Muhammad Arshad (@marsd1000) header
Muhammad Arshad (@marsd1000) profile picture
Joined July 2023
Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)Photo by Muhammad Arshad (@marsd1000)
ہمارے اسلاف کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ آئندہ نسلوں کو بااختیار اور تعلیم یافتہ بنانا ہی ہمارا سب سے بڑا قومی مقصد ہے۔ 🇵🇰 ​#IndependenceDay #PEFFamilyCelebrationPakistan🇵🇰💚 @RanaSikandarH @MaryamNSharif @PEFPUNJAB
1
6
2
8
130
Muhammad Arshad retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وزیرِتعلیم رانا سکندر حیات خان صاحب سے اپیل ہے کہ پیف پارٹنر سکولوں کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی اسکیم متعارف کروائی جائے تاکہ سکول مالکان اپنی عمارتوں کی تعمیر، توسیع اور بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ یہ تعلیم کے فروغ میں ایک اہم قدم ہوگا۔ #PEF #PunjabEducationFoundation #Education #PEFFamily @RanaSikandarH @Marriyum_A @MaryamNSharif @Shahid_farid19
10
1
18
273
Muhammad Arshad retweeted
پیف پارٹنرز کی فیس میں صرف 10% اضافہ شدید مہنگائی کے اس دور میں انتہائی کم اور ناکافی ہے۔ محترم @RanaSikandarH صاحب! اسکول کے اخراجات، بجلی کے بلوں اور اساتذہ کی تنخواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس اضافے پر نظرِ ثانی کی جائے۔ @MaryamNSharif #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
10
8
179
Muhammad Arshad retweeted
پیف پارٹنرز کی خدمات کا اعتراف کیا جائے! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کی کامیابی میں پرانے پارٹنر سکولوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ انہی سکولوں نے محدود وسائل کے باوجود معیاری تعلیم فراہم کرکے پیف کا نام روشن کیا اور ہزاروں بچوں کا مستقبل سنوارا۔ افسوس کہ آج انہی پارٹنرز کو کم معاوضے پر کام کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جبکہ پیف کے بعض دوسرے پروگراموں میں فی بچہ فیس زیادہ ہے۔ بڑھتی مہنگائی اور اخراجات میں اضافے کے باعث کم معاوضے پر سکول چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ حکومتِ پنجاب اور پیف انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پرانے پارٹنر سکولوں کی خدمات کا اعتراف کیا جائے، فی بچہ معاوضے میں اضافہ کیا جائے اور تمام پروگراموں میں منصفانہ معاوضہ یقینی بنایا جائے۔ پرانے پارٹنرز کو نظرانداز نہیں، بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ #PEFFamily @MaryamNSharif @Marriyum_A @RanaSikandarH
17
19
651
Muhammad Arshad retweeted
📢 پیف حکام سے اپیل! آج 2 نومبر ہو چکی ہے، مگر پیف پارٹنر سکولوں کو اگست اور ستمبر کے بقایا جات کب ادا کیے جائیں گے؟ آخر مزید کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ اساتذہ کی تنخواہیں، سکولوں کے اخراجات اور بچوں کی تعلیم سب کچھ ان ادائیگیوں سے وابستہ ہے۔ تاخیر کی وجہ سے سکول مالکان شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پیف حکام سے مطالبہ ہے کہ ادائیگی کی حتمی تاریخ بتائی جائے اور بقایا جات فوری جاری کیے جائیں۔ پارٹنر سکولوں کو غیر یقینی صورتِ حال میں مزید نہ رکھا جائے۔ #PEFFamily #PEFPartners #PunjabEducationFoundation #PaymentIssue @RanaSikandarH @Shahid_farid19
1
16
2
18
447
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟮 کے تحت گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، شیرو خانہ، ضلع قصور (𝗘𝗠𝗜𝗦 کوڈ: 𝟯𝟱𝟭𝟰𝟬𝟳𝟳𝟲) کے تعلیمی انفراسٹرکچر میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔ پروگرام سے قبل سکول میں طالبات کی تعداد 𝟳𝟭 اور اساتذہ کی تعداد 𝟮 تھی، جبکہ اب طالبات کی تعداد بڑھ کر 𝟭𝟮𝟲 اور اساتذہ کی تعداد 𝟱 ہو چکی ہے۔ سکول کی عمارت، داخلی راستے اور کلاس رومز میں بہتری اس تبدیلی کی نمایاں مثال ہے، جو طالبات کے لیے ایک بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول کی عکاسی کرتی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے یہ سکول بہتر تعلیمی سہولیات، معیاری تعلیم اور طالبات کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت کر رہا ہے۔ #𝗣𝗘𝗙 #𝗣𝗦𝗥𝗣 #𝗣𝗦𝗥𝗣𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲𝗜𝗜 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
1
5
10
869
Muhammad Arshad retweeted
پیف پارٹنر سکولوں کی ادائیگیوں میں کٹوتی: شفاف نظام وقت کی اہم ضرورت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے تحت چلنے والے پارٹنر سکولوں کو ہر ماہ ملنے والی ادائیگی میں مختلف وجوہات کی بنا پر کٹوتی ہو جاتی ہے، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اکثر سکول مالکان کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ان کی رقم کیوں اور کس مد میں کاٹی گئی ہے۔ ادائیگی کم موصول ہوتی ہے تو سکول انتظامیہ کے لیے یہ سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کٹوتی کس وجہ سے کی گئی ہے۔ کیا پارٹنر سکولوں کو یہ جاننے کا حق نہیں کہ ان کی ادائیگی میں کتنی رقم اور کس وجہ سے کاٹی گئی؟ پیف انتظامیہ کو چاہیے کہ ایک شفاف اور مؤثر نظام متعارف کروائے، جس کے تحت ہر سکول کے آن لائن پورٹل یا سیل میں ادائیگی کی مکمل تفصیلات ظاہر کی جائیں۔ اس میں منظور شدہ رقم، اصل موصول ہونے والی رقم، کٹوتی کی مجموعی مقدار اور ہر کٹوتی کی واضح وجہ درج ہو۔ اگر کسی سکول پر کوئی جرمانہ یا دوسری کٹوتی عائد کی گئی ہے تو اس کی تفصیل بھی تحریری طور پر فراہم کی جائے۔ اس نظام سے نہ صرف پارٹنر سکولوں کی پریشانی کم ہوگی بلکہ غلطیوں کی نشاندہی اور شکایات کے ازالے میں بھی آسانی پیدا ہوگی۔ اگر کسی سکول کو کٹوتی پر اعتراض ہو تو اسے اپیل کرنے اور وضاحت حاصل کرنے کا موقع بھی ملنا چاہیے۔ پیف پارٹنرز حکومت کے تعلیمی مشن میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ مالی معاملات میں شفافیت اور جواب دہی کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پیف انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ادائیگیوں میں کٹوتی کی وجوہات واضح کرنے کے لیے فوری طور پر باقاعدہ نظام بنایا جائے، تاکہ ہر پارٹنر سکول کو معلوم ہو کہ اسے کتنی رقم ملی، کتنی کٹی اور کیوں کٹی #PEFFamily @Shahid_farid19 @PEFPUNJAB @RanaSikandarH @MaryamNSharif @Malik__jameel @farooq_juglani
4
18
1
19
703
Muhammad Arshad retweeted
محترم @RanaSikandarH صاحب! شدید مہنگائی کے اس دور میں اسکول کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ التماس ہے کہ پیف پارٹنرز کے لیے فی بچہ سبسڈی/پیمنٹ میں اضافے کا وعدہ جلد پورا فرما کر معاشی ریلیف فراہم کریں۔ @PEFOfficial #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
12
11
214
Muhammad Arshad retweeted
محترم @RanaSikandarH صاحب! آپ نے چند ماہ پہلے پیف پارٹنرز کی پیمنٹ میں اضافے کا جو وعدہ فرمایا تھا، اس کی تکمیل کے لیے ہم منتظر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی میں اسکول چلاتے اساتذہ کے لیے یہ فیصلہ انتہائی ضروری ہے۔ امید ہے آپ جلد خوشخبری سنائیں گے۔ #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
8
28
3
31
365
Muhammad Arshad retweeted
استاد قوم کا معمار ہے، اور معمار کی قدر ہی قوم کی ترقی کی ضامن ہے۔ یومِ اساتذہ پر امید ہے پنجاب حکومت اساتذہ کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ @RanaSikandarH @PEFOfficial #TeachersDay #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily #شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
1
9
1
10
140
Muhammad Arshad retweeted
ماشاء اللہ بہت خوب رانا صاحب عظیم انسان ہیں انہوں نے ایک اہم اعلان کرنا تھا 4 ماہ گزر چکے ہیں تاریخ پر تاریخ دی جارہی ہے لیکن آج 6 اکتوبر ہوگئی انھوں نے پارٹنرز کی فیس میں ابھی تک اضافہ کا اعلان نہی کیا رانا صاحب کو اس پر توجہ دینی چاہیے @RanaSikandarH @MaryamNSharif #PEFFamily
پنجاب کے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کو اساتذہ کے عالمی دن (ورلڈ ٹیچرز ڈے) کے موقع پر ان طلبہ کی جانب سے پیش کیا جانے والا خراجِ تحسین اور تعریفی کلمات: "آپ صرف ہمارے وزیرِ تعلیم ہی نہیں بلکہ ایک بہترین استاد اور رہنما بھی ہیں جنھوں نے ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے اور خواب دیکھنے کا حوصلہ دیا۔ آپ کی شفیق تدریس اور تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے دن رات کی کاوشیں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں #OurTeachersOurPride #PEFFamily @RanaSikandarH
2
25
2
24
358
Muhammad Arshad retweeted
اتوار کی درخشاں اور برکتوں بھری صبح! ☀️📚 فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے: "جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔" (صحیح مسلم) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ تمام تر محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود ہم معصوم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہمارا یہ تعلیمی سفر ان شاء اللہ ایک دن دنیا بھر کو منور کرے گا! ✨🌸 #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
4
6
195
اے اللہ! اقرا گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کو رہتی دنیا تک اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ اے میرے مالک! اسے ہر قسم کے حسد، نظرِ بد، سازشوں، فتنوں اور مخالفین کے شر سے محفوظ فرما۔ یا اللہ! اقرا کے بچوں، اساتذہ اور تمام وابستگان کی حفاظت فرما، ان کے علم، عزت، رزق اور مستقبل میں برکت عطا فرما۔ اے میرے داتا! مشکل کی ہر گھڑی میں اپنا کرم فرما، حق کو سرخرو فرما اور باطل کے ہر وار سے اقرا کو محفوظ رکھ۔ یا اللہ! اقرا کو علم، خدمت اور کامیابی کا چراغ بنا کر ہمیشہ روشن رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ @RanaSikandarH @MaryamNSharif @S4786N @A3Mahar @Shahid_farid19 @GhulamShab712 @tuqeerna @PEFPUNJAB #اقرا_گرلز_ہائر_سیکنڈری_اسکول #IqraGirlsHigherSecondarySchool #اقرا_ہمیشہ_قائم_رہے #اللہ_حفاظت_فرما #دعائے_اقرا #تعلیم_سب_کے_لیے #PunjabFreeEducation #PEFFamily #TikTokPakistan
16
26
2
40
749
Muhammad Arshad retweeted
پیف کے رولز 👇 بیمار بچے کی پیمنٹ نی ملے گی (صرف صحت مند بچوں کی پیمنٹ ملے گی) 2:بچے گھر شادی ہے فنکشن ہے پیمنٹ نی ملے گی 3. اگر بچے کے گھر فوتگی ہوگئی تو بھی پیمنٹ نہیں ملے گی۔ 4:بچے کا ب فارم اگر والدہ نے بنوایا ہے تو بھی پیمنٹ نی ملے گی۔۔۔ بیشک بچہ موجود ہے پڑھ رہا وزٹ پہ بھی حاضر ہے ۔انھیں باتوں کی وجہ سے پھر دل ٹوٹ جاتا انسان کا محنت کرنے کو دل نہی کرتا ۔۔۔۔یہ کس دنیا میں ہے ایسا ؟ #PEFFamily
2
1
2
48
Muhammad Arshad retweeted
پیف پارٹنرز کے مسائل حل کرنے میں وزیر تعلیم اور مریم نواز صاحبہ کو کوئی دلچسپی نہیں ہے میڈم صاحبہ نے پارٹنرز کی پیمنٹ میں اضافہ کا اعلان کرنا تھا آج تک اُنکے پاس پارٹنرز کیلئے 5 منٹس نہی ہیں کہ اضافہ کا اعلان کرسکیں
1
4
4
43
وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ مسلہ کا فوری نوٹس لیں @MaryamNSharif04 @SaithMAli @RanaSikandarH @Malik__jameel @MaryamNSharif
9
19
2
22
422
Muhammad Arshad retweeted
بہت اچھا قدم ہے بس اب تھوڑی سی نظر کرم پیف پارٹنرز اسکولز کی فی بچہ فیس میں 2000 روپے کا اضافہ فرما دیں تو میڈم مریم نواز صاحبہ کی محبت ہوگی #PEFFamily
پنجاب کے بچوں کے لیے پڑھائی کا انداز بدلنے جا رہا ہے! وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نئے نصاب کی منظوری دے دی جس سے کتابوں کا بوجھ 25 فیصد کم ہوگا، ہر کتاب میں QR کوڈ کے ذریعے ویڈیو سبق ملے گا اور کلاس ون سے بارہویں تک AI کی تعلیم شامل ہوگی۔ اساتذہ کی مینٹل ہیلتھ ٹریننگ، بچوں کے لیے آن لائن کونسلنگ اور سکولوں میں جسمانی سزا کے خاتمے پر بھی کام ہوگا۔
6
26
2
28
467
Muhammad Arshad retweeted
Equal opportunity, transparent assessment and recognition of merit can strengthen confidence in education. Congratulations to every BISE Exam 2026 position holder on this memorable achievement. @MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @Shahid_farid19 #FairExamForEveryStudent
1
4
6
36
Appreciating CM Maryam Nawaz Sharif & Rana Sikandar Hayat for promoting fairness in examinations. Every student deserves a transparent assessment. #FairExamForEveryStudent @PEFPUNJAB @Shahid_farid19 @MRSukhera1 @MaryamNSharif @RanaSikandarH #PEFFamily
12
12
154
Muhammad Arshad retweeted
Replying to @RanaSikandarH
@RanaSikandarH پیف پارٹنرز کی فیس میں اضافہ کا وعدہ بھی پلیز پورا کریں دو ماہ سے آپ اعلان کا کہتے آرہے ہیں لیکن فیس میں اضافہ کا اعلان نہی ہورہاہے۔ آپ سے درخواست ہے 18000 پارٹنرز آپکی طرف دیکھ رہے ہیں #PEFFamily
سرکاری سکول میں خود پڑھانے کا وعدہ آج عملی صورت اختیار کر چکا ہے؛ پری اسیسمنٹ سے بچوں کی مضبوط تعلیمی بنیاد سامنے آئی اور کلاس کے اختتام پر انہی بیٹیوں کی یہ خواہش کہ ہر ہفتے دوبارہ پڑھانے آؤں، اس آغاز کی سب سے خوبصورت پذیرائی تھی۔
8
8
65
Muhammad Arshad retweeted
The biggest-ever #PCBTalentHunt (School Cricket) 2026-27 starts 19 Sept! For the first time, 21,000 players from 1,400 schools across 100 districts take part 🏏 Opening match: Gaddafi Stadium, Lahore, Sat 2 PM, followed by Rahat Fateh Ali Khan live 🎶 🇵🇰
53
15
5
117
20,620