Azaad Pakistan (@pk_defender) header
Azaad Pakistan (@pk_defender) profile picture

Pk Defender

Joined March 2012
Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)Photo by Azaad Pakistan (@pk_defender)
کاش حکومت انکے لیے بھی کوئی سیفٹی ایپ بنادیتی۔۔۔ @MaryamNSharif
اسلام آباد:قتل،اقدام قتل،اغواء،ڈکیتی کی وارداتیں عام ہوچکی ہیں،کسی کےکانوں پرجوں تک نہیں رینگ رہی آئی جی سپاہیوں کی ویلفئیر تک محدود،جواچھاکام ہےمگرتھوڑی توجہ جرائم پر بھی ہونی چاہییے ایس ایس پی کے کمیروں کےسامنےدورے،مگرعوام سےکسی کوکوئی دلچسپی نہیں،عوام کہاں جاے؟ @ICT_Police
11
انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
کیا مسجد میں آرام کرنا اتنا بڑا گناہ ہے کہ ایک غریب افغان کو تشدد کا نشانہ بنایا جائے؟ 😭💔 مسجد اللہ کا گھر ہے، جہاں عزت و رحم کی تعلیم دی جاتی ہے، ذلت اور تشدد کی نہیں۔
1
45
Tense Situation of Indian Occupied Manipur. In Indian-occupied Manipur, the Indian Army was beaten by locals with sticks. #Manipur @Manipur
1
1
174
پاکستانیو عقل کے پردے ہٹاؤ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی یہ بات انکے لیے ہے جو بغیر تحقیق کے فوج مخالف بیان بازی کرتے ہیں، جنھیں ماضی کچھ یاد نہیں اور جنھیں موجودہ پاکستانی سیاست کے حالات کے سیاق وسباق کا بلکل بھی پتہ نہیں انکے دماغ میں کوئی فلم چل رہی ہوتی ہے ...
1
24
If you don't know about India, this documentary serves as an introduction to India.
CODEX INDIA 3: THE WORST COUNTRY ON EARTH (David Attenborough Documentary | 2025)
1
28
تم امریکہ کے آگے جھکتے ہو یزید کے نہیں
unavailable
25
ہاں اور ایران جو پاکستان میں خود کو اسلام کا ٹھیکیدار ثابت کرتا ہے اسکا کیا؟؟
ان مولویوں نے ہمیں سعودیہ کے نام پر کتنا پاگل بنایا ہے ؟
23
پارٹی شروع ہوئی ہے
بی ایل اے کے نامردار کتے جہنم واصل
29
مطلب جہاں سے انکو فنڈنگ ہوتی رہی ہے تمھیں بھی وہیں سے۔۔۔ ویسے تمھارا ڈی این اے کہاں میچ کرتا ہے؟؟
unavailable
27
انڈیا جائیں جہاں انکا ڈی این اے میچ ہے اور تاکہ پاکستان کی قدر جان سکیں
افغانستان سے تعلق رکھنے والی ان پانچ لڑکیوں کو کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے میں ہاسٹل چھوڑ دیں پانچوں میڈیکل کی اسٹوڈنٹس ہیں یہ سراسر ظلم ہے آپ نے مزید لوگوں کو داخلے نہیں دینے نہ دیں مگر جو پڑھ رہے ہیں انہیں خدارا اپنی تعلیم مکمل کرنے دیں جن لوگوں کی آواز ایوان اقتدار میں سنی جاتی ہے ان سے اپیل ہے کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔
1
38
خان کا صوبہ
Replying to @MoeedNj
خان کے صوبے میں ایسا نہیں ہونا چائیے تھا اک مثالی صوبہ ہونا چائیے تھا جیسے خان بڑی بڑی چھوڑتا تھا
25
Azaad Pakistan retweeted
یہ افغانستان میں ٹی ٹی پی خوارج کا کیمپ ہے۔۔ اس کیمپ میں عورتیں سینکڑوں غیر مردوں کے بیچ میں رہ رہی ہے یہ وہ افغانستان ہے جہاں کے طالبان خوارج عورتوں کی تعلیم تجارت پر پابندی لگا رہے ہیں۔ یہی سے عورتیں بچے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خودکش حملہ آور بنا کر بھیجے جاتے ہیں
12
79
2
207
25,788
Azaad Pakistan retweeted
معروف صحافی طلعت حسین نے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ہونے والی ایک انتہائی گہری اور خطرناک سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے کہ یہودی لابی نے آج بھی ملک کے خلاف ایک منظم اور ہولناک جال بچھا رکھا ہے۔ طلعت حسین کے مطابق، اس پاکستان مخالف مہم کی فنڈنگ اور سرمایہ کاری میں اندھا دھند اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کی تازہ ترین اور زندہ مثال لارڈز کے میدان میں دیکھنے کو ملی جہاں انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک ایتھرٹن کو محض 18 منٹ کے ایک یکطرفہ انٹرویو کے لیے کروڑوں ڈالر کی خطیر رقم تھما دی گئی۔ اس انکشاف نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کے ذریعے مظلومیت کا جو عالمی راگ الاپا جا رہا ہے، وہ کوئی اتفاقی انٹرویو نہیں بلکہ بھاری مالیت سے خریدا گیا ایک باقاعدہ بین الاقوامی پروپیگنڈا تھا جس کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔
جیل میں عمران خان سے تفصیلی ملاقات کے بعد میڈیا کے سامنے آنے والی ان کی اپنی سگی بہن نے تمام غیر ملکی پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا۔ انہوں نے واشگاف الفاظ میں اعتراف کیا کہ 'الحمدللہ' عمران خان جیل میں عیاشی کے ساتھ بالکل فٹ اور چاک و چوبند ہیں، ان کا بلڈ پریشر سو فیصد نارمل ہے اور آنکھ کی تکلیف کا ڈرامہ بھی اب بہتر ہو چکا ہے۔ بیرونی دنیا میں "شدید علالت" کی جھوٹی کہانیاں بیچنے والے بیٹوں اور زمینی حقیقت بتانے والی پھپھو کے اس ہولناک تضاد نے پی ٹی آئی کے بین الاقوامی جھوٹ کا کچا چٹھا کھول دیا ہے، جس سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ خان کی بیماری اور قیدِ تنہائی کا پورا شور محض اقتدار کی ہوس میں رچایا گیا ایک عالمی ڈھونگ ہے!
13
240
4
473
13,159
Azaad Pakistan retweeted
India's religious folks now seem more like mental patients than religious people 😅
249
503
63
1,959
87,928
Azaad Pakistan retweeted
#Watch | Protesters gathered outside Madison Square Garden in New York on Saturday, August 29, opposing RSS chief Mohan Bhagwat’s visit and scheduled address. The demonstration focused on the RSS’s ideology and its views on minorities, while the organisation disputes allegations of intolerance and describes itself as a Hindu-centric cultural movement. Video: Reuters
94
475
20
1,848
122,884
پی ٹی آئی کے پاس کوئی منطق نہیں ہوتی
یہ ہے وہ ویڈیو جس کی وجہ سے پی ٹی آئی اس وقت صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف مہم چلارہی ہے عاصمہ شیرازی نے اس میں غلط کیا کہا ہے ایک ایک لفظ سچ تو کہا ہے اگر پی ٹی آئی کو اعتراض ہے تو کیس کردے ۔ لیکن زاتیات پر مہم چلانا افسوسناک ہے
1
36
عمران نیازی مہرہ ہے قوم کو یہ سمجھنا ہوگا @PTIofficial
1
33
یاد رکھیں یہ صوبہ پی ٹی آئی چلا رہی ہے
پختونخواہ کی ہتھ چُھٹ اور منہ پھٹ پولیس! ڈپٹی کمشنر کے آفس میں جانے والی خاتوں پر پولیس کاتشدد۔
2
35
Azaad Pakistan retweeted
پختونخواہ کی ہتھ چُھٹ اور منہ پھٹ پولیس! ڈپٹی کمشنر کے آفس میں جانے والی خاتوں پر پولیس کاتشدد۔
5
67
10
107
3,239