Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff) header
Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff) profile picture

Member of Provincial Assembly Sindh Pakistan || 2008-Present || Information Secretary Mother Wing Sindh || Former President Ladies Wing Sindh

Pakistan
Joined January 2014
Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)Photo by Nusrat Sehar Abbasi (@nsabbasiOff)
مودی پر لعنت بے شمار ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
42
61
1
394
Ya Allah reham
فورٹ عباس: 12 سالہ طالبہ کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہو گئی۔طالبہ کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے،، مقامی افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے باہر نکال لیا
1
445
SubhanAllah
دعائیں پڑھنے کے بہت فائدے ہیں جو ہمیں اکثر نظر نہیں آتے.
527
Latest picture of Imran khan .
3
931
یا اللہ اب تو قیامت آجائے ۔کلیجہ پھٹ رہا ہے۔انسان نما،شیطان کو دوزخ کی آگ کی ضرورت ہے ۔کھولتے پانی میں ڈالیں اللہ پاک😭😭😭دنیا میں ایسے لوگوں کو سزا نہیں ملے گی اس جیسے انسان ہر جگہ بیٹھے ہیں۔ ۔
قیامت اور کیا ہوتی ہے ؟ ڈیڑھ سال کی بچی بھی محفوظ نہیں 😭😭😭😭😭😭😭 ماں کی روداد سن کر دل جیسے پھٹ گیا۔ الفاظ ختم یا اللّٰہ رحم 🙌🙌🙌😭😭😭😭
1
1
4
858
Ya Allah pak reham
توبہ وینزوئیلا میں بہت خطرناک زلزلہ آیا ھے
136
Lanat hy aesy zalim logoun p Khuda kharat kary
سول ہسپتال لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فٹیج۔ اب تو بلوچستان میں خواتین ڈاکٹرز ہاسپٹل میں بھی محفوظ نہیں۔سرفراز صاحب اس پر کوئی ایکشن لو گے یا پھر صرف مذمتی بیان آپ کہ طرف سے اے گا ۔
1
5
242
Nusrat Sehar Abbasi retweeted
کراچی کلفٹن بوٹ بیسن تیرہ سالہ بچی سے مبینہ ریپ کا انکشاف پولیس کے مطابق گزشتہ روز بوٹ بیسن سے ون فائیو پر بچیوں کی اطلاع ملی ایک بچی کی حالت تشویشناک دیکھ طبی امداد کیلئے ایدھی ایمبولینس کے زرئعے اسپتال منتقل کیا بچی نے ابتدائی بیان میں اپنی رہائش صادق آباد سائٹ کالونی بتائی ہے بچیوں کا کہنا ہے کہ کوئی خاتون کام کے غرض سے کراچی لائی تیرہ سالہ بچی کا نام مقدس جبکہ سات سالہ بچی اپنا نام جیرش مسیح بتا رہی ہے، پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ بچی کیساتھ متعدد افراد نے ریپ کیا ہے،ریپ کی انفارمیشن کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیکر ایس ایس پی ساوتھ سے رپورٹ طلب کی ہے #Karachi
4
32
4
48
4,548
سر کٹ۔ تو گیا۔ پر جھکا نہیں۔ 😭😭
1
9
215
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر نے عالمِ اسلام کو سوگوار کر دیا ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور ملتِ اسلامیہ کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔😭
1
4
14
395
Nusrat Sehar Abbasi retweeted
یہ پنجاب اور پنجابیوں کی روایات نہیں ہیں اور نہ ہی یہ پنجاب کا کلچر ہے ۔۔۔۔کہ گھر آئے مہمان سے توہین آمیز سلوک کیا جائے
118
151
9
410
10,249
سنده حکومت کا تین بسوں کی مرمت پر نو کروڑ خرچہ ؟؟؟؟؟
2
124
چاہئے ڈی ایس پی پارس بکھرانی جو آج شکارپور میں ڈاکئوں سے مقابلے کے دوران گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں اور سکھر کے ہسپتال میں زندگی و موت کی سانسیں لے رہی ہیں.اس بہادر بیٹی اور ڈی ایس پی ظہور سومرو کے لیئے ڈھیروں دعائیں الله انہیں زندگی عطا کرے وہ جلد صحتیاب ہو جائیں. آمین
1
5
227