Look Me retweeted
یقینا یہ زمین فخر کرے گی تمہیں اپنی آغوش میں لینے پر
#چیرمین
Look Me retweeted
جب سب لوگ اپنے مفادات کی خاطر جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے سے ڈرتے ہیں، تو ایمان مزاری اپنی کیرئر کو داؤ پر لگا کر اس ظلم کے خلاف عدالتوں میں اور سوشل میڈیا پر ایک مضبوط آواز بن کر کھڑی ہوتی ہیں۔
#WeStandWithImaanMazari
Look Me retweeted
مہنگائی کے اس دور میں غریب کوہ سلیمان اور دامان کے سینکڑوں طلبا تعلیم جاری نہیں رکھ پاتے۔ ایک چھوٹی سی امید بھی طلبا کو واپس تعلیم کی طرف راغب کر سکتی ہے۔ اس عالم میں اشرف بلوچ روشنی کی ایک کرن ثابت ہو رہے ہیں۔
Look Me retweeted
From the corridors of injustice to winning the award. She stands firm & tall against the state injustices & brutalities. She has been chanting justice for her father's recovery against #Enforceddissappearances for more than 1.4 decade. Sammi Deen wins front line defenders award, 2024, Asia & the Pacific.
Look Me retweeted
پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ایسے میں رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے نوجوان مایوس نظر آ رہے ہیں جب کہ بعض نوجوان ووٹ ڈالنے سے کترا رہے ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔
#GeneralElections2024 #Balochistan
ایرانی سرزمین پر امریکا کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے، تہران
#ศาลรัฐธรรมนูญ
1
205
پشاور ائیر پورٹ سے اغوا شدہ , شمالی وزیرستان کے جی او سی کے ذاتی قید میں رہنے اور پھر دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات میں قید رہنے کے بعد پی ٹی ایم رہنما شاعر گیلامن وزیر جیل سے رہا ہو گئے۔
#ReleaseManzoorPashteen
#ReleasePTMActivists
91
یہ ملک بھی میرا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔۔۔
عمران خان
#Elections2024 #خان_کی_کال_پر_لبیک #خان_جیت_چکا_ہے #RahatFatehAliKhan
#بریکنگ_نیوز
⭕شام دمشق میں اسرائیلی جنگی جہازوں کی ایرانی فوجی دفتر پر بمباری
⭕4 افراد جاں بحق کئی زخمی
#BPL2024 #DomesticAbuse #RahatFatehAliKhan #WWIII #GazaHolocaust #Iran
212
Look Me retweeted
On Monday, January 15, we met with Ms. Mio Sato, the former Chief Mission of the United Nations Mission to Pakistan, who is also the Chief Mission of the International Organization for Migration (IOM) in Pakistan, Mr. Shah Nasir Khan, the UN's Resident Coordinator officer, and Dr. Mariam Shaikh, a communications advisor in the UN. We informed them about the ongoing human rights abuses in Balochistan, including enforced disappearances, extrajudicial killings, crackdowns on peaceful marchers advocating for Baloch rights across the country, and threats to protest sit-in participants. They assured us of their support and mentioned that the case would be forwarded to the relevant section of the UN.
@ShahNasirKhan
@UNmigration @miosato_iom @IOM_Pakistan
#MarchaagainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
Look Me retweeted
"رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے"
@mmatalpur @SammiBaluch
کراچی: لیاری میں خواتین و بچوں سمیت ہزاروں افراد بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithWithBalochMarch
98
بلوچستان کے شہروں کی آبادی پنجاب کی طرح لاکھوں کروڑوں نہیں بلکہ ہزاروں میں ہے اور پورے خاران ضلع کی آبادی صرف 45 ہزار ہے لیکن آج جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج میں خاران شہر میں عوام کی شرکت دیکھئیے۔
ہر خاتون ہر مرد ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے لئے باہر نکل آیا ہے
#IStandWithBalochMarch
1
59
تونسہ میں آج ہونے والے ریلی سے قبل گرفتاریوں کا مقصد پر امن احتجاج کا راستہ روکنا ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی
dailyintekhab.pk/archives/43…
41






















