Danish retweeted
PPP cannot answer any of such questions. And we have seen the display of it in Shahzeb’s interview to Bilawal Zardari.
1. 18 years
2. 4 elections
3. Rs12.84 TRILLION
4. Sindh's literacy: 56% → 58%
5. Government schools: 49,125 → 40,978
6. 39% of children out of school
7. The money reached Sindh's treasury
8. What reached Sindh's people?
My column in The News:
PPP — three questions
The Pakistan Peoples Party (PPP) has consecutively governed Sindh for 18 years and 7 months. Over that period, cumulative federal revenue transfers to Sind amounted to Rs12.84 trillion (this does not include all the resources Sindh raised or borrowed independently).
Using the Rs12.84 trillion cumulative federal transfers, that works out to approximately Rs428 billion per district over the period. That amounts to Rs1.3 million for every household in the province. Rs12.84 trillion is sufficient to build 114,600 schools, 142,700 health clinics or 183,400 km of new roads.
In 2007–08, Sindh’s literacy rate stood at 56 percent. Seventeen years later, it was 58 percent. Seventeen years. Two percentage points. 39 percent of Sindh’s children are out of school. Among girls, the proportion is 44 percent.
Only 22 percent of Sindh’s households have piped water as their main source of drinking water. One-third have no drainage system.
Yes, there has been progress. Documented full immunisation increased from 50 percent in 2018–19 to 66 percent in 2024–25. The proportion of households without toilets declined from 12 percent to 7 percent.
Question 1: How many functioning schools, staffed clinics and usable roads did its people actually get?
Question 2: How much of Sindh’s provincial revenue reached its 30 districts, and how much remained under provincial control?
Question 3: Rs12.84 trillion reached the provincial treasury. The question is what reached the household.
Red alert: The official records reveal that in 2008 Sindh’s public-school network had 49,125 schools. By 2024 the number had gone down to 40,978 schools, a decline of 8,147 schools or 16.6 percent.
Over the 2010 to 2023 period, the number of hospitals has increased from 88 to 101. A net increase of 13 hospitals over 13 years. The number of Basic Health Units (BHU) has been stagnant at 772.
Imagine potential new schools 114,600 - an actual decline of 8,147. Imagine potential new 142,700 clinics - on the ground stagnant at 772.
Sindh has made progress in some areas. But after eighteen years of PPP rule, two percentage points of improvement in literacy demand an explanation.
Eighteen years. Four electoral victories. Rs12.84 trillion in federal transfers. The question is not how much money arrived in Karachi. The question is what changed for the people of Sindh.
Danish retweeted
سندھ کی تقسیم پر بحث اپنی جگہ، اور یہاں کےلوگوں کو اپنی رائے دینے کا پورا حق حاصل ہے، مگر ان معصوم لوگوں کو بہتر زندگی اور بنیادی سہولیات دینا کون یقینی بنائے گا؟
18 سال مسلسل اقتدار کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں کو باعزت زندگی تک نہیں دے سکی، اس محرومی کا ازالہ کیسے ہوگا؟
کیوں ٹھٹہ، لاڑکانہ، دادو، سجاول جیسے سندھ کے شہروں کا حال آج بھی پنجاب کے دیہی علاقوں سے بدتر ہے؟
Danish retweeted
بلاول ہاؤس جو ایک قلعے کی طرز پر تعمیر ہے جسکی دیواریں قلعے کی طرح بنی ہیں، اوپر خاردار تاریں بنکرز بنائے گئے ہیں جو عام شہریوں کے لیے نوگوایریا بنا دیا گیا ہے
@BBhuttoZardari
Danish retweeted
اقرار الحسن کی گرفتاری قابل مذمت ۔ لیکن مجھے دو دن یاد ہے پہلا وہ جب کراچی میں لوگوں کو اٹھایا جا رہا تھا اور اقرار کہتے تھے کچھ تو کیا ہو گا ۔ اور دوسرا جب میرے گھر چھاپے پڑتے تھے میری ماں کے کمرے میں بیٹھ گئے تھے اس شخص کو معلوم تھا لیکن اس کی زبان بند تھی
دشمنوں کے ذہنوں پر میرا ایک بھائی بھاری ہے 🫀 @AltafHussain_90 اللّٰہ سلامت رکھے
Danish retweeted
گھن آتی ہے ایسے تکبر زدہ نفسیاتی لوگوں سے اپنی چند منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے غریب اور ضرورت مند لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں 😡
Danish retweeted
ایک طرف قادر مگسی جیسے نام نہاد نسل پرست رہنما ہیں، جو اپنی اولادوں کو امریکہ اور یورپ کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
تو دوسری طرف اندرونِ سندھ کے وہ مظلوم اور غریب بچے ہیں، جو سکول، کتاب اور تعلیمی سہولیات جیسی بنیادی ضرورتوں کو بھی ترس رہے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی ان قوم پرستوں کو سندھ کے عام بچوں کے اس درد اور تباہ حال تعلیمی نظام ، برباد صحت کے نظام پر آواز اٹھاتے سنا ہے؟
ہرگز نہیں! کیونکہ ان کا اپنا طرزِ زندگی اور ان کے عملی اقدامات ان کے کھوکھلے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔
یہ نام نہاد رہنما جھوٹے بیانیے، من گھڑت ۵۰۰۰ ہزار سالہ افسانوں اور جذباتی نعروں کے ذریعے اندرونِ سندھ کے عوام کو صرف اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ
اندرونِ سندھ میں جہالت اور محرومی قائم رہنا پیپلز پارٹی کے وڈیروں اور قوم پرستوں کی حکمرانی کی ضمانت ہے۔جب بھی سندھ میں تعلیمی اصلاحات، ترقی اور عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کی بات ہوتی ہے، یہ سیاسی بساط کے مہرے فوراً میدان میں اتر آتے ہیں تاکہ اقتدار پر قبضہ برقرار رہے۔ان کا واحد مقصد عوام کو جاہل، محروم اور خوفزدہ رکھنا ہے تاکہ ان کی سیاست کی دکان چمکتی رہے۔
یہ عناصر کبھی نہیں چاہتے کہ اندرونِ سندھ کے بچے علم اور شعور حاصل کریں، کیونکہ باشعور اور تعلیم یافتہ نسل اپنے حقوق کا حساب مانگے گی۔
اسی خوف کے پیشِ نظر یہ عوام کو کبھی صوبے کی تقسیم کے نام پر ڈراتے ہیں۔کبھی لسانی منافرت کے زہر کو فروغ دیتے ہیں۔
ان کا واحد مقصد پیپلزپارٹی کے وڈیروں کو سندھ کے تمام تر وسائل پر قابض رکھنا اور اندرونِ سندھ کے عوام کو نسل در نسل اپنے سیاسی نظام کا غلام بنائے رکھنا ہے۔

















