M Naveed (@pakistani504) header
M Naveed (@pakistani504) profile picture

Pti fan

Pakistan
Joined July 2018
Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)Photo by M Naveed (@pakistani504)
مریم نواز سے جہاز چھین لیا گیا ھے ہاں بھئی چھین لیا گیا ھے
🤖 Made with AI
25
391
7
1,088
45,263
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ پیار کے بعد تحفے وآپس لے لیتا ہے۔💔🤣
36
371
14
1,049
19,695
M Naveed retweeted
Replying to @chsandhilaa
جنرل مشرف سے لے کر عاصم منیر تک اگر ملکی حالات خراب ہوئے ہیں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے تو یہ ان کی ناکامی ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔۔۔
1
1
126
اردلی ڈرافٹ کی ریہرسل کرتے ہوئے
545
7,646
367
25,281
1,206,014
M Naveed retweeted
قاسم خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کا اردو ترجمہ؛ اسے ہر زندہ پٹواری تک پہنچا دیں 🔥
11
321
1
775
6,691
ایک ٹویٹ پر سترہ سال سزا، ایک ری ٹویٹ پر بھی اتنی ہی سزا، ایک ٹویٹ پر کیرئیر تباہ کرنے کی دھمکیاں، ٹویٹ پر اغوا، ٹویٹ پر گرفتاری، ٹویٹ پر مقدمے ، ٹویٹ پر اکاؤنٹ بند، ٹویٹ پر روزگار سے برطرفی۔۔ ٹویٹ سے خوف زدہ ،جھوٹ پر کھڑی حکومت 👎🏻
178
2,544
38
8,858
93,369
2021 میں پٹرول مہنگا تھا 2026 میں پٹرول متبرک ہے اس لیے آنکھیں بند کر کے خریدیں اور زیادہ چُوں چُوں نہ کریں : منصور لونڈہ لپاڑہ کا نیا قول @_Mansoor_Ali
85
2,698
38
7,169
64,430
اس بے شرم بزرگ سے پوچھیں اب بلے کا کیا کرنا ہے۔
815
4,168
133
14,563
161,778
امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تزحیک والا کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے۔ شہباز شریف میں غیرتطہوتی تو شرم سے ڈوب مرتا
29
883
40
1,504
47,678
M Naveed retweeted
اس ن لیگی بزرگ کا کیا کرنا ہے ؟؟؟جو پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے پر عمران خان کی حکومت گرانے اسلام آباد آئے تھے ؟
117
2,946
32
5,802
42,341
M Naveed retweeted
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔 #PetrolDieselPrice
69
1,963
21
4,441
53,322
پٹرول مہنگا ہو تو وزیراعظم چور ہوتا ہے : مریم نواز ادھر تو ہر ہفتے پٹرول مہنگا ہورہا ہے اس کا مطلب ہمارے والا تو سرٹیفائیڈ ڈاکو ہے
10
335
9
1,067
10,534
پٹرول کی 55 روپے فی لیٹر قیمتیں بڑھنے پر مریم اورنگزیب آبدیدہ ہو گئی .حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا مریم نواز کے جہاز کی ٹینکی فُل کی اور رفو چکر ہو گئیں 😜✌️
33
751
12
2,113
24,012
M Naveed retweeted
آج یہ وڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے۔۔۔
47
3,658
44
9,724
111,115
اُنکو ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کا کوئی شوق نہیں ہے انہوں نے بچپن سے بڑے بڑے ہیلی کاپٹر دیکھے ہیں اس لیے انہوں نے جہاز لیا جس کا پنجاب ائیرلائن والا رنگ میں نے اپنے ہاتھوں سے کیا ہے @AzmaBokhariPMLN
36
794
18
2,610
77,327
مختلف میڈیا چینلز میں بھرتی عملہ بتا رہا ہے کہ مریم نواز کے لیے خریدے گئے 11 ارب روپے کے جہاز پر کسی قسم کا بھی تبصرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اب کوئی حکومت کو اس جہاز کے بارے میں نہ کچھ پوچھ سکتا ہے، نہ اسے عوام پر ظلم قرار دے سکتا ہے۔ ن لیگ والو، کیا زبردست جمہوریت ہے۔
20
853
5
2,761
41,558
مطلب یہ کہ مریم نواز جو مبینہ طور پر 11 ارب روپے کا نیا خریدا گیا جہاز استعمال کر رہی ہیں، وہ جہاز استعمال ہو یا نہ ہو، عوام کی جیب سے 50 لاکھ روپے ماہانہ اس جہاز کا خرچہ لازمی ہو گا۔ 😳🫣 یہ جہاز عوام کے پر زور اصرار پر لیا گیا ہو گا یقیناً۔
68
1,005
10
2,043
13,543
پائلٹ اور کو پائلٹ کی سیٹ کے بعد سترہ سیٹیں بچتی ہیں سترہ سیٹوں کی حکومت سترہ سیٹوں کا جہاز
’’ایئر پنجاب کیلئے جہاز لیا ہے‘‘ عظمیٰ بخاری ویسے خریدے گئے جہاز Gulfstream GVII-G500 میں زیادہ سے زیادہ 19 افراد سفر کر سکتے ہیں، پنجاب حکومت 19 افراد کیلئے کمرشل جہاز اڑایا کرے گی ؟ کافی انوکھا اور اچھوتا بزنس ماڈل ہے
126
1,974
35
6,126
87,455
Our demand has been clear from the beginning: Imran Khan has to be examined and treated by specialist doctors in the presence of his personal doctor (Dr. Asim Yousaf) along with a family member present at Shifa International in Islamabad. The Govt rejected the specialist recommended by our doctors, so they were provided with alternative names. We had given Dr. Uzma Khan’s name to represent our family. We were told that Imran Khan’s sisters will not be permitted and we must provide an alternative name to represent the family. We then gave them our cousin Dr. Nausherwan Burki’s name to represent the family. We are very disturbed when they rejected his name as well. This is unacceptable! Our concerns are growing as to WHY are they rejecting our family member to be present? Are both names (Dr. Uzma and Dr. Nausherwan) being rejected because they are highly qualified doctors?
451
7,935
228
15,558
350,487