Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani) header
Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani) profile picture

🇵🇰 Member Senate of Pakistan (MP)| Former Balochistan MPA | Advocate for Minority Rights & Interfaith Harmony|Serving our great nation 🙏 #UnityInDiversity

pakistan
Joined June 2010
Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)Photo by Senator Danesh Kumar Palyani (@palyani)
My heart goes out to Bandia Kumari and her family. No child should ever have to endure fear, coercion or the loss of her freedom. The failure to produce Bandia before Larkana High Court today is deeply distressing. I urge the authorities to ensure her immediate recovery, safety and appearance before the court in a free and independent environment. Bandia is a daughter of Pakistan. Her dignity, freedom and justice must be protected. We cannot afford to fail her. #JusticeForBandiaKumari #ProtectOurDaughters
🤖 Made with AI
8
15
449
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
Now take away the authority of these shrines to issue certificates of religious conversion and let the courts decide. Then we will see how many girls actually choose to convert their religion. #StopForcedConversion #SindhIsOne @SindhuSorath @palyani
1
47
1
51
360
Rohait Bhagwant’s editorial cartoon for Dawn Cartoon: 1 November, 2026 dawn.com/news/2041313?utm_so…
3
4
188
Pak Srilanka Match Lahore
3
11
413
میرے پاکستانی اقلیتی بھائیو اور بہنو! جب سے میں نے جبری تبدیلیٔ مذہب کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف آواز بلند کی ہے اور اس گینگ کے مفادات کو چیلنج کیا ہے، تب سے یہ عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ کبھی مجھے غیر ملکی ایجنٹ اور کبھی RAW کا ایجنٹ قرار دے کر اپنی جھوٹی انا کو تسکین دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ نام نہاد گینگ دراصل بزدل عناصر پر مشتمل ہے، جو اپنے ہی ملک کی اقلیتی برادری کو خوفزدہ اور دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر ان میں اتنی ہی ہمت اور غیرت ہے تو عرب ممالک میں جا کر وہاں کی مسلم ریاستوں کے قوانین اور خودمختاری کو چیلنج کریں، انہیں فوراً اپنی حقیقت کا اندازہ ہو جائے گا۔ پاکستان میں اپنی ہی اقلیتی برادری کو نشانہ بنانا کوئی بہادری نہیں۔ میں اپنی تمام اقلیتی برادری سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایسے عناصر سے ہرگز خوفزدہ نہ ہوں۔ ان کی دھمکیوں، کردار کشی اور منفی پروپیگنڈے کو بڑے پیمانے پر بے نقاب کریں۔ ہم اس ملک کے برابر کے شہری ہیں۔ ہم سچے پاکستانی ہیں، اور ہمیں کسی سے حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ کسی نام نہاد گینگ کے سربراہ یا اس کے حواریوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہماری حب الوطنی پر سوال اٹھائیں۔ جبری تبدیلیٔ مذہب کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ خاموش ہوں گے۔
🤖 Made with AI
1
3
4
187
Pleased to attend the 29th Convocation of the University of Management and Technology Lahore (UMT), 2026. A special moment of pride as 40 students from Balochistan are graduating today. Investing in education and empowering our youth is essential for a brighter future of Balochistan and Pakistan. Heartiest congratulations to all graduates. Wishing them great success ahead!
2
1
9
414
جو شخص ہماری معصوم بچیوں کو جبری مذھب تبدیل کروا کر جبری شادی کرواتا ھے اسکے خلاف پاکستانی قانون کے تحت سخت کاروائی کی جائے گی
بلوچستان میں چودہ سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا اور جبری شادی کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں زیرِ بحث آگیا۔ سینیٹر دنیش کمار نے انصاف کی فراہمی میں کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔
3
3
8
339
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان میں آٹے کے بحران کی وجہ پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کو قرار دیا۔ بلوچ وائر سے گفتگو میں انہوں نے بلوچستان کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
1
77
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی، ہندو برادری کا اپنے تہوارکےموقع پراطمینان کا اظہار ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت سینکڑوں پیدل یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں ہندو برادری شریک ہوئی بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنرتقریبات کیلئےفوکل پرسن مقرر ہندو رہنما سینیٹر دنیش کمار کی ہندو تہوار کے موقع پر بہترین انتظامات پرتعریف
6
15
790
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
🇵🇰✨ Interfaith Harmony in Balochistan Hinglaj Mata Temple in Balochistan hosted special Durga Ashtami celebrations, with Hindu pilgrims from across Pakistan attending with religious devotion. The Balochistan government provided security and facilities to help pilgrims perform their rituals peacefully and respectfully. 👏 Senator Danesh Kumar appreciated the provincial government’s efforts, calling the arrangements a strong example of religious tolerance and interfaith harmony. Pakistan 🇵🇰 Respect for all faiths and freedom of worship.
2
4
415
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات، ملک بھر سے بڑی تعداد میں ہندو یاتریوں کی شرکت۔ بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی خصوصی پوجا مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گئی۔ نوراتری کے موقع پر ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات میں سینکڑوں پیدل یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں ہندو برادری کی شرکت حکومت بلوچستان کے خصوصی تعاون سے ہنگلاج ماتا استھان میں یاتریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے حکومت بلوچستان کی جانب سے پہلی مرتبہ صوبے کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کو تقریبات کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری نے ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات کی نگرانی اور یاتریوں کو سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا سینیٹر دنیش کمار کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی حکومت کے تعاون کی تعریف ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات کے انتظامات بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی بہترین مثال ہیں، سینیٹر دنیش کمار اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور مذہبی شعائر کا احترام باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اہم ہے، سینیٹر دنیش کمار ہندو برادری اور یاتریوں کا ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار یاتریوں کی جانب سے حکومت بلوچستان، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہا گیا بہترین انتظامات اور سہولیات کی فراہمی سے یاتریوں کو مذہبی رسومات پُرامن اور باوقار انداز میں ادا کرنے میں مدد ملی
2
3
7
1,670
Senator Danesh Kumar Palyani retweeted
ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، یاتریوں کے لیے خصوصی انتظامات وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات کے دوران ہندو یاتریوں کی سہولت، سکیورٹی اور مذہبی رسومات کی پُرامن ادائیگی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبے کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کو تقریبات کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنا مذہبی رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا عملی مظہر ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان تمام شہریوں کے مذہبی حقوق کے تحفظ اور تمام مذاہب کے پیروکاروں کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
1
9
1
27
2,421
Hinglaj Mata Asthan stands as a powerful symbol of religious freedom, peace and interfaith harmony in Pakistan. Thousands of devotees celebrated Navratri with devotion, supported by excellent arrangements made by the Government of Balochistan. Senator Danesh Kumar speaking to the media at Hinglaj Mata Asthan.
1
4
21
591
Balochistan Hinglaj Mata shrine hosts Durga Ashtami prayers dawn.com/news/2038429?utm_so…
3
19
436
A magnificent Durga Ashtami celebration at the sacred Hinglaj Mata Temple, Balochistan! Senator Danesh Kumar expressed gratitude to the Government of Balochistan @PakSarfrazbugti for its unprecedented support and excellent arrangements for thousands of devotees and pilgrims travelling on foot. Special thanks to @jam_kamal Nawab of Lasbela, for his continued support, and to AC Kashish Chaudhary, Balochistan’s first Hindu female Assistant Commissioner, for her dedicated services as focal person. A beautiful reflection of Pakistan’s religious freedom and harmony.
5
24
566
A memorable evening of devotion and love! 🙏🚩 Honoured to join Balochistan’s historic Lachhi community in Korangi, Karachi, for Mata Jagran during Navratri. Despite living away from their homeland for decades, their faith, traditions and unity remain strong. Wherever they live, the people of Balochistan remain close to my heart. Their love is my strength, and serving them is my commitment. Jai Mata Di! 🙏
6
1
36
783
14 سالہ ہندو بچی بندیا کماری کی بازیابی کا معاملہ سینیٹر دنیش کمار کا آئی جی پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو سے رابطہ، سبی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 14 سالہ ہندو بچی بندیا کماری کی فوری بازیابی کا مطالبہ۔ آئی جی سندھ کی یقین دہانی کہ ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا اور بلوچستان پولیس کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ نابالغ بچی کی بحفاظت بازیابی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانا اولین ترجیح
1
10
403