#ادب_کا_سفر
من پسند شخص کو روزانہ دیکھنا۔۔
روزانہ ایک سیب کھانے کے مترادف ہے...
#ادب_کا_سفر
وہ بھیج دیتا ہے مجھکو جگا کر پہلو سے
عجیب وقت پہ اس کا ضمیر جاگتا ہے!!
#ادب_کا_سفر
کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
#ادب_کا_سفر
میں باغی رہونگا ہمیشہ ان محفلوں سے
جہاں شُہرت تلویں چاٹنے سے ملتی ہو !!
#ادب_کا_سفر
بے حساب چلو گے، بے حساب ملے گا
حساب میں رہو گے ، حساب میں رکھا جائے گا
منتہیٰ ملک retweeted
مخونه نه وينم فقط يې آوازونه اورم
پی مخو!! زه لېونی شوی يم مخونه اورم
دا خو جمات دی د پيالو کړنکا له کومې راځي؟
دا مېخانه ده زه له کومې آذانونه آورم؟
#ادب_کا_سفر
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
جمعہ مبارک
صبح بخیر. ﷽
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے،بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے
اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔دعاؤں کے مہکتے هوۓ سارے پھول آپکے نام خدا آپ کو اچهی صحت اور ایمان کی سلامتی دے۔رب ذوالجلال آپکو ہر قسم کے غم اور پریشانیوں سے نجات دے اور آپکو پر سکون زندگی نصیب فرمائے
آمین
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
سونگز آپ سنتے ہیں آپ کا معاملہ اور اللّہ کا معاملہ ہے۔ لیکن یہاں سوشل میڈیا پر آپ سونگز پوسٹ کرتے ہیں تو یہ وہ گناہ ہے جو آپ کے مرنے کے بعد بھی جب جب کوئی شخص آپ کی پوسٹ اوپن کرے گا سونگ سنے گا۔ آپ کے لیے عذاب کا باعث بنے گا۔
احتیاط کریں!!!!!
#جمعه_طيبه_مباركه
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
وضو اک تھراپی بھی ہے جو کہ جدید سائنس سے بھی واضح ہو چکا ہے۔ اسکے علاؤہ روحانیت کے لیے بھی با وضو رہنا لازمی ہے۔۔
#جمعه_طيبه_مباركه
منتہیٰ ملک retweeted
اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں...
#اردو_زبان #ادب_کا_سفر
منتہیٰ ملک retweeted
آزمائشیں صرف دکھوں اورتکلیفوں کی صورت میں نہیں ہوتیں،خوشیوں پرغور کرناچاہئےکہ وہ واقعی قدرت کی طرف سے انعام بن کرآئی ہیں یاان میں بھی کوئی امتحان چھپاہواہےخوشی کےوقتوں میں زیادہ محتاط رہناچاہئےکیونکہ اسی وقت لاشعوری طورپرغلطیاں ہوجاتی ،جن کابعد میں ازالہ مشکل بن جاتا
#ادب_کا_سفر
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
بیٹیوں کی پرورش پر اجر و ثواب زیادہ ہے۔
زمانہ جہالت میں بیٹیوں کو دفنایا جاتا ہے زندہ۔ مگر اسلام نے بیٹیوں کی پرورش پر اجر و ثواب مقرر کیا اور دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی گئی ہے۔
منتہیٰ ملک retweeted
شکست یتیم ہوتی ہے فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں۔
#ادب_کا_سفر
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
سورت فلق ہمیں دنیا میں موجود ہر برائی سے محفوظ رکھتی ہیں۔ جس میں اک احاطہ کیا گیا ہے برائیوں کے گرد۔
خاص طور حاسدین کے لیے ضرور پڑھنی چاہیے
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ مشقت کرتے ہیں زندگی مشکل ہے تو سورت البلد پڑھیں۔ اس میں اللّٰہ کیا کہتا ہے۔
ویڈیو میں ڈاکٹر اسرار نے اچھی طرح سے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔
منتہیٰ ملک retweeted
کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے
اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گیا ہے
#اردو_زبان
#ادب_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
منتہیٰ ملک retweeted
خدا کرے کہ تجھے موت بھی نہیں آئے
خدا کرے کہ دعاؤں میں بھی اثر نہ رہے
خدا کرے کہ تجھے چھوڑ دیں ترے سب لوگ
خدا کرے کہ ترا کوئی ہمسفر نہ رہے
#اردو_زبان
#ادب_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
منتہیٰ ملک retweeted
دن گُزرتا ہے اُجالوں کی تَوَقُّع کرتے
رات زَخموں کی مَدارات مِیں کَٹ جاتی ہے
#اردو_زبان
#ادب_کا_سفر
#اپنی_زبان_اردو
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
کیا وجہ ہے کہ انسان جس سے جڑتا ہے صرف اپنی خوشی چاہتا ہے دوسرے کی خوشی غمی کو اہمیت نہیں دیتا ۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟
منتہیٰ ملک retweeted
#ادب_کا_سفر
میں نے پاکستانیوں میں بہت زیادہ تقسیم دیکھی ہے، دنیا میں اور بھی بہت سی قومیں ہیں۔ لیکن اتنا تقسیم نہیں ہے۔ وجہ کیا ہے ؟
وجہ یہ ہے ہم نے تحقیق کرنا چھوڑ دی۔ ہم نے سوال جواب کرنا چھوڑ دیا۔ ہم دلیل سے بات نہیں کر سکتے۔ ہم خود کو سچا مانتے ہیں باقی پوری دنیا ہمارے لیے جھوٹی ہے۔ یہ رویہ ہمارے لیے تقسیم کا باعث ہے۔ جہاں آپ کے پاس دلیل نہیں ہے خاموش ہو جائیں، تحقیق کریں۔ اگر آپ کو لگتا ہے آپ غلط تھے تو تصحیح کریں اپنی۔ جتنے بھی انبیاء کرام آئے انکی امتوں نے یہی کیا تھا ہم ٹھیک ہیں باقی سب غلط ہیں۔
ہمارے باپ دادا کا یہ دین ہے ہم کیوں چھوڑیں۔ یہ انکا جواب ہوتا تھا۔
آج کل ہر فرقہ خود کو صحیح کہتا ہے دوسروں کو کافر کہتا ہے۔ مل بیٹھ کر بات کریں۔ کچھ مانیں اور کچھ منوائیں۔ چند باتیں آپکی غلط ہوں گی چند دوسرے کی ہوں گی۔ اک دوسرے کی تصحیح کریں۔ دین یہی ہے۔۔۔













