Pinned Tweet
Hidden beauty of #Balochistan
Towards #Kanraj Blue lake & waterfall 😍
#BeautifulPakistan
#Pakistan
#nature
#NaturePhotography
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
🛑 انڈونیشیا کے صوبے وسطی جاوا میں تیز طوفانی ہواؤں اور شدید بارش کے دوران شہریوں نے اذان دینا شروع کردی 😱
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
🚨🚨ایتھوپین ایئرلائنز کی پرواز 961 کے اغوا اور سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کے المناک حادثے کو آج 30 سال مکمل ہو گئے
بوئنگ 767-260ER طیارے کو تین افراد نے اغوا کر کے آسٹریلیا لے جانے کا مطالبہ کیا، حالانکہ عملے نے خبردار کیا تھا کہ طیارے میں اتنا ایندھن موجود نہیں ہے
ایندھن ختم ہونے کے باعث طیارے کے دونوں انجن بند ہو گئے اور پائلٹس نے جزیرہ گرانڈ کومور کے قریب سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی
ایک جنوبی افریقی سیاح نے یہ دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے میں محفوظ کیے، جن میں طیارے کو پانی سے ٹکرا کر ٹکڑے ٹکڑے ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حادثے میں طیارے میں سوار 175 افراد میں سے 125 جان کی بازی ہار گئے
سمندر میں ہنگامی لینڈنگ بظاہر جتنی آسان دکھائی دیتی ہے، حقیقت میں اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہوتی ہے۔ تیز رفتاری کے باعث پانی شدید مزاحمت پیدا کرتا ہے، جبکہ لہروں کی وجہ سے طیارے کے مختلف حصے مختلف اوقات میں پانی سے ٹکرا سکتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر متوازن قوتیں پیدا ہوتی ہیں، جو طیارے کو بے قابو کرنے یا اس کے ڈھانچے کو توڑنے کا سبب بن سکتی ہیں
اسی لیے عمودی رفتار کو کم سے کم رکھنا، پروں کو متوازن رکھنا، طیارے کا زاویہ درست رکھنا اور سمندری لہروں کی سمت اور کیفیت کو مدنظر رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے
اس حادثے میں اغوا کاروں کی مداخلت نے پہلے ہی انتہائی مشکل ہنگامی لینڈنگ کو مزید پیچیدہ بنا دیا تھا
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں فاطمہ پر مبینہ تشدد کی لرزہ خیز CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں پولیس افسر کو ڈنڈے سے تشدد کرتے اور فاطمہ کو روتے، التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موت سے 40 منٹ قبل کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر پر مبینہ تشدد اور قتل کیس کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی۔
فوٹیج میں فاطمہ اصغر کو ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے مطابق تشدد کے دوران فاطمہ کمرے سے باہر چلی جاتی ہیں۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
کراچی کے علاقے قائدآباد کی اولڈ مظفرآباد کالونی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ اور سالے کو فائرنگ کر کے قت_ل کرنے کے بعد خود_کشی کر لی پولیس کے مطابق واقعہ صبح روڈ نمبر ایک گلی نمبر گیارہ گلزار حبیب مسجد کے قریب ایک گھر میں پیش آیا
ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ اسماء، ان کے 31 سالہ بھائی محمد حسن ولد محمد عارف اور 30 سالہ شوہر ناصر ولد احمد کے نام سے ہوئی تینوں کی لا_شیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں
پولیس کے مطابق اسماء اور ناصر کی شادی 15 سال قبل ہوئی تھی اور ان کے تین بچے ہیں دونوں کچھ روز سے الگ رہ رہے تھے اسماء اپنے والدین کے گھر مقیم تھیں اور خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر چکی تھیں
پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی ناصر صبح اپنے سسرال پہنچا، جہاں اس نے اسماء اور ان کے بھائی پر فائرنگ کی اور بعد ازاں خود_کشی کر لی
#Karachi
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
ٹرک والے نے ٹریفک پولیس کی گاڑی آڑا کر رکھ دی!
عوام کا قانون سے یقین ہی اٹھ گیا ہے!
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
امریکہ میں نیو جرسی میں دیوالی کے بعد کے مناظر امریکہ نے تھوک کے حساب سے انڈین منگوا تو لئے اب گورے رو پیٹ رہے ہیں
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں ایک بلوچ گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر بھی محفوظ نہیں۔ (شبنم کماری) کی خون میں لت پت لاش ہائی وے پر پھینک دی گئی۔..
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
یکم نومبر کو گلستان جوہر میں پی آئی اے کے انجینیئر امتیاز گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے تھے اسی مقام کی دوسری سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی ہے دونوں سی سی ٹی وی کو بغور دیکھیں تو کیس کافی حد تک حل ہوتا نظر آ رہا ہے مزید اب اگر پولیس اس کیس میں دلچسپی لے تو یہ کیس حل ہو سکتا ہے ،
نوٹ - میری کوشش ہوتی ہے کہ کیس کا فالو اپ ضرور رکھو
#Karachi
@KarachiPolice_
کراچی: گلستانِ جوہر میں فائرنگ سے پی آئی اے کے انجینئر جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 13 کے قریب فائرنگ سے 54 سالہ امتیاز احمد جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہیں
واقعے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں امتیاز احمد کو تیزی سے سڑک عبور کرتے اور پھر کنارے کھڑی گاڑی کے قریب گرتے دیکھا جاسکتا ہے فائرنگ ہوتے ہی اطراف میں موجود افراد جان بچانے کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں، جبکہ چند سیکنڈ بعد ایک موٹر سائیکل سوار بھی تیزی سے جاتا دیکھائی دیا پولیس کے مطابق امتیاز احمد کو ایک گولی لگی، جبکہ قریب کھڑی گاڑی پر دو گولیاں لگیں
ابتدائی معلومات کے مطابق امتیاز احمد پی آئی اے میں انجینئر تھے اور گھر سے روٹی لینے نکلے تھے ان کے دو بچے ہیں، جبکہ اہلیہ بیٹی سے ملنے جرمنی گئی ہوئی مقتول سے چھینا جھپٹی کی کوئی واردات نہیں ہوئی جبکہ زرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ہے مزید تفصیلات فی الحال شئیر نہیں کر سکتے
#Karachi
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ملزم کے وکیل کے سنسنی خیز انکشافات، عدالت میں 5 سالہ بچی کے جملے پر خاتون جج آبدیدہ
مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے شہری شاہزیب عرف زیبی بٹ کے وکیل میاں عبدالحفیظ نے واقعے کو جعلی مقابلہ قرار دیتے ہوئے سنگین انکشافات کیے ہیں۔ وکیل کے مطابق ملزم کی پانچ سالہ بیٹی نے عدالتی کارروائی کے دوران جج کے روبرو ایسے جذباتی کلمات کہے جس پر معزز عدالت کے آنسو نکل آئے۔
وکیل میاں عبدالحفیظ کے مطابق، پولیس مقابلے سے تین روز قبل جب وہ ملزم کی پیشی پر معزز جج نتاشا سپرا کی عدالت میں پیش ہوئے تو انہوں نے عدالت کے روبرو خدشہ ظاہر کیا کہ پولیس ملزم کو جعلی مقابلے میں پار کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس دوران عدالت میں اپنی والدہ کے ساتھ موجود ملزم کی 5 سالہ کمسن بیٹی نے آبدیدہ ہو کر خاتون جج سے کہا: "اگر انہوں نے میرے پاپا کو مار دیا تو میں بڑی ہو کر چن چن کر ان پولیس والوں کو ماروں گی۔" کمسن بچی کے یہ الفاظ سن کر جج نتاشا سپرا کی آنکھیں نم ہو گئیں، جس پر انہوں نے فوری نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی مزید انکوائری اور رپورٹ طلب کی، تاہم پولیس مبینہ طور پر ملزم کے خاتمے کا فیصلہ پہلے ہی کر چکی تھی۔
وکیل نے مزید انکشاف کیا کہ مقابلے سے دو راتیں قبل تھانے کے ایک اے ایس آئی نے حوالات میں بند شاہزیب سے مبینہ طور پر کہا تھا کہ "تمہاری وجہ سے میں نے رات کی ڈیوٹی لگوائی ہے، تیار ہو جاؤ۔" وکیل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کاش وہ ملزم کے بیانات اور تحفظات پر مبنی ویڈیو ایک دو روز قبل پبلک کر دیتے تو شاید اس کی جان بچ جاتی، مگر پولیس کی اتنی عجلت کا اندازہ نہیں تھا اور خود پر مقدمہ درج ہونے کے خدشات بھی آڑے آئے۔
پس منظر بیان کرتے ہوئے میاں عبدالحفیظ نے الزام عائد کیا کہ مقدمے کا مدعی ملک سجاول ایک بااثر اور طاقتور شخص ہے۔ شاہزیب اس کے پاس بطور گارڈ ملازمت کرتا تھا اور اس کی ایک سال کی تنخواہ واجب الادا تھی۔ مالی تنگی کے باعث جب شاہزیب نے اپنے اہلخانہ کے اخراجات کا حوالہ دے کر مالک سے تنخواہ کا تقاضا کیا اور تلخ کلامی ہوئی، تو اسی تنازع کو بنیاد بنا کر اس کے خلاف سنگین مقدمہ بنوایا گیا اور بعد ازاں اسے مبینہ مقابلے کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔
ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
"یوکرینی فوجی نے اپنے زخمی ساتھی کو گولی مار دی"
ساری دنیا دیکھ لے، کہ جنگ کی اصل حقیقت کتنی خوفناک ہے. جنگ میں سولجرز کس کرب اور اذیت سے گزرتے ہیں، اس کا تصور بھی دنیا نہیں کر سکتی.
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔
یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
Syed Arif 🇵🇰 retweeted
Karachi: A fire broke out at a warehouse storing used clothing in Sohrab Goth.
#Karachi #SohrabGoth #Fire
























