو گوشت، چار پانچ بوتلیں دودھ، دس میں ڈائپرز، گاڑی میں دس لیٹر تیل، سبزیاں، فروٹ کچھ لکھی پھکلی گروسری سب آجاتا ہے۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ایک دن کی آمدن سے پانچ چھ دن کا کھانا پینا کام پر جانا آنا سب ہوجاتا ہے۔ اور ابھی نسبتاً بہت مہنگائی ہے۔ آپ کے ہاں مزدور کی دیہاڑی میں سے آدھے کلو بکرے کا گوشت نہیں آتا۔ بلکہ یہاں سیکنڈ لیر عام فیکٹری، سٹور یا کسی چھوٹے موٹے دفتر کے ورکر سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔ یہاں پولیس سے ڈر نہیں لگتا، بلکہ برطانیہ وغیرہ میں تو پولیس کو دیکھ جھپٹ لوئوں سے ڈر لگتا ہے۔ امریکہ میں بہرحال پولیس طاقتور ہے۔ عدالت، پٹواری، یونین کونسل، ان کا کبھی منہ نہیں دیکھنا پڑتا آن لائن ہر چیز پیچ ہو جاتی ہے۔ آپ کا کام کاج نہیں کر سکتے خدا نخواستہ کسی بیماری یا معذوری کا شکار ہوگئے تو حکومت آپ کے سر پر آکر کھڑی ہو جاتی ہے۔ علاج معالجہ تعلیم سب مفت ہے۔ سکولوں میں سب بچوں کو کھانا ملتا ہے۔ ہر پروفیشن، ہر ورک پلیس ہر چیز کے لائبریلاز ہیں۔ جہاں کسی کی غفلت سے آپ کا نقصان ہوگا آپ کو معاوضہ ملے گا۔ یہاں پیٹ چیرا بچہ بھی نہیں ہوتا۔ خیر آگے چلیں۔۔۔ ہفتے میں دو دفعہ کچرا اٹھایا جاتا ہے، ہر اشارے پر سیکنڈز ہیں، جگہ جگہ پارکس ہیں، وہاں گھاس کٹی ہوئی ملتی ہے، درخت تراشے ہوئے ملتے ہیں۔ بڑے شہروں میں پانچ پانچ منٹ کی واک پر میٹروبس یا سب وے ہیں۔ چھوٹے شہروں میں دس دس منٹ کے واک کے اندر بس سٹاپ ہیں۔ پندرہ بیس سال پرانی گاڑی دو ہفتے کی آمدن سے آجاتی ہے۔ وہی وہی چھ سات آٹھ ماڈل جاپانی گاڑیاں جو آپ تیس تیس لاکھ میں لیتے ہیں۔ جم ہیں، سپورٹس گراؤنڈز ہیں، نوکریوں کے مواقع ہیں۔ سسٹم ہے۔ آپ کا بھی قصور نہیں ہے۔ آپ کو علم ہی نہیں ہے کہ زندگی کیا ہے۔ آپ یہ سوچ ہی نہیں پاتے کہ آپ کو ذلیل کرنے والے حکمران ہوں آپ کو سے خوفزدہ ہونا ہے۔ آپ کے دماغ میں یہ بات نہیں آتی کہ اگر آپ کے لیے یہ ملک اور اسکی حکومتیں بہترین تعلیم، بہترین صحت کی سہولیات، گالف کلب، سوئمنگ پولز پیدا نہیں کر سکتے تو آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے انہیں یہ سب عائشیاں لینے کا کوئی حق نہیں۔ آپ کو صبر شکر کا سبق تو پڑھا دیا گیا ہے۔ لیکن آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ صبر اور شکر اللہ کی طرف سے آتی آزمائش پر یا مشکل پر کرنا ہے۔ کسی انسان یا کسی خدا بنے فرعون کی طرف سے آزمائش آئے تو اس شخص کو ادھیڑ کر رکھ دینا ہے۔ اسلام کے قلعے کا چونچ منہ میں ڈالے بیٹھے ہیں۔ آپ جیسے ستاون مزید اسلامی ممالک کے بچوں کو یہی یہی والی پڑی دی جاتی ہے۔ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ جغرافیائی طور پر بڑا اہم ملک ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ مطالعہ پاکستان میں یہ لکھا ہوگا کہ سوڈان لٹ گیا چاچا برباد برباد ہو گیا مر گیا؟ نہیں، یہی والی پھکلی جو آپ روز کھاتے ہیں۔ ملک پہاڑوں کی اونچائیوں یا دریاؤں کی لمبائیوں سے نہیں بنتے۔ ملک رتبے کے اعتبار اور آبادی کے اعتبار پر بھی نہیں چلتے۔ ملک نظام بناتے ہیں، ملک عوام بناتے ہیں، ملکی ترقیوں کے پیمانے وہاں کے شہریوں کی حالت زار ہوتی ہے۔ انکو ملنے والی سہولیات ہوتی ہیں۔ انکا لائف سٹائل ہوتا ہے۔ آپ دنیا کے ایک برباد ہوتے ملک میں، نہایت بدتر حالات میں، بغیر کسی سسٹم کے اپنے کٹے ہوئے دھڑوں کیساتھ زندگیاں گھسیٹ رہے ہیں۔ اپنے لیے اپنی حالات پر رحم کریں ورنہ ہر گزرتا دن آپ کے لیے اذیت اور مصیبت کا باعث ہوگا۔
90
306
19
1,096
65,388
مشتاق خان 2 retweeted
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم
14
330
8
1,234
23,704
مشتاق خان 2 retweeted
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔ جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔ آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔ ايس موسٰی طُور بُلايا اے.. ايس بُلھے خوب نچایا اے.. ايس عشق نے بلدی کربل وِچ.. دیوانے نوں وی آزمایا اے.. #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
100
2,032
49
5,700
93,479
مشتاق خان 2 retweeted
Replying to @enkidureborn
ڈیٹا (SATP و PIPS) کے مطابق 2018-2021 میں سب سے کم دہشتگردی کے واقعات، شہری ہلاکتیں اور خودکش حملے ہوئے۔ یہ دور زیادہ تر عمران خان کی حکومت (اگست 2018-اپریل 2022) کا تھا۔ 2019-20 میں خودکش حملے 3-8 اور کل ہلاکتیں 365-506 تک گر گئیں۔
38
1,022
30
3,191
98,224
کچھ دن پہلے خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان کے خلاف سوشل میڈیا پہ سکرین شارٹ آئے ہر طرف طوفان برپا ہوگیا کہ ایک ماتھے پہ محراب اور چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجانے والا شخص ایسا ہوسکتا ہے جو ایک لڑکی کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر اس کو مکان میں ملنے کا کہہ رہا ہے ۔ پھر کیا ہونا تھا ایک ٹاپک ملا بڑے بڑے ولاگرز نے ان پہ لفظوں کی بوچھاڑ کردی ۔ پولیس آئی گرفتار کرلیا ڈیپارٹمنٹل انکوائری شروع ہوئی ان کا موبائل وٹس ایپ اور لیپ ٹاپ سب فرانزک والے گئے ۔ اس بعد مختلف ٹیمز آئیں انہوں نے ایک ایک سٹوڈنٹ کو باری باری بلایا لیکن کسی نے بھی ان کی کردار کشی نہ کی انہوں نے کہا اگر میرے پاس سے کچھ بھی نکلا تو میں گنہگار ہونگا اور وہی ہوا ان کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے کچھ نہ نکلا ۔ ان کی فیملی منہ چھپاتی پھر رہی تھی بچے اپنا دروازہ بند کرکے گھر میں قید ہوگئے رشتہ داروں نے لاتعلقی کردی ۔ سوشل میڈیا پہ گالیاں لوگ دینے لگے ان دنوں مجھے بھی یہ خبر پتا تھی میں کبھی کوئی بھی خبر تب تک نہیں لگاتا جب تک اس کا ثبوت نہیں ملتا یا وکٹم سامنے نہیں آتا ۔ اس لیئے میں خاموش تھا کہ ایک انسان جس کو جانتا تک نہیں اس کے کردار پہ کیسے بات کرسکتا ہوں اور وہی ہوا یہ بیچارے بے گناہ ثابت ہوگئے ۔ اب جب این سی سی آئی اے نے سوشل مڈیا پہ بغیر تصدیق کیئے سکرین شارٹ اپلوڈ کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی تو اب معافی نامے سامنے آگئے ۔ جس اکاؤنٹ سے سب کچھ اپلوڈ ہوا وہ فیک آئی جس نے آے آئی سے سب کچھ بنایا وہ ڈیلیٹ کرگیا اب زرا سوچیں یہ انسان کس کو چہرہ دیکھائے گا اس کو اس چیز کی سزا ملی جو اس نے کام کیا بھی نہیں لوگ حسد اور جیلسی میں کیا کچھ کر جاتے ہیں میں ان کے حق میں اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ لوگوں کو پتا چلنا چاہیئے کہ ویوز کے چکر میں ہم کسی باعزت انسان کی زندگی خراب کر دیتے ہیں کیا آپ اس انسان کی زندگی بحال کرنے میں مدد کریں گے
63
367
12
794
47,396
مشتاق خان 2 retweeted
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے ۔یہ وڈیو اس کی بہترین عکاسی کر رہی ہے۔
4
170
726
9,780
مشتاق خان 2 retweeted
ابو فوت ہوگئے ہیں،کمانے والا کوئی نہیں ایک ٹائم روٹی کھاتے ہیں ایک ٹائم نہیں کھاتے امی کی کانوں کی بالیاں بیچ کر علاج کرایا شکنجی کی ریڑھی لگانے والے معصوم پھول کی دلخراش داستاں😭😭 پر ہمیں تو جہاز چاہیئے
1
24
2
32
1,931
مشتاق خان 2 retweeted
بینکنگ قوانین کے مطابق مریم نواز کی ڈپازٹ سلپ میں بے تحاشا غلطیاں ہیں۔ یقینی طور پر یہ رقم ڈپازٹ نہیں ہو سکے گی ۔ یہ سلپ NBP کی ہے اور پاکستانی بینکنگ اور SBP AML Rules کے مطابق اس میں بہت بڑی غلطیاں ہیں۔ اس وجہ سے یہ سلپ کلیئرنگ میں اعتراض لگ کر واپس ہو سکتی ہے۔ *1. سب سے بڑی غلطیاں:* - *A/C No خالی ہے:* بغیر اکاؤنٹ نمبر کے رقم کسی کھاتے میں جمع نہیں ہو سکتی۔ یہ SBP کے بنیادی رول کی خلاف ورزی ہے۔ - *Title of Account نامکمل:* صرف `ZGBMRA` لکھا ہے۔ بینکنگ قانون کے مطابق پورا نام جو CNIC / NTN پر ہے لکھنا لازم ہے، مخفف قابل قبول نہیں۔ - *Branch اور Account Type خالی:* کس برانچ میں پیسے جانے ہیں، اور اکاؤنٹ PLS Saving ہے یا Current، اس پر ٹک نہیں لگا۔ Currency پر بھی ٹک نہیں۔ *2. رقم اور ٹرانسفر میں غلطی:* - *Cash اور Transfer میں کنفیوژن:* اوپر چیک BOP کا ہے نمبر `2002498724`، تو یہ Transfer ہے۔ لیکن رقم `27,194,004` Cash والے Amount کالم میں لکھی ہے۔ Denomination (5000x, 1000x) بھی خالی چھوڑ دی ہے۔ - *Drawee Bank کی تفصیل نامکمل:* صرف `BOP` لکھا ہے، BOP کی کون سی برانچ ہے نہیں لکھا۔ NIFT Clearing کے لیے مکمل تفصیل لازمی ہے۔ - *چیک کی تاریخ نہیں لکھی:* صرف چیک نمبر ہے۔ *3. SBP / AML قانون کی خلاف ورزی - 2 کروڑ 71 لاکھ کا چیک:* پاکستان میں SBP کے AML/CFT قوانین کے مطابق: - *27,194,004 بہت بڑی رقم ہے۔* 10 لاکھ سے اوپر Third Party کیش/چیک جمع کرانے پر اور 20 لاکھ سے اوپر ہر ٹرانزیکشن پر *CTR - Currency Transaction Report* FMU کو جاتا ہے۔ - اتنی بڑی رقم پر *CNIC کی کاپی، Source of Fund، اور Biometric Verification* لازمی ہے جو اس سلپ کے ساتھ نظر نہیں آ رہی۔ - اگر جمع کرانے والا `Umer Abbas` اکاؤنٹ ہولڈر نہیں ہے تو *Authorization Letter* چاہیے ہوتا ہے۔ *4. تاریخ اور تصدیق میں فرق:* - سلپ پر Date `17-09-2026` ہے لیکن نیچے NBP کی CLEARING Stamp `18 SEP 2026` کی ہے۔ یعنی ایک دن بعد کلیئرنگ میں بھیجا گیا۔ - اوپر لکھا ہے `Not official unless validated` لیکن Validated مشین کی مہر نہیں ہے، صرف Clearing کی مہر ہے۔ Authorised Officer کا دستخط بھی نہیں ہے۔ *خلاصہ:* بینکنگ پریکٹس کے مطابق یہ سلپ نامکمل ہے۔ درست سلپ پر مکمل A/C No، مکمل Title، Branch Name، Currency Type پر ٹک، اور 2 کروڑ سے زائد رقم پر KYC ڈاکومنٹس کا ہونا لازمی ہے۔
152
764
79
1,439
152,747
مشتاق خان 2 retweeted
پاکستان میں ایسی زندگی گزارنے کے بعد کیا یہ لوگ بھی پل صراط سے گزریں گے؟
68
203
13
646
35,824