ہمارے گھر کام کرنے والا لڑکا چھٹی پر گیا ہوا تھا راولا کوٹ کے علاقے. جمعرات کو واپس آنا تھا مشکل سے آج واپس آیا ہے.رستے بند تھے. اس کے مطابق کل تقریباً 40 لوگوں کو بے گناہ شہید کیا گیا ہے وہاں. اتنا ظُلم و بربریت 💔
Naveed Malik retweeted
وہ ایک بندے پر کسی کا قرض ہوتا ہے تو وہ اسکو فون کرتا ہے۔ یہ کہتا ہے آواز نہیں آرہی۔ جس نےادھاردیاہوتاہےوہ بیچارہ کہتا ہے رکو میں چھت پر چڑھتا ہوں شاید آواز آجائے۔ اگلا کہتا ہے آسمان پر چڑھ جاو پھر بھی نہیں آئیگی۔
تو ہم نے کان میں بھی بات کی، محفل میں بھی بات کی، چھت پر چڑھ کر بھی آواز دی۔ آسمان پر چڑھ کر بھی آواز لگائی۔ کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں دو مثالیں دیتا ہوں آپ سمجھ جائینگے۔
ایک معاملہ تھا جس پر ہم طویل عرصہ پوچھتے رہے کیا کرنا ہے؟ کدھر کرنا ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ کس کی کیا زمہ داری ہے؟ جواب خاموشی۔ عرصہ بعد اس معاملے میں زبردست نقصان ہوا۔ پھرمیٹنگ ہوئی تو محترم بزرگو نےکہا ہمیں تو خود کچھ نہیں پتہ تھا۔ یہ تو اظہر نے یہ کیا، لالیکا نے یہ بتایا۔ فلانے نے یہ کہا۔ دو دن 8 گھنٹے زبردست میٹنگز ہوئی۔ سب کے دماغ ہلےہوئےتھے۔ سب نے اپنی دانست میں اپنے تجربے کے حساب سے بہترین آراء دی۔ دو دن اور 8 گھنٹے کی مغزماری کےبعد جب فیصلہ سازی کا وقت آیا تو ایک محترم بزرگ نے سب کے مائیک بند کرکے اعلان کیا کہ کچھ بھی نہیں کرنا۔ سب سوجاو۔ او بھائی، او چچا، او بزرگو بات سنو۔۔۔کیا کہہ رہے ہو؟ کیسے؟ کیوں؟ وجہ؟ دلیل؟ ووٹنگ؟ اکثریت آسمان پر چڑھ گئی لیکن میٹنگ ختم اور وٹس ایپ گروپ میں کسی کا جواب نا دیں۔ بتائیں یہ کونسی شرافت ہے؟
دوسری مثال۔۔۔ ایک کیس ڈیڈھ سال چلا۔ ہماری عدم شرکت پر عدالت نے خارج کردیا۔ میٹنگ بلائی گئی۔ سب نے پوچھا کہ یہ ظلم کیوں ہوا۔ بزرگ نے صفائی دی کہ 1 سے 20 تک یہ ہوا۔ 20 سے 50 تک یہ ہوا۔ 50 سے 100 تک یہ ہوا۔ میں نے سوال کیا کہ آپ مطمئن ہو؟ فرماتے 100 فیصد۔ میں نے گزارش کی کہ یہی سب کچھ لکھ کر ہمیں ایمیل کردیں۔ کہتے آپ نے ایمیل میں کیا کرنا ہے؟ میں نے کہا آپ مطمئن ہو تو پھر لکھ کر دینے میں کیا حرج ہے؟ اور ایمیل میں اس لیے کہ کل میرا لیڈر باہر آئے تو اس معاملے پر میں نے بات کرنی ہے۔ بزرگ غائب۔۔۔میں دنوں تک ایمیل مانگتا رہا۔ اسکے بعد میں نے کہا نہیں دیتے ہو ایمیل تو نا دو۔ کم از کم میٹنگ کے منٹس تو دے دو۔ وہ تو یہاں موجود ہر میمبر کا حق ہیں۔ اس سے تو پتہ چلتا ہے کہ کب میٹنگ ہوئی، کون حاضر تھا، کون غیر حاضر، کس نے کیا بولا، کون کسی فیصلے کے حق میں تھا کون مخالف، کتنے ووٹوں سے کونسا ایجنڈا پاس یا ریجیکٹ ہوا۔ اس ایجنڈے پر آگے کتنا کام ہوا۔ یہ آپکی پارٹی بلکہ ہر تنظیم کی بنیاد بنتی ہے۔ پوچھیں اگر پچھلے تین سال میں آج کے دن تک باوجود باربارمانگنے کے ہمیں ایک میٹنگ کے منٹس ملے ہوں۔
یہ پارٹی امانت ہے خان اور عوام کی، یہ تحریک امانت ہے۔ یہ عہدے اور کمیٹیاں امانت ہیں۔ یہ صرف ٹائٹل نہیں بہت بڑی زمہ داری ہے۔ اور ہر زمہ داری کا سوال جواب ہوتا ہے۔ آج ہمارا لیڈر جیل میں ہےتین سال سے، انکی منکوحہ جیل میں ہے دو سال سے۔ اسکی بہنیں جیل میں ہیں۔ سینئیر لیڈرشپ جیل میں ہے۔ خواتین جیل میں ہیں۔ ڈیڈھ دو ہزار کارکن جیل میں ہیں۔ آپکے ایک صوبے کا وزیراعلی اغواء ہے، صوبائی صدر اغواء ہے، اسپیکر اغواء ہے۔ کون کس حال میں ہے کسی کو نہیں معلوم۔ خان کی بہن کو رات میں ہسپتال لے جاتے، اگلی رات کو واپس لے آتے۔ انکی بیٹیاں ساری رات ہسپتالوں کے برآمدوں میں ایک سرے سے دوسرے سرے بھاگتی رہتی، کوئی ظالم اتنی شرم نہیں کرتا کہ بچیوں کو والدہ سے ملنے دے۔ خان کے بلڈ پریشر کا مسلسل مسئلہ چلا آرہا ہے۔ ہم میٹنگوں پر میٹنگیں کرتے، باتیں کرتے، پھر فلاں فلانے سے ملتا ہے۔ توفلاں میڈیا ٹاک کرتا ہے، فلاں فون کرتا ہے۔ بس ان دائروں میں گول گول گھوم رہے ہیں۔ بتائیں پچھلے تین سال میں تین سو محاظوں میں سے ہم ایک بھی جیتے ہوں؟ بس ہے یہ آنیاں جانیاں ختم ہوں۔ جو نہیں کرسکے اتنے وقت میں کچھ وہ آگے بھی نہیں کرسکینگے۔ استعفے دیں سب مجھ سمیت۔۔۔نیا نیشنل کونسل بنائیں، نئی کورکمیٹی بنائیں، نئی لیڈرشپ لائیں۔ جو زمہ دار ہوں، جنہوں نے تنظیمیں چلائی ہوں، جو اہداف کی نشاندہی کریں اور اہداف حاصل کرکے دیں۔ نہیں ہے زیادہ وقت ہمارے پاس۔ خان کےبیٹےباربارکہہ چکےیہ ہمارے والدکومرسی کی طرح مارناچاہتے۔ خان خود کہہ چکاہے یہ۔ اتنے برگزیدہ نہیں ہیں ہم کہ ہماری تمکنت خان کی زندگی یا انکے خاندان کی قربانیوں سے زیادہ ہو۔ سب سے سوال ہونگے۔ سب نے جواب دینا ہے۔
Replying to @WhySalar
میرا نہیں خیال کے ان حالات میں استعفے دینے چاہییں
عمران خان نے آپ سب پر اعتماد کر کے کمیٹیوں کا حصہ بنایا
عمران خان کی غیر موجودگی میں سب کو اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہنی چاہییں - اور انٹرنل فورمز پر اختلاف رائے کرتے رہنا چاہییے
اگر سب ہی ناراض ہو کر چھوڑتے رہے تو پھر پیچھے کیا بچے گا
Naveed Malik retweeted
قائم مقام چئیرمین اگر نظام کی باہوں سے لپٹے ہونگے تو عوام سے نا نظام سے ٹکرانے کا مطالبہ ہوسکتا ہے نا اپنے بچے مروانے کا۔ جس نے "میرا جسم میری مرضی" چلانی ہے وہ پہلے منصب سے استعفی دے۔
Naveed Malik retweeted
اوپر عمران خان ہے، نیچھے عوام ہے۔ بیچ میں سے پارٹی تقریبا نکل گئی ہے۔ کچھ مظالم کیوجہ سے، کچھ غلط فیصلوں کیوجہ سے۔ جومقابلےوالےہیں وہ اتنےسخت پھیرےمیں ہیں کہ ہل نہیں سکتے۔ انکےگھروں، رشتہ داروں، آفسز، علاقوں میں چھاپےپڑتے۔ پکڑےگئےتواتنےکیسزکہ جب تک چاہو اندر رکھ لو۔ باہر بھی رہیں تو مسلسل مفرور۔ نائی کی دکان پر نہیں جاسکتے تو بیرون اور اندرون کی مزاحمت کیا کرینگے۔ سیاست وسائل مانگتی، ان سرپھروں کےکاروبارروزگارایسےتباہ کیےگئےکہ شاید اکثریت اب قرضدارہوں، یا مشکل سے اپنی سفیدپوشی کاپردہ قائم کیےہوئے ہوں۔ جو ہومیوپیتھک ہیں انکی موجیں ہیں۔ انکے کاروبارچل بھی رہے اور بعض کی بےپناہ وسعت بھی حاصل کرگئے۔ اور مالی وسائل اور آزادی کی وجہ سے انکا ویلاگرانہ و سوشل میڈیائی اثرورسوخ سرچڑھ کر بولتاہے۔ وہ ہیرو ہیں۔ انکے نغمے بھی بجتے۔ وہ بولتے بھی ڈنکے کی چوٹ پر ہیں۔ گھر خاندان بھی محفوظ ہیں۔ وہ نظربھی آرہے۔ چھا بھی رہے۔ تالیاں بھی بجھ رہی۔ واہ واہ بھی ہورہی۔ لیکن نا لیڈرباہر نکل رہاہے نا اسکا خاندان۔ نا رسائی مل رہی نا دوائی۔ لیکن خوشخبریوں والے ٹرکوں کا لاری اڈا بناہواہے۔ تواتر سے ٹرک آرہے اور اسکی ہر بتی روشن و درخشاں مستقبل دکھاتی ہے۔ لیکن وہ مستقبل درحقیقت ہرگزرتے دن کے ساتھ دور سےدورہوتانظر آتاہے۔ روز اعلانات ہوتے اب ہم یہ کرینگے۔ آنیاں جانیاں لگی رہتی ہیں۔ میٹنگز ہوتی، خبریں لیک ہوتی، تصاویر آجاتی۔ لیکن گراونڈ پر پارٹی کو جو ریورس گئیر لگاہوا ہے اسکو ہی بریک لگنے مشکل لگ رہے۔ ہرگزرتا دن مایوسی لاتا ہے۔ پھر ہم تقریریں کرتے مایوس مت ہونا۔ پھر اگلے دن کوئی ایسا کام کرتے جس سے عوام کو سخت مایوس کرتے۔ ہر وہ کام جسکو نہیں کرنا ہوتا اسکو کرتے ہیں۔ کسی نے اس متعلق سوال کیا تو ہم کبھی اس مدعے پر نا بولینگے۔ بس یہ انتشاری ہے۔ فلانا بھگوڑا ہے۔ فلانے کی اوقات نہیں۔ جو خچ مارا ہے اس پر کبھی بات نہیں کرینگے۔ نیچھے سپورٹ بیس کو اس اچھنبے میں ڈالا ہوا ہے کہ روزانہ کے حساب پر سب کی جانچ کریں کہ کون وفادار ہے کون غدار۔ وہ نادان دوست بھی صبح سے شام "ڈاٹ ملاتے رہتے" اور سچے جھوٹے زرائع کی خبروں پر کہیں تالیاں اور کہیں گالیاں برساتے رہتے۔ سب شخصیات کے پیچھے بھاگ رہے کوئی معاملات پر بات نہیں کرتا۔ کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی جو دو سال پہلے آپ نے یہ شوشہ چھوڑا اسکا کیا بنا؟ پھر اسکے بعد فلانی خوشخبری کا کیا بنا؟ 6 مہینے پہلے کی بھڑکوں کا کیا بنا؟ مہینہ پہلے جو خواب دکھائے اسکی تعبیر کیا بنی؟ کیوں فلانی جگہ ٹوکر لگی؟ کیوں فلانے موڑ پر ایکسیڈنٹ ہوا؟ گاڑی کون چلارہاتھا؟ اب کون چلا رہاہے؟ منزل کیا ہے آگے؟ کونسے رستے پر چلینگے؟ کوئی لشکر تیارکیاہے اپ نے؟ بتائیں کونسے ضلعے میں کتنے لوگ ہیں؟ زادراہ کا بندوبست کیا ہے؟ فلانے اہم دن تم کہاں تھے؟ جہاں تھےوہاں کیوں تھےاورجہاں ہونا چاہیےتھاوہاں کیوں ناتھے؟ کوئی لکھت پڑت ہے تمہارے پاس پچھلےتین سالوں کےنفع ونقصان کی؟ لیڈرنکلےگاتوکیاحساب دوگے؟ کچھ نہیں۔ کچھ بھی نہیں! سوال سارے غلط تھے جواب کیا ملتے؟ سبکو ٹرک کی بتی چاہیے۔ وقتی سکون چاہیے۔ دلاسہ چاہیے۔ میٹھا جھوٹ چاہیےکڑواسچ نہیں چاہیے۔ توآگے سے بھی کھلاڑی ہیں۔ وہ کھیل رہے۔ بول رہے۔ تصویریں بھی ہیں۔ تقریریں بھی ہیں۔ لیکن رزلٹ صفر۔ اب تو تقاریر اور تصاویر بھی الٹی آنی شروع ہوگئی ہیں۔ مکمل مایوسی کی طرف سفر ہے۔ بلکہ شاید دھکیلا جارہاہے۔ بس عوام کوتحریک سےکرداراورگفتاردونوں سےمسلسل بدزن کیاجائیگا۔ یہ اب علاقوں میں نظر بھی آئیگا۔ لوگ دوسری سیاسی پارٹیوں کی طرف متوجہ ہونگے۔ وہ برملا بتائینگےکہ ووٹ عمران خان کودینگے۔ لیکن چونکہ وہ جیل میں ہے اور ہم نےمقامی مسائل حل کروانے، اورآپکے علاقائی لوگ مضبوط نہیں لہزا ہم مجبور ہیں۔ جن کو شک کی نگاہ سےدیکھاجاتاکہ دونوں طرف کھیل رہے انسےمتعلق شبہات کااظہار کیاجاتاہےکہ انکی گیم سیٹ ہے۔ خان نکلتا ہے تب بھی انکی سہولت کاری ہوگی۔ خان خدانخواستہ بھٹو بنتا ہے تب بھی انکو ایڈجسٹ کرلیاجائیگا۔
کہیں پر زندگی کا نام موج مستی ہے
کہیں پر آدمیت زندہ رہنے کوترستی ہے
کسی قابل میں ہوتاتو کب کا قتل ہوجاتا
کہ ہر اہل صلاحیت کی دشمن میری بستی ہے۔
مولوی فضل الرحمن اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائ سائیڈ پر کھڑے ہو کر بھی دیکھی جا سکتی ہے. ضروری نہیں مولوی کو ماضی میں کی جانے والی غلطیوں پر طعنہ زنی کرتے ہوئے نادانستہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرو...!
LMAO 😀😀 kya level ho gya hy bhei
Congratulations to our boys on a superb four-wicket victory over India in the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026! It was a good game of cricket
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42 and his team for their dedicated efforts in preparing and supporting our players.
1
8
417
Hahaha...! In naye trolls ko shayad andaza hi nahi ke us waqt is makhiyon ke chhatay mein haath daalna kitna bara risk hota tha! 😂 Ek banda cheerta tha toh poori PTI Twitter brigade toot parti thi. Aur phir jo chitrol hoti thi, uske screenshots saalon tak circulate hotay thay! 😄
Yeah we had fun bro👐. We achieved targets. We made things happen. That was when #PTIFamily ruled twitter like absolutely. Anyhow, do you know there were people trying to troll me in 2026? I was like dude...you are a decade and half late on the schedule 🙈
1
7
668
Oh boy! 2011-12 was something else! ❤️
Mefixer ka account jab timeline par aata tha toh literally toofan aa jata tha. Poora PTI Twitter uske saath chalta tha. Kya zabardast chitrol hoti thi, kya legendary banter tha, aur kya hi golden era tha!
Those were the days. Twitter wasn't just an app back then; it was an entire experience.
Kya zamana tha yaar! Mefixer was an institution. ❤️
Naveed Malik retweeted
Tum sab jao jahanam mei.. corrupt to the core in their thinking and as so called humans.. even an animal has more humanity than these ppl.. 🤮
ہماری بہن عاصمہ شیرازی ایک روشن ستارہ ہیں۔ Haters جہنم میں جائیں! 🥊: منیب فاروق
@muneebfaruqpak
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Massive Breaking news...!
@grok please verify 👇
1
208
اور یہ دونوں صحافت کے چہرے پے بدنما سیاہ داغ ہیں...! 👇
ہماری بہن عاصمہ شیرازی ایک روشن ستارہ ہیں۔ Haters جہنم میں جائیں! 🥊: منیب فاروق
@muneebfaruqpak
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بیرسٹر گوہر کی تحریک انصاف انتشار کا شکار...! عمران خان کی تحریکِ انصاف کی واپسی جلد اور شاندار ہوگی انشاءاللہ
گرین ویلی سُپر مارکیٹ، پیراڈائیز کمرشل بحریہ فیز 4. آج سارا دن تمام بیکری آئٹمز پر % 50 آف رہے گا...! پھر نہ کہنا خبر نہیں ملی. پہنچو 🏃🏃🏃
2
311
عاصمہ شیرازی المعروف سرکاری حاجن کہتی ہے کہ ایک "باشعور خاتون" ہونے کی وجہ سے انہیں "بُلی" کیا جا رہا ہے۔
عرض ہے کہ تنقید بُلیئنگ نہیں، اور جواب دہی عورت دشمنی نہیں...!
خواتین صحافیوں کے خلاف حقیقی بدسلوکی ایک حقیقت ہے اور ہر کسی کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔ لیکن جب جانبداری پر اٹھنے والے ہر سوال کو "ٹرولنگ" کا نام دے دیا جائے تو یہ اُن خواتین کی توہین ہے جو واقعی ہراسانی کا سامنا کرتی ہیں...!
لوگ اُسے عورت ہونے کی وجہ سے نشانہ نہیں بنا رہے۔ وہ برسوں پر محیط اُس تبصرے کی نشاندہی کر رہے ہیں جو مسلسل ایک سیاسی کیمپ کی طرف جھکا رہا اور دوسرے کیمپ اور اس کے رہنما کے خلاف مسلسل زہر اگلتا رہا. لوگ یہ رجحان دیکھتے ہیں، اور اس کی نشاندہی کرنا ان کا حق ہے۔
صحافتی اخلاقیات کا مطلب ہے انصاف، توازن، اور ہر طاقت کا احتساب، نہ کہ صرف اُس فریق کا جو آپ کو ناپسند ہو. صحافت کی بقا ساکھ پر منحصر ہے، اور ساکھ غیر جانبداری سے بنتی ہے، نعروں سے نہیں...!
ہر کسی کو رائے رکھنے کا حق ہے۔ اور عوام کو بھی یہ حق ہے کہ وہ اُس رائے کو اُس کا اصل نام دیں...!
8
340
عمران خان پاگل ہے لانگ مارچ کرتا ہے. احتجاج کرتا ہے. خان صاحب کی بدقسمتی تھی آپ سے مشورہ نہیں ہو سکا ورنہ وہ ضرور آپ سے رہنمائی لیتے ایسے احتجاجی تحریکی فیصلے کرتے وقت...! اور آپ کا مشورہ یہی ہونا تھا اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے بغیر لانگ مارچ کا فائدہ نہیں ہوتا اس لئے چُپ کرکے گھر بیٹھیں...!
ویسٹ انڈیز میں 161 رنز کی بہترین اننگ کھیل کر ٹیسٹ میچ جتوانے والے عبداللہ شفیق کو باہر کر دیا گیا...! شاوشے
پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا, 14 رکنی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے, پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی دفعہ منتخب کیا گیا ہے, ٹیسٹ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس،رضااللہ اور سعود وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ, سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے
پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا
#PakistanCricket
115

















