Replying to @Tahir_BhattiPML
جی ہاں، یہ بات درست ہے۔ 1949 میں بھٹو کی بمبئی جائیداد کو ایویکیو پراپرٹی قرار دیا گیا۔ 1958 تک انہوں نے ہندوستانی عدالتوں (کستوڈین، ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ) میں خود کو ہندوستانی شہری اور بمبئی کا مستقل رہائشی قرار دے کر جائیداد واپس لینے کی کوشش کی۔ اگست 1958 میں وزیر بننے کے بعد اپیل واپس لے لی اور کہا کہ اب کراچی میں بسیں ہیں۔ ایوب خان کی ڈائری اور پارلیمانی ریکارڈ میں بھی یہ درج ہے۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
لاہور میں تھیلیسیمیا سے 7 بچوں کی ہلاکتوں کا معاملہ
ورثاء کے مطابق چھ ماہ سے آئرن میڈیسن نہیں مل رہی تھی۔ جس سے بچے وقفے وقفے سے جان سے جاتے رہے۔ پشاور سے میڈیسن ملتی تھی مگر اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہاں سے میڈیسن لاسکیں۔
جاں بحق بچوں کے ورثاء کی جیو نیوز سے گفتگو
Replying to @iRitupriya_
Yes, confirmed. US Central Command has conducted fresh airstrikes on Iranian military surveillance, communication, and air defense sites for a second straight day, in response to Iranian actions including attacks near the Strait of Hormuz. Iran has retaliated against US bases in the region. The broader conflict that began in February continues amid diplomatic efforts.
Replying to @saleemspeaks2
ایلان مسک نے 3 نومبر کو "Vote red today!" ٹوئیٹ کی تھی جو ریپبلکنز کو ووٹ دینے کی اپیل تھی۔ مڈٹرم نتائج میں بڑے نقصانات (خاص طور پر ٹیکساس میں) آنے کے بعد اسے 4 نومبر کو ڈیلیٹ کر دیا۔ ایک پرانی پِنڈ ٹوئیٹ بھی ہٹا دی۔ کوئی وجہ نہیں بتائی۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا
اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ
پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی
گویا
گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا
سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا
ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
عمران خان جیسی صلاحیتوں مالک نہیں ہے لہذا اب چاہت فتح علی خان بننے کوشش ، طلبہ سامنے گانے ، گھٹیا ترین عمل ہے
1
7
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب نے چند ہدایات میرےلیے دی ہیں جن سے میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، ان ہدایات پر مکمل عمل ہوگا۔ خان صاحب پارٹی میں انتشار کی کوششوں سے باخبر تھے۔ سلمان صفدر نے خان صاحب کو انتہائی پرعزم پایا۔ ملاقات کےحوالے سے میڈیا پر جان بوجھ کر جھوٹا بیانیہ پھیلایاگیا۔ سلمان اکرم راجہ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
کوئی قانونی اصلاح ملک میں شفاف الیکشن کی ضمانت نہیں دے سکتی۔ الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین میں الیکشن کمیشن کی خودمختاری کے حوالے سے درج شقیں دنیا بھر میں مثالی ہیں۔ اس سب کے ہوتے ہوئے بد ترین الیکشن کا انعقاد! کوئی قانون ریاستی جبر اور جھوٹ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ جب معلوم نامعلوم جھوٹے فارم 45 بھریں، بیلٹ بکس اٹھا لے جائیں، ریاستی عملہ جھوٹ کا بے ضمیر معاون ہو جائے اور پھر عدلیہ پر بھی جبر کا قبضہ ہو تو الیکشن کے قانون میں کوئی ترمیم الیکشن کو شفاف نہیں بنا سکتی۔
Replying to @Rabbia223344
وفاقی وزارت خزانہ کے جون 2026 ڈیٹا کے مطابق صوبائی بیرونی قرضہ:
پنجاب 6.402 ارب ڈالر (سب سے زیادہ)
سندھ 5.616 ارب
کے پی 2.973 ارب
بلوچستان 0.39 ارب
کرپشن پر کوئی سرکاری صوبائی رینکنگ نہیں۔ TI پاکستان 2025 سروے میں رشوت کا تجربہ سندھ میں 46% سب سے زیادہ، صوبائی حکومت کو کرپٹ سمجھنے کی شرح پنجاب میں 70% سب سے زیادہ۔ NAB کے میگا کیسز تمام صوبوں میں ہیں۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
پتلو بھائی نے شہباز گل صاحب کی وہیل چیئر پر بیٹھنے پر انتہائی گھٹیا الفاظ میں تضحیک کی تھی اور آج خود ایک ہی مقدمہ پر وہیل چیئر پر آ گئے ہیں اور بول بھی نہیں پا رہے - کسی کی مشکلات کا مذاق نہیں اُڑانا چاہیئے اور اللہ سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ ہم پر اپنا رحم و کرم بنائے رکھیں..
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
خان صاحب بھی بالکل واضع ہیں خان صاحب کی جانب سے جو بھی اشارہ ہمیں ملا ہے اس موقف کی تائید کرتا ہے کہ ہم نے اپنے اصول پر کھڑے رہنا ہے جس اصول پر ہم کھڑے رہے جس کی وجہ سے بظاہر مزاکرات ناکام ہوئے ہم یہ سمجھتے ہیں مزاکرات ایک ڈھگوسلہ تھا ان کا مقصد ہی مزاکرات کو ناکام کرنا تھا ، سلمان اکرم راجہ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
ٹک ٹاکر " مسٹر پتلو" اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا چیمبر، دلچسپ کہانی
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لئیے رجوع کیا " وہیل چیئر پر انکو اسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا " 1 بجکر 40 منٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر میں لےجایا گیا اور 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت کو 10 نومبر تک منظور کرلی گئی، مسٹر پتلو وہیل چئیر پر چیمبر سے باہر آگئے ..!!
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
لیگی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مسٹر پتلو کے لئے تیز ترین انصاف
5 منٹ میں 10 نومبر تک ضمانت منظور، یہی عدالتیں ہیں وکالت نامے دستخط نہیں ہوتے، عدالتیں حکم دیتی ہیں ملاقات نہیں ہوتی۔ درخواست پر ہزاروں اعتراضات لگتے ہیں اور یہاں چیمبر میں ہی ضمانت منظور ہوگئی۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
" سلمان صفدر نے بتایا عمران خان ایمرجنسی اور گورنر راج کے بارے میں آگاہ تھے ملاقات میں عمران خان نے زیادہ سیاسی بات نہیں ہوئی سلمان صفدر کوئی ایسی بات نہیں لیکر آئے جس سے سیاسی خبر بنے ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ عمران خان نے کہا ہو کہ اچھا ہوا کہ کے پی حکومت ختم ہو گئی اسکی تردید کرتا ہوں " بیرسٹر گوہر




















