Naeem Pitafi (@pitafithegreat) header
Naeem Pitafi (@pitafithegreat) profile picture
Joined December 2019
الحمدللہ
19
Replying to @IsmailChohan77
چوہان صاحب آنکھیں کھول دیں اپنی نہم کے نتائج میں پیف سکولز اساتذہ جن کو آپ 15000 روپے والا کہہ رہے ہیں میدان مار گئے ہیں اور لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے سرکاری سکولز کے اساتذہ کےزیر تعلیم طلباء بڑی طرح فیل یو گئے ہیں۔فرق جان کر جیو
1
3
23
استاد زیر عتاب کیوں؟
2
1
4
255
ضیاء پبلک سکول ڈیرہ غازی خان کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک #PEFFamilyCelebrationPakistan
3
2
48
8جولائی 2026 کو میں نے سروس شوز سے خریداری کی ہے اور شاپنگ بیگز کے 80 روپے مجھ سے لیے گئے ہیں۔کوئی ہے جو سروس شوز کو جرمانہ کر سکے
1
5
126
مراد رسول عمر دلبر عمر دلدار عمر اسلام کی شان عمر واہ عمر واہ عمر
1
10
ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ پیما لائسینسیز کو عید سے پہلے اپریل اور مئی کی پیمنٹ جاری کی جائے تاکہ پیما لائسینسیز اور اساتذہ عید منا سکیں۔
1
12