وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra) profile picture
شامِ ملنگ سی
Joined August 2024
Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)
تحریک لبیک پاکستان کوئی وقتی یا کاغذی جماعت نہیں بلکہ اہلسنت کی جاندار توانا و نمائندہ جماعت ہے اس جماعت نے ملک کے اندر ناموسِ رسالت کے مسئلے کو کبھی دبا کر رہنے نہیں دیا بلکہ اسے ایوانوں سے لیکر عوام کے دلوں تک زندہ رکھا آج بھی اہل ایمان کے قلب میں لبیک کیلئے محبت عقیدت موجود ہے
52
کوئی مریم صاحبہ کو بتائے وہ نہتے تھے انکے پاس نا اسلحہ تھا نا باوردی مواد تھا وہ سب اپنے اداروں سے محبت کرنے والے لوگ تھے کیونکہ پنجابی سب سے زیادہ محب وطن ہوتے ہے وہ بھی پنجاب پاکستان کے بیٹے تھے @SabeeKazmi786 @BalochNadir5 @pmln_org @KeepsamM @ZoniaZia02
41
تحریک لبیک پاکستان وطن عزیز کی سب سے بڑی محب وطن جماعت ہے ان مذہبی طبقات پر تاریخی فسطائیت کی مثال قائم کرنا یقیناً قادیانیوں کا ایجنڈا ہے پاکستان کے مخلصین محب وطن اداروں کے اعلیٰ ذمہ دارو سے نوازش بردہ اپیل ہے خدارا ان محب وطن پاکستانیوں پر ظلم رکوائیں 🙏🇵🇰 #قاتل_اعلی_مریم_نواز
61
بہادری کی زندہ مثال تھے وہ لوگ جو ظلم و بربریت والی بکتربند گاڑیوں سے کچلنے کے باوجود بھی میدان میں موجود رہیں اور ثابت کردیا کہ مرجائے گے جلا دیئے جائینگے فناء کردیے جائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نا کرینگے احرار کبھی ترک روایات نا کرینگے #قاتل_اعلی_مریم_نواز
1
52
سانحہ مریدکے وہ درد ہے جو تا حیات خونی الفاظوں میں لکھا جائیگا کیونکہ سانحہ مریدکے ظلم بربریت جبریت فسطائیت کی وہ مثالی داغ ہے جس کو بھلانے کیلئے صدیاں لگ جائیگی لیکن وہ خونی داغ حکمرانوں کی گریباں میں ہوگا #قاتل_اعلی_مریم_نواز
10
کچھ اور لکھ لیتے تو اچھا ہوتا لیکن یہ والا ایشو لکھ کر یقینا تحریک لبیک سے لوگوں کی ہمدردیاں اور بڑھا دی ہے میں وفاقی کابینہ سے التماس کرتا ہو کہ وہ بند کمروں سے باہر نکل کر پاکستانی عوام کی رائے دیکھیں کہ وہ کس کے ساتھ ہے جبراً فیصلے مسلّط نہیں کئے جاتے #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
50
وقاص موندرہ ✨ retweeted
🚨اہم موقف میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
19
1,104
12
4,218
59,855
وقاص موندرہ ✨ retweeted
چچا نے بھتیجی کی سفارش پر لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی
85
249
18
1,100
21,708
سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے میں پٹواری لیگ شامل ججو کو گالیاں دینا پٹواریو کا عمل فوج مخالف پٹواری لیگ پاکستان کا خزانہ پٹواریوں کے پاس ہے پی ٹی وی پر حملے میں پٹواری ملوث سپریم کورٹ کی توہین میں پٹواری لیگ ملوث لیکن پھر بھی کالعدم محب وطن کو کیا جارہا ہے۔ #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
1
2
2
390
وقاص موندرہ ✨ retweeted
اے حاکم وقت تیری گفتار پہ تھوں۔۔۔۔۔ قاتلوں نے مقتولین کی تنظیم پر پابندی لگا دی۔۔۔۔ #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ #hbdmaryam Mastung #خوارج_قرآن_وحدیث_میں GIKI "6 Profitable Signals Every Day"
2
6
7
2,534
تحریک لبیک کو کالعدم کرنا یہ حکمرانوں کا پرانا شیوہ ہے کیونکہ ہم نے سیاست کو ایک چھوٹے سے دائرے میں بند کردیا ہے پہلے ہم کھائے بعد میں تم کھاؤ 77 سالوں سے ایسا ہی چلتا آرہا ہے ان دو منحوس خاندانوں کے علاوہ کسی تیسرے کو پاکستان میں سیاست کا کوئی حق ہی نہیں #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
35
تحریک لبیک پاکستان ایک جماعت ہی نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے اور ایسے مضبوط نظریے کو ختم کرنا نقوی تارڑ و چوہدری یا کسی فرد و گولی کے یہ گرفتاریاں جیلو میں ڈالنا دباؤ بڑھانے والے ہتھکنڈے ختم نہیں کرسکتے حکومت پنجاب اپنی اقتدار میں بدمست ہوچکی ہے #OurDemandJudicialCommission
29
یہ رینجرز کس سے مقابلہ کر رہی ہے۔۔؟؟ #OurDemandJudicialCommission
38