Mango Man 03007011654

Punjab, Pakistan
Joined June 2025
Muhammad Bilal retweeted
🚨 🚨پاکستان ترکی سعودی عرب ایران کے درمیان تہران میں میٹنگ شروع ⬇️
2
4
7
117
ایران کا ہنگامی دورہ پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب ان تینوں کا وفد پہنچ گیا تہران جس میں آرمی چیف سید عاصم منیر، تکیہ کا انٹیلیجنس چیف، سعودیہ کا وزیر دفاع 👇👇👇 🗡️🇵🇰
2
2
3
126
Muhammad Bilal retweeted
خطے میں امن کا مشن،فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی تجویز پر تہران میں چار فریقی اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ،فیلڈمارشل سید عاصم منیر،محسن نقوی،سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جینس حکام کی شرکت۔
5
49
1
290
3,790
Muhammad Bilal retweeted
آج ایران کو کہاں کھڑے ہونا ہے ، یہ فیصلہ کن وقت آن پہنچا ہے ، ایران کی انا ، یا ایران کی خودمختاری کا اب بیچ میں کوئ سوال نہی ، آج علاقائی وہ ممالک جن کے ساتھ ایران کہتا رہا ہے کہ ہم نے آپس میں طے کرنا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو برداشت کرتے کتنا ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں ۔ لہزا 👇
2
2
1
9
1,508
Muhammad Bilal retweeted
لکھ لیں ، خواہش ہماری جو بھی ہے ۔ لیکن یہ تہران اجلاس دنیا کو ایک بڑا فیصلہ دینے جارہا ہے ۔۔۔۔ اسلام آباد امن معاہدہ ، یا سوئٹزرلینڈ کی بیٹھک ،سب کی اپنی اہمیت ۔ لیکن ایران کی ٹیبل پر پر اگر امن کا پیغام نہی جاری ہوتا ۔ تو تاریخ ایران کو کبھی معاف نہی کرے گی ⚡👇 فیصلہ کن مراحل پاکستان کا جھنڈا عین درمیان میں ۔جو کہتے ہیں پاکستان کہاں کھڑا ہے۔ ان کے لئیے پیغام ہے پاکستان کے ساتھ امن کھڑا ہے ۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🪖💪👇
آج ایران کو کہاں کھڑے ہونا ہے ، یہ فیصلہ کن وقت آن پہنچا ہے ، ایران کی انا ، یا ایران کی خودمختاری کا اب بیچ میں کوئ سوال نہی ، آج علاقائی وہ ممالک جن کے ساتھ ایران کہتا رہا ہے کہ ہم نے آپس میں طے کرنا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو برداشت کرتے کتنا ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں ۔ لہزا 👇
3
6
27
1,134
Muhammad Bilal retweeted
پاکستان میں مردوں کی اکثریت ارینج میرج کے حق میں ہے اس کی اک وجہ ہے اکثریت حسب معمول اختلاف کرے گی سو کرتی رہے اگر ارینج میریج پاکستان سے ختم کردی جائیں تو دیسی مردوں کو پتہ چلے گا کہ اپنی محنت سے اچھی شریک حیات ڈھونڈنا اور شادی کرنا کس قدر مشکل کام ہے کیونکہ ہمارے ہاں زیادہ تر مردوں کو خواتین سے بات چیت کے بنیادی Manners تک نہیں آتے اور جو کچھ ہے وہ صرف اک بے بنیاد کھوکھلا قسم کا ایٹیٹوڈ جس کی کوئی بنیاد نہیں Post By RuthlessZQ
10
2
2
70
3,301
Muhammad Bilal retweeted
لو گے تعویز ؟ _____ کوئی ردِ بلا کا پھر بھی؟؟؟ تم پر چل جائے میری آنکھ کا جادو بالفرض۔۔۔۔؟؟ا
16
6
1
62
616
Muhammad Bilal retweeted
لڑکی والے پہلے لڑکے سے انکم پوچھیں گے، پھر گھر کا ۔ لڑکے والے جہیزکے حجم کا پوچھیں گے، بعد میں لڑکی کی شکل و صورت اور سلیقہ مندی کا۔ یہ سب مرحلے بخوبی طے ہو جائیں، تو پھر کہتے ہیں، "بسم اللہ کرو جی، رشتے تو آسمان پر بنتے ہیں۔"
21
28
90
1,961
جن کو سمجھا تھا کبھی اپنی خوشی کا باعث ❤️ اُنہی لوگوں نے ہمیں تنہا بنا رکھا ہے ✨
7
4
9
62
Muhammad Bilal retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲وہ تمام محبتیں جو تو اپنے نیک بندوں پر نچھاورکرتا ہے وہ تمام نعمتیں جواپنے پیارے بندوں کوعطا کرتاہے وہ سب محبتیں نعمتیں اورخوشیاں ہم سب کوبھی عطا فرما ہماری دعاؤں کواپنی شان کریمی کے مطابق قبول ومنظور فرما آمین ثم آمین
153
68
1
793
3,410
Muhammad Bilal retweeted
دعائیں کرتے رہیں، کیونکہ دعا انسان کی خواہشات کو اللہ تعالیٰ کی رضا اور حکمت کے تابع کرنے، مشکلات میں حوصلہ اور ثابت قدمی برقرار رکھنے، اور درست رہنمائی حاصل کرکے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مؤثر کوشش کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲وہ تمام محبتیں جو تو اپنے نیک بندوں پر نچھاورکرتا ہے وہ تمام نعمتیں جواپنے پیارے بندوں کوعطا کرتاہے وہ سب محبتیں نعمتیں اورخوشیاں ہم سب کوبھی عطا فرما ہماری دعاؤں کواپنی شان کریمی کے مطابق قبول ومنظور فرما آمین ثم آمین
3
3
22
191
Muhammad Bilal retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام دعاؤں کی قبولیت کا موجب ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
16
13
80
411
Muhammad Bilal retweeted
♥️السلام علیکم ♥️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ نرمی کرنے والا ہے اور سارے کاموں میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔3689# ابنِ ماجہ
16
7
59
380
آپ تو رشتوں کی امین ہیں آپ کی تو وراثت ہی خدمت ھے آپ عوام سے دور نہیں رہ سکتیں بہت ھی ظالم انسان ھے وہ جو ہمیں ھماری قائد سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملنے سے روک رھا ہے اور ملنے نہیں دے رھا ۔۔۔ ھم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اسے ہدایت عطاء فرماۓ ۔
33
44
404
Mr. @realDonaldTrump , President of the USA, You are a great leader who has brought an end to many wars and saved humanity. My son has a tumor, and his treatment is not possible in Pakistan Please arrange for his treatment in the USA a great leader like you could do such a thing.
3
1
7
124
Muhammad Bilal retweeted
جس ملک میں لوگ ٹویٹ کرنے کے پانچ پانچ لاکھ لیتے ہیں وھاں فری میں کون غریب کی بات کرے گا۔۔۔۔۔ @HamidMirPAK
1
13
20
270
Muhammad Bilal retweeted
پردیس کا نام ہی اچھا پردیس اتنا آسان نہیں جتنا اپ لوگ سمجتیں ہیں یہاں پتہ چلتا ہے زندگی میں مشکلات کتنی ہیں نہ نیندیں پوری ہوتی ہیں نہ کھانے کا ٹائم عمر سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہے پردیس انسان کو قدر کرے ان کی 💔🥹
9
48
647
Muhammad Bilal retweeted
حوثیوں کے میزائل وادیِ مُغَمَّس میں گرے، تو کل اور آج میں کتنی مشابہت ہے! حوثیوں کے میزائلوں کے ٹکڑے مکہ کے قریب وادیِ مُغَمَّس میں گرے۔ یہی وہ وادی ہے جہاں روایت کے مطابق اللہ تعالیٰ نے ابرہہ اور اس کے لشکر کو ہلاک کیا تھا، جب وہ خانۂ کعبہ کو گرانے کے ارادے سے آیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿طَيْرًا أَبَابِيلَ ۝ تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ﴾ "جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیجے، جو ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے۔" کل ابرہہ ہاتھی لے کر آیا تھا، اور آج حوثی میزائل لے کر آیا، لیکن وہ بھی اسی علاقے میں ناکام ہو کر گرے۔ یہ اس بات کی ایک عبرت آموز یاد دہانی ہے کہ جو شخص اللہ کے گھر کو نقصان پہنچانے کا ارادہ کرے، اللہ اس کی تدبیر کو ناکام کرنے پر قادر ہے: ﴿أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ﴾ "کیا اللہ نے ان کی تدبیر کو ناکام نہیں کر دیا؟" وادیِ مُغَمَّس میں ان میزائلوں کے ٹکڑوں کا گرنا، حوثیوں کے خاتمے کی امید کی علامت ہے، جیسے ابرہہ کا لشکر ختم ہوگیا تھا: ﴿فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ﴾ "پھر اللہ نے انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا۔"
1
8
32
402
Muhammad Bilal retweeted
میرے بڑے بھائی کا جنت کا ٹکٹ پاکستان سے مدینہ المنورہ مدینہ المنورہ سے جنت البقیع 😢 اللہ پاک میرے بھائی سمیت جتنے بھی لوگ جنت البقیع میں دفن ہیں اُن کے درجات بلند کرے آمین یا رب العالمین 🤲🕋🥀
112
57
5
813
22,898
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
65
34
100
670