وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra) profile picture
شامِ ملنگ سی
Joined August 2024
Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)Photo by وقاص موندرہ ✨ (@m00ndra)
وقاص موندرہ ✨ retweeted
🚨اہم موقف میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
19
1,104
12
4,219
59,855
وقاص موندرہ ✨ retweeted
چچا نے بھتیجی کی سفارش پر لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی
85
249
18
1,100
21,708
وقاص موندرہ ✨ retweeted
اے حاکم وقت تیری گفتار پہ تھوں۔۔۔۔۔ قاتلوں نے مقتولین کی تنظیم پر پابندی لگا دی۔۔۔۔ #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ #hbdmaryam Mastung #خوارج_قرآن_وحدیث_میں GIKI "6 Profitable Signals Every Day"
2
6
7
2,534
وقاص موندرہ ✨ retweeted
“یہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اس بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔ اس ظلم اور بربریت کا راستہ نہ روکا گیا تو باری باری سب اس کی زد میں آئیں گے۔ مجھے اس بات کی بھی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں تعداد کے حوالے سے شدید ابہام پایا جاتا ہے جیسا کہ مریدکے واقعے میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 4 مظاہرین جان سے گئے جبکہ متاثرہ فریق کے مطابق حقیقی تعداد 400 سے 600 تک ہے۔ قتلِ عام کی جوڈیشل انکوائری میں ظلِ شاہ کے قتل میں ملوث آئی جی پنجاب عثمان انور سمیت آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو ضرور شاملِ تحقیقات کیا جائے کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں یہ بھی حصے دار ہیں۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw
114
1,546
27
4,990
59,136
وقاص موندرہ ✨ retweeted
ہمارے پاس احتجاج کرنے کا اجازت نامہ موجود ہے ہمیں مذاکرات کا کہاگیا ہم مریدکے رُک گئے 24 گھنٹے سے انتظار کررہے ہیں اہم دینی شخصیات کو بھی حکومت جواب نہیں دے رہی سعد رضوی کی آپریشن سے ایک دن پہلے کی پریس کانفرنس
68
3,023
31
10,560
275,343
وقاص موندرہ ✨ retweeted
تحریکِ لبیک کے رہنماؤں اور ورکرز پر کریک ڈاؤن اور بیگناہ ورکرز کی شہادتوں پر پاکستان تحریکِ انصاف کا ردِعمل؛ پاکستان تحریک انصاف شدید ترین الفاظ میں مریدکے اور دیگر مقامات پر تحریکِ لبیک کے خلاف طاقت کے بےجا استعمال اور خون ریزی کی سخت مذمت کرتی ہے۔ یہ ایک قبیح، گھٹیا اور غیر انسانی عمل ہے، جسے کسی جمہوری معاشرے میں برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ عوام پر گولی چلانا صرف نفرت پیدا کر سکتی ہے، لیکن یہ کبھی بھی مسئلے کا حل نہیں بن سکتی۔ 26 نومبر کو بھی یہی عمل اختیار کیا گیا اور حالیہ واقعات میں فائرنگ کے جو مناظر دیکھنے میں آئے ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور دردناک ہیں۔ اگر احتجاج شروع ہونے سے پہلے مناسب مذاکرات کیے جاتے تو یقینأ اس مسئلے کا کوئی حل نکل آتا۔لیکن اس ملک میں پہلے جبری گمشدگیاں نارمل کی گئیں، پھر جعلی پولیس مقابلوں کو قابلِ تعریف بنا کر انعام دیے گئے — اور اب براہِ راست فائرنگ کو بطور نیا غیر تحریری اصول اپنایا جا رہا ہے۔ یہ سلسلہ ریاستی (احتساب کے نام پر بے رحمی) کا تسلسل ہے اور اس کی سنگینی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مریدکے سے آنے والی تصویریں اور ویڈیوز انتہائی تشویشناک ہیں۔ جو مناظر سامنے آ رہے ہیں وہ کسی بھی شہری کے ساتھ کیے جانے والے ظلم کی انتہا ہیں۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو آمرانہ ذہنیت ترک کرنی چاہیے، طاقت کے اندھے استعمال سے نہ تو مسائل حل ہوں گے اور نہ ہی انصاف قائم رہے گا۔ ہم حکومت سے سختی سے مطالبات کرتے ہیں: 1. فوری طور پر زخمیوں کو طبی امداد اور شہداء کے اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کیاجائے۔ 2. ملزمان کی جلد از جلد، غیر جانبدار اور شفاف عدالتی تحقیق کروائی جائے اور جو بھی ملوث ہو، اسے سخت سزا دی جائے۔ 3. گرفتار تمام کارکنان اور خواتین کو بلامشروط رہا کیا جائے اور لوٹی گئی اشیاء واپس کی جائیں۔ 4. آئندہ کسی بھی پرامن احتجاج پر براہِ راست فائرنگ نہ کرنے کی واضح ضمانت دی جائے۔ 5. تمام سیاسی مقدمات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے اور بےگناہوں کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں۔ 6. میڈیا پر پابندیوں اور سنسرشپ کا خاتمہ کیا جائے تاکہ حقائق عوام تک پہنچ سکیں۔ 7. اگر ریاست خود شفافیت نہیں دکھا سکتی تو آزاد مبصرین اور انسانی حقوقی اداروں کو تحقیقات میں شامل کیا جائے۔ ہم یہ مطالبات بار بار دہرائیں گے کہ اقتدار وقتی ہوتا ہے، تاریخ یاد رکھتی ہے۔ ظلم کا راستہ کبھی قوم کو مستقل فائدہ نہیں دے سکتا۔ گولیاں مار کر آپ احتجاج ختم کر سکتے ہیں، مگر آپ تاریخ میں ظلم کے مرتکب کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ تحریکِ انصاف اس ظالمانہ عمل کی پوری شدت سے مذمت کرتی ہے اور انصاف کے حصول، قانون کی حکمرانی اور شہری حقوق کے تحفظ تک پرامن اور آئینی طریقوں سے جاری کسی بھی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ سینٹرل انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریکِ انصاف
30
857
6
2,653
73,144
وقاص موندرہ ✨ retweeted
عمران ریاض خان 🚨 گولیاں لگنے کے بعد سعد رضوی کنٹینر پر بے ہوش ہوگئے تھے جبکہ چھوٹے بھائی انس رضوی کو بھی گولیاں لگی ہے
74
2,175
18
6,479
81,903