M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal) header
M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal) profile picture

Trainer, Consultant and Educationist. Former CSS Officer, Former PMS Officer, CEO of Brain Wave Pakistan and M.D. of The Learners Education Foundation Lahore.

Leeds, England
Joined March 2012
Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)
پاکستان کا خلا کا سفر پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی آج ایک ہفتے کیلئے خلا کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ تمام پاکستانیوں کو بہت مبارکباد۔
1
2
36
ویل ڈن ڈاکٹر مصدق ملک ملک کی نمائندگی ایسے کی جاتی ہے۔
53
ابلیس کہتا ہے ویل ڈن ٹیم در نجات #در_نجات
48
حضور، جہاں گورننس ٹھیک نہیں ہے اس کا حل ڈھونڈیں۔ بہترین گورننس والے صوبے کو تقسیم کرنے کا خیال دل سے نکال دیں۔
1
59
مسجد میری توں کیوں ڈھالیں میں کیوں توڑاں مندر نوں بابا نجمی
1
2
81
وہ پوچھنا تھا کہ سومنات پر حملے کا کیا بنا؟
2
75
اگر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانی ہے تو خیال کرنا کہ یہ بناسپتی ایمرجنسی نہ ہو۔
3
93
میں نہیں جانتا کہ تم دین کی تربیت کس سے لے رہے ہو، کیونکہ شاید خود اس کو اصلاح کی ضرورت ہے۔
4
134
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر چار گواہ پیش نہ کر سکیں، تو انہیں اسی کوڑے مارو اور ان کی گواہی کبھی قبول نہ کرو، اور یہی لوگ فاسق ہیں۔۔ .القرآن
2
3
7
167
اسلام آباد کو سومنات بنانے کا اعلان کرنے والے کیا خود کو غزنی کا لٹیرا سمجھتے اور قبول کرتے ہیں؟ یاد رکھیں کہ اسلام آباد نے اگر فیصلہ کر لیا تو آپ خود کو بامیان کے کھنڈرات جیسا محسوس کریں گے۔
3
100
دیوتا کا فرمان کیا کہتے ہیں پجاری اس بارے میں؟
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے- مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
1
5
123
بدزبان کبھی بھی کسی مہذب قوم کا لیڈر نہیں ہو سکتا۔
1
1
92
ایران اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگا رہا ہے۔ اسے خطے میں موجود مسلم ممالک خاص طور پر سعودی عرب پر خود یا اپنے کسی پراکسی کے ذریعہ حملہ سے گریز کرنا چاہیئے۔ اس کے نتائج خود ایران ایران کے لئے بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
1
95
ہم ٹی وی کا ڈرامہ آپ کی عزت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ شادی شدہ جوڑے کے باہمی تعلق کی نزاکتوں اور اس رشتے کی پیچیدگی کے موضوع پر ایک منفرد ڈرامہ ہے۔ مصنف، ہدایتکار اور اداکاروں نے کمال کر دیا ہے۔
3
96
کچھ تو تاریخ کا احترام کر لیں۔ سومرو کس علاقے سے آئے اور سندھ میں آباد ہوئے؟ یہ سب جدید تاریخ کا حصہ ہے۔ سومرو کب سے پانچ ہزار سالہ سندھی ہو گئے؟
Replying to @wajih_sani
میں پانچ ہزار سال سے سندھی ہوں، 16 سئو سال سے مسلمان اور صرف 79 سال سے پاکستانی ہوں، میرے بڑے پاکستان میں شرائط پر شامل ہوئے، میرے بڑوں نے پاکستان بنایا
1
3
116
سندھ کی تقسیم قبول نہیں پنجاب اور کے پی میں مزید صوبے بنائے جائیں پختونخوا کی تقسیم قبول نہیں پنجاب اور سندھ کو مزید صوبوں میں تقسیم کیا جائے بلوچستان کو تقسیم تو دور گریٹر بلوچستان بننا چاہیئے پنجاب کے چھوٹے صوبے بنانے چاہیئں۔ بے اصولی اور منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
1
6
145
مریض ابھی ہسپتال پہنچا نہیں تھا جب احباب سے یہ عرض کیا تھا۔ ۔
اس نوعیت کی بیماری میں مریض کو کتنی دیر ہسپتال میں رکھا جاتا ہے؟
2
134
اس نوعیت کی بیماری میں مریض کو کتنی دیر ہسپتال میں رکھا جاتا ہے؟
1
1
3
268
فرض کریں کہ پاکستان میں آپ کی پسند کا لیڈر وزیراعظم ہے اور اس کے دور حکومت میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب میں مشترکہ دفاع کا معاہدہ ہوتا ہے تو آپ اسے ایک تاریخی کامیابی کہیں گے یا کچھ اور؟
2
130
ایران کے پاس اب بھی وقت ہے کہ مسلم ممالک خاص طور پر ہمسایہ مسلم ممالک کے حوالے سے اپنی پالیسیز میں تبدیلی لیکر آئے۔ اگر ایران ایسا نہیں کرتا تو اسے تنہائی کی تکلیف دہ صورتحال اور اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔
4
141