M Naveed (@pakistani504) header
M Naveed (@pakistani504) profile picture

Pti fan

Pakistan
Joined July 2018
فضل الرحمان کا ہر قیمت پر سرگودھا پہنچنے کا اعلان چاہے جتنے دن لگ جائیں ۔ راستہ کھولو ورنہ پورا ملک بند رہے گا
1
3
251
پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن 2024 کا تھا آپ اسی الیکشن کمشن سے ریفرنڈم کروانا چاہتے ہیں جس کی کریڈیبلٹی مائنس میں ہے پہلے اس بات کا ریفرنڈم کروا لیں کہ اس الیکشن کمشن کے تحت ریفرنڈم کروانا ٹھیک ہے یا نہیں ! محمد زبیر ۔۔
1
261
تحریک انصاف کو تحریک انصاف کی سیٹیں نہیں مل سکتیں تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور JUI کو کیسے مل سکتی ہیں، مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس کی جائیں۔ بلاول بھٹو
2
275
اس بات پر ریفرنڈم کرالیں کہ خان صاحب سیاسی قیدی ہیں یا نہیں؟ بلاول بھٹو زرداری
1
9
231
جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان نے کراچی سپر ہاوے بند کردی
159
مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر عطا الرحمان نے بھیرہ انٹرچینج کے مقام پر دھرنا دے کر لاہور، اسلام آباد موٹروے کو بند کر دیا، موٹروے پر دونوں پر اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔۔!!
6
272
نوسر باز خاندان جب حکومت میں ہو تو ڈاکٹر بن جاتا ہے اور جب اپوزیشن میں ہو تو مریض بن جاتا ہے 👇😀👇😀👇
4
5
99
پس ثابت ہوا کہ چھوٹی عمر میں شادی ہوجانے پر #میڈیسن چھوڑ کر #انگریزی پڑھنی پڑتی ہے 👍😂👍😂👍
3
150
ن لیگ کہہ رہی ہے کہ مولانا کے خلاف ہونے والی کارروائیاں ہم نہیں کر رہے تو پھر پنجاب پُلس کس کے ماتحت ہے؟ جو جمعیت کے لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے: بشارت راجہ
2
169
مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر کی تمام شاہراہیں بند کرنے کا اعلان: “ تمام کارکنان اور عوام بلا تأمل گھروں سے نکل کر تمام ہائی ویز اور موٹرویز بند کر دیں۔ پنڈال پر پولیس کا قبضہ ہے، ہمارے کارکنوں کو سرگودھا میں گرفتار کیا جا رہا ہے، راستوں کو بند کیا گیا ہے فضل الرحمان
32
ملک میں جمہوریت نہیں ، خاموش مارشل لاء ہے ، ملک میں نہ آئین ہے اور نہ قانون۔ بی بی صاحبہ: آپ پنڈی میں جلسہ کرسکتی ہے ، مگر جے یو آئی کو سرگودھا میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں کیوں؟ کیا یہ منافقت، اور کھلا تضاد نہیں۔ حافظ حمد اللہ
3
209
آج عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ناحق قید ہونے کے باوجود حقیقی معنوں میں آزاد ہے۔ اور خان کو ناحق قید کرنے والے اپنے اس غلط فیصلے کی قید میں آ چکے ہیں۔ بےشک اللّه الحق ہے۔ ملیحہ ہاشمی
52
سرگودھا میں جے یو آئی کا جلسہ :ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے مولانا فضل الرحمان سمیت 9 جے یو آئی رہنماؤں کی تیس دن کے لیے سرگودھا میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ یا تو فضل الرحمان پاکستانی شہری نہیں یا پھر سرگودھا پاکستان کا شہر نہیں جو پاکستانی شہریوں کو وہاں جانے سے روکا گیا ہے
76
ڈیرہ اسماعیل خان کو پنجاب سے ملانے والا راستہ بھی بند کردیا گیا۔ انجنئیر ضیاء الرحمان قیادت میں قافلہ پیدل روانہ دوسری جانب سرگودھا میں جے یو آئی کی کانفرنس کا پنڈال فاطمہ جناح روڈ پر بند کرا دیا گیا۔
139
بیرسٹر سلمان صفدر نےكيس اڑا کے رکھ دیا۔جب زمین موجود ہے۔ پیسے سپریم کورٹ کے پاس ہیں۔ پھر چوری کیا ہوا؟
1
2
112
مولانا فضل الرحمن نے کارکنان کو گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آنے ہائی ویز موٹرویز سمیت تمام راستے بند کرنے کی کال دے دی
105
ہم نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کردی ہے، تین صوبوں میں مکمل پہیہ جام ہوگا۔مولانا فضل الرحمان
1
191
عمران خان اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کی کسی ترمیم کو سپورٹ کو تیار نہیں وہ نہیں مان رہا۔ نجم سیٹھی
5
272
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے، جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔ قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ زعیم لغاری
28
اس ملک میں جو اچھا کام کرتا ہے یا پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرتا ہے اسکے ساتھ برا ہی ہوتا ہے جیسے کہ عبد القدیر اور عمران خان. ملک سے محبت جرم ہے۔ انور مقصود
210