Pinned Tweet
تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔
خلیل جبران
3
294
Mohsin Ashraf retweeted
پاکستان کے حملوں بھارت کو بہت نقصان پہنچا اہم سرکاری افسر مارے گئے بھارت کا اعتراف
Mohsin Ashraf retweeted
This is the latest response of Pakistan against the state terrorism of India.
Mohsin Ashraf retweeted
As a general rule, if you believe *everything* your political party says, you are an idiot
Mohsin Ashraf retweeted
The human cost of the Israeli-Palestinian Conflict (deaths/injuries): documented by the UN:
2008:
Palestine 🇵🇸: 3,202
Israel 🇮🇱: 853
2009:
Palestine 🇵🇸: 7,460
Israel 🇮🇱: 123
2010:
Palestine 🇵🇸: 1,659
Israel 🇮🇱: 185
2011:
Palestine 🇵🇸: 2,260
Israel 🇮🇱: 136
2012:
Palestine 🇵🇸: 4,936
Israel 🇮🇱: 578
2013:
Palestine 🇵🇸: 4,031
Israel 🇮🇱: 157
2014:
Palestine 🇵🇸: 19,860
Israel 🇮🇱: 2,796
2015:
Palestine 🇵🇸: 14,813
Israel 🇮🇱: 339
2016:
Palestine 🇵🇸: 3,572
Israel 🇮🇱: 222
2017:
Palestine 🇵🇸: 8,526
Israel 🇮🇱: 174
2018:
Palestine 🇵🇸: 31,558
Israel 🇮🇱: 130
2019:
Palestine 🇵🇸: 15,628
Israel 🇮🇱: 133
2020:
Palestine 🇵🇸: 2,781
Israel 🇮🇱: 61
From the River to the Sea, Palestine will be free InshaAllah 🇵🇸
#طوفان_الأقصى
#FreePalestine
#PakistanStandwithPalestine
3
221
جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی”نمائندگی" كرينگی اگر یہ سچ ہے تو ہم کہاں تک نیچے کرینگے؟ حکومت اس خبر کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور کم ازکم ملک کی “نمائندگی” کا تاثر زائل کرے
#taqiusmanisab
1
77
6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان.
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں.
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.♥️💕
#6September #DefenceDay🇵🇰
3
117
پہلے کبھی یزید تھا ، کبھی فرعون تھا اور کبھی نمرود اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔
4
66
Mohsin Ashraf retweeted
پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا بل کی منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب
"اللہ اور اللہ کے رسولؐ کے احکامات کی تعمیل میں پرائیویٹ طورپر سود کے کاروبار پر پابندی لگارہے ہیں۔" وزیرِاعلی چودھری پرویز الٰہی












