Engr Saddam marri Baloch retweeted
آزاد ریاست کا منجن بیچنے والے دیکھیں کیوں؟
پاکستان میں تحریک انصاف پی ٹی آئی کے ہزاروں حامی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں
Engr Saddam marri Baloch retweeted
نون لیگ کےڈپٹی اسپیکر نےاپنی ہی حکومت کورگڑدیا🔥
مریم نوازبھی دیکھتی رہ گئی😂
Engr Saddam marri Baloch retweeted
اس وقت نوجوان نسل ایک پیج پر یے حکمران اشرفیہ خوفزدہ ہیں کہ ہمارا برسوں کا بنایا ہوا نظام یہ نوجوان نسل ملیا میٹ نہ کردے عمران خان کے حکم پر،،،
حامد میر
Engr Saddam marri Baloch retweeted
ٹول ٹیکسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا!
موجودہ ریجیم نے عوام کو ہر لحاظ سے لوٹنا اپنا مقصد بنا لیا ہے, انکے پاس مہنگائی کرنے کے علاؤہ کوئی دوسرا راستہ نہیں!!
جبکہ عوام کا خیرخواہ ناحق قید کاٹ رہا ہے!!
Engr Saddam marri Baloch retweeted
اسسٹنٹ کمشنر AC کی گاڑی پر سامان لادا گیا ہے!!
یہ گاڑی غریب عوام کے پیسوں سے خریدی گئی ہے, اس گاڑی کی قیمت 2 ڈھائی کروڑ روپے ہے!!
یہ گاڑی اسکو دی گئی عوامی خدمت کے لیے لیکن AC صاحب اپنی خدمت کررہے ہیں!!
Engr Saddam marri Baloch retweeted
ایرانی پولیس چیف : آپ کے میدان میں موجود رہنے کی وجہ سے گزشتہ رات بغاوت کا ایک اور خفیہ منصوبہ ناکام ہوا ۔ دشمن کو موقع مت دیں ۔ ڈٹے رہیں ۔ کسی ایک بڑی شخصیت کے جانے سے غمزدہ نہ ہوں
ایرانی پولیس چیف احمد رضا رادان
Engr Saddam marri Baloch retweeted
دنیا نے پہلی بار اسرائیل کا یہ حشر دیکھا ہے ایران تم ہمیشہ آباد رہو تمھاری باون بہنوں کی دعائیں تمھارے ساتھ ہے۔آمین
Engr Saddam marri Baloch retweeted
حامد میر کی وارننگ !🚨
بڑی خبر دے رہا ہوں اسرا یل مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کسی بھی وقت ایک بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کرسکتی ہے اسرا یل سعودی عرب یا حتی مسجد اقصیٰ پہ حملہ کرسکتی ہے اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا
Engr Saddam marri Baloch retweeted
پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہے 🚨
یہ آج گلگت بلتستان کے مناظر ہیں کیا آپ کو کسی نے مین سٹریم میڈیا پر دکھایا؟؟؟
اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد۔
Engr Saddam marri Baloch retweeted
آج اسپین نے جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے فلسطین اور ایران کے لئے، اسرائیل سے اپنا سفیر مستقل طور پر واپس بلا لیا اور سفارتی تعلقات نچلی سطح پر لے آیا۔
اور پاکستان، اسرائیل و امریکہ کے ساتھ ڈیفینس فورس بنا رہا ہے۔ ہم غیر مسلم ممالک سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔
teapaw.org/7signxx/status/2031827…
Engr Saddam marri Baloch retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کا بڑا بیان، کھل کر خان کے حق میں بول اُٹھے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے 🔥
Engr Saddam marri Baloch retweeted
پاکستان میں دس بندہ US مرین نے مار دیا ہے۔ کیوں کیا یہ ہماری اوقات ہے ۔ کبھی انکا ریمنڈیوس آ کر قتل کر دیتا ہے۔ کبھی یہ ایمبیسی کے باہر ہمیں مار دیتے ہیں ۔
پورا امریکہ آج سڑکوں پہ نکلا ہوتا اگر پاکستان ایمبیسی وہاں کسی ایک گورے کو مار دیتی ۔ لیکن یہاں امریکن ایمبیسی نے 10 پاکستانیوں کو مار دیا ہے ۔
Engr Saddam marri Baloch retweeted
میرے سامنے رینجرز نے چار عورتوں کو گولیاں ماری ، عورتوں کو ڈنڈے مارے ۔۔ تب تک یہاں سے نہیں اٹھیں گے جب تک ان رینجرز اہلکار کے خلاف FIR نہیں کٹتی ۔۔
#گولی_کیوں_چلائ
Engr Saddam marri Baloch retweeted
آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔
Engr Saddam marri Baloch retweeted
Our leader is Prophet Muhammad ﷺ
Say Yes Repost this Post ❤️
#Iran #Tehran #IsraelIranWar #عاجل_الان
Engr Saddam marri Baloch retweeted
بریکنگ نیوز🚨: ایران یونیورسٹی کے پروفیسر نے امریکہ کو الجزیرہ پر ننگا کر دیا۔ ہماری جنگ ایپسٹن کلاس سے ہے جو نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی کرتی ہے یا انکو قتل کرتی ہے اس ظلم سے ایران کی نئی نسل کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ ایران امریکہ سے کیوں نفرت کرتا تھا 🔥
Engr Saddam marri Baloch retweeted
دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جنرل اور کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔۔۔
🇮🇷
Engr Saddam marri Baloch retweeted
میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گی کہ شیعہ غلط مسلک ہے بلکہ یہ بتاؤں گی کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم غلط کہتے تھے وہ اپنی آخری سانسوں تک اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😢
اور مسلمانوں کی واحد ایٹمی طاقت کوفیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔















