Malik Umar (@malikumar9999) header
Malik Umar (@malikumar9999) profile picture

FSC BS 🎓 MCS 🎓 and MBBS final year internship lab technician and sampling of blood. https://teapaw.org/t.co/lcVc2HgnNf

Strong hatred for love.
Joined February 2019
Replying to @PalestineChron
This is imran khan foreign minister that time in 2021.. Consparicy against imran khan exposed #انصاف_عمران_خان_کاحق #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
13
240
When Imran Khan was ousted as Prime Minister of Pakistan through a parliamentary vote of no confidence in April 2022, Washington and its allies framed the event as a routine constitutional transition. Yet for anti-imperialist observers, Global South activists, and millions of Pakistani citizens, the removal of Khan looked far less like a simple shakeup in parliament and far more like a familiar geopolitical script. Viewed through an anti-colonial lens, Khan’s ousting fits a particular pattern of American-orchestrated regime change. It stretches back from the Cold War assassination of Congo’s Patrice Lumumba to the 2011 NATO-backed violent military overthrow of Libya’s Muammar Gaddafi. To understand why so many commentators view Khan’s removal as a Washington-choreographed operation, one must examine the tactics that preceded it. Read the latest article by Iqbal Jassat. palestinechronicle.com/from-…
26
975
10
2,083
13,826
Please go to this link and sign the petition. اسکو پھیلائیں اپنے اکاؤنٹ س سے لگائیں فیس بک ٹک ٹاک انسٹا پر لگائیں This is a fight for Imran Khan's life. Do your part. Take 30 secs to safely sign the email campaign to International Governments and Bodies who have a duty to act. Show them Imran Khan matters. Sign & share now: petitions.web.app/?campaign=… #انصاف_عمران_خان_کاحق
27
868
10
1,437
11,849
Please go to this link and sign the petition. اسکو پھیلائیں اپنے اکاؤنٹ س سے لگائیں فیس بک ٹک ٹاک انسٹا پر لگائیں This is a fight for Imran Khan's life. Do your part. Take 30 secs to safely sign the email campaign to International Governments and Bodies who have a duty to act. Show them Imran Khan matters. Sign & share now: petitions.web.app/?campaign=… #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
10
10
128
پلیز سب یہ کام ضرور کرے۔۔۔ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے والے ہر ٹوئیٹ پر ریپلائی کرے کو ٹوئیٹ کرے #انصاف_عمران_خان_کاحق #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
26
21
101
ظالمو ! تم نے جسے جیل میں رکھا ہوا ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
1
29
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو تیری گفتار په لعنت، تیرے دربار پہ تھو جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادل شہر تیرے عدل عدل کے معیار پہ تھو
18
34
527
کچھ نام تاریخ کی کتابوں میں لکھے جاتے ہیں، کچھ خبروں کی سرخیوں میں آتے ہیں، اور کچھ لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ عمران خان بھی ایک ایسا نام ہے جس کے گرد محبت، اختلاف، امید اور سوالات کی ایک پوری دنیا آباد ہے. حیرت یہ نہیں کہ ان کے چاہنے والے اتنے پُرجوش کیوں ہیں؛ حیرت یہ ہے کہ ایک شخص کا نام آج بھی اتنی بڑی بحث کو جنم دیتا ہے. سیاست میں اختلاف کیجیے، سوال اٹھائیے، احتساب مانگیے، مگر کسی کی آواز کو دلیل کے بغیر رد نہ کیجیے. کیونکہ اصل طاقت کسی ایک شخصیت کے نام میں نہیں، اُس قوم کے شعور میں ہوتی ہے جو سوال کرنا جانتی ہو. اور یاد رکھیے! تاریخ شور مچانے والوں سے نہیں، وقت کے امتحان میں ثابت قدم رہنے والوں سے سوال کرتی ہے۔.🇵🇰🔥 #ImranKhan #Pakistan #Democracy
🤖 Made with AI
1
29
61
594
I live in kofistan ! 😔 and YOU ?
4
14
18
194
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 160 ترجمہ: مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔ سورہ البقرہ آیت 160 تشریح: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔ امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں: التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ اس آیت مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان سے کتنی ہی بڑی غلطی کیوں نہ ہوجائے، اسے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سچی توبہ، اعمال کی اصلاح اور حق بات کو واضح کرنا اللہ تعالیٰ کی مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 160۔ 1
15
20
2
25
111
خان کے سپاہیوں کو فالو کرو فالو بیک ملے گا یہ خان کےلڑنے والے سپاہی ھیں مظبوط کریں @Azizazjan @Sultan__PTI @SaraNiaziPTI @1i3_ua @Zain19663942 @malikumar9999 @33Aanwr @Aman_S1717 @Asad_AlSharq @malkaNoor_
1
12
16
110
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💖 *صبح بخیر*💖 اے اللہ! "اس صبح کو ہمارے لیے نور، ایمان اور کامیابی کی صبح بنا دے۔ ہمارے گناہ معاف فرما، دلوں کو اطمینان دے، اور آج کے دن کو ہر شر سے محفوظ فرما۔💖 *آمین، ثم آمین، یا ربّ العالمین* #اردو_زبان
50
38
73
471
سونے لگا تھا .....سوچا آخری پوسٹ اس پر کروں کہ عوام کا فوکس صرف عمران خان پر ہونا چاہیے ...یہ جو بلاول بڑا تیس مار خان.بن.رہا ہے جب بھی جیل سے بری خبر آتی ہے یہ لوگ میدان میں بونگی چھوڑ دیتے ہیں عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے..یہ خط کوئ معمولی خط نہیں عمران.خان کی جان خطرے میں ہے......
4
41
2
45
493
Malik Umar retweeted
We will keep our heads high in darkness We will keep our hearts firm in storm We will keep our voices loud in silence We will not bow, we will not sell #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
10
30
Malik Umar retweeted
ہم جھکیں گے نہیں، ہم بکیں گے نہیں ہم ڈریں گے نہیں، ہم رکیں گے نہیں #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
11
68
Malik Umar retweeted
آج ہم کھڑے ہیں، کل ہم جیتیں گے آج ہم انکار کرتے ہیں، کل ہم اٹھیں گے #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
11
42
Malik Umar retweeted
سچ خریدا نہیں جا سکتا ہمت بیچی نہیں جا سکتی #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
11
41
Malik Umar retweeted
Our flag is green, our heart is green Our leader is Khan, our dream is Pakistan Our promise is firm, our stand is firm We will not bow, we will not sell #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
9
1
31
Malik Umar retweeted
We will not bow when the night is long We will not sell when the day is hard We will not bow when the road is rough We will walk till the morning of freedom #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
10
28
Malik Umar retweeted
ہمارے بچے ہمیں دیکھ رہے ہیں ہماری تاریخ ہمیں دیکھ رہی ہے #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
11
43