Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital) header
Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital) profile picture

A tribute account/website to the vision and efforts of first female CM of Punjab/Pakistan.

لاہور
Joined July 2012
Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)
Punjab Government Employees Pension issue will be the last nail in the coffin of PMLN. @MaryamNSharif @RanaSikandarH @AzmaBokhariPMLN @realrazidada @RShahzaddk @NawazSharifMNS @CMShehbaz WAKE UP!!!!
1
1
210
Maryamnawazofficial.com retweeted
Replying to @MustafaAhsan14
@NCCIAOFFICIAL ex-Husband py case hona chahye for recording and sharing video that has made upset a whole family.
1
1
14
Maryamnawazofficial.com retweeted
پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے سیاست میں عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کی۔ تو رانا ثناء اللہ کا منہ توڑ جواب سنیے اگر آپ خیال میں وہ خواتین جیلوں میں ناجائز قید ہیں تو صدر پاکستان کو کہیں وہ ان کی سزائیں معاف کر دیں ان کو رہا کر دیں
7
202
1
677
11,161
کسان کے گنے اور گندم پر بات کریں پلیز @RShahzaddk @RaziDada @MaryamNSharif @SalmaButtPMLN @AmjadHafeez19
1
1
17
Maryamnawazofficial.com retweeted
Replying to @hafsaasif822100
عمران خان کے لئے سوور کے خون سے رپورٹ تیار ہوگی، تم تو خون دے بھی آئے ہو
13
22
1
214
1,878
Maryamnawazofficial.com retweeted
میں پنجاب کا باسی ھوں اور میں پنجاب کی تقسیم ھرگز نہیں چاھتا۔میرے پنجابی بھائیو تھوڑا سا nationalism دکھائیں اور میرے ٹویٹ کو quote retweet کرتے جائیں 🙏
33
156
18
370
4,447
Maryamnawazofficial.com retweeted
Replying to @ks_khalidjvd
Larki ki one sided Personal video ko jo usny leak aur viral kia Hy uspar NCCIA ka strong case bnta Hy.
1
2
105
Maryamnawazofficial.com retweeted
نون لیگ نے اقتدار سمجھوتے کے تحت لیا پھر چار سال آنکھیں بند کر کے طاقتور وں کی ہر بات مانی اس بندوبست میں پی پی بھی برابر کی حصہ دار تھی الیٹ کلاس اس کے مفادات کا تحفظ کیا ایک دفعہ عام آدمی کے حق کے لیے انکار نہی کیا نجی بجلی گھروں سے لے کر ججوں تک سب کے مفادات کا تحفظ کیا ریاستی وسائل الیٹ پر لگائے من پسند آئینی ترمیموں سے اسٹیبلشمنٹ کا قدم مضبوط کیا ہر بات آنکھ بند کر کے مانی مگر اب جب بات ان کی راج دھانیوں کی تقسیم کی آئی تو ان دونوں جماعتوں کو عوام اور آئین یاد آ گیا ہے
39
216
13
685
12,118
Maryamnawazofficial.com retweeted
Replying to @SamiYousafzaii
Ironic, when Taliban are sitting in the laps of Twelver's Iran, idol worshipping India and atheist Russia 🤣
1
1
8
1,206
Maryamnawazofficial.com retweeted
اچھا 'وہ' کہہ رہے ہیں کہ معیشت ہم نے ٹھیک کر دی، اور 'یہ' کہہ رہے ہیں کہ معیشت ہم نے ٹھیک کی ہے...اور پبلک حیران ہے کہ سالو کس ملک کی معیشت کی بات کر رہے ہو...بھوٹان کی..ہیں؟
34
84
7
677
9,472
Maryamnawazofficial.com retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
92
480
30
1,636
25,593
Maryamnawazofficial.com retweeted
میں نے کچھ عرصہ قبل آئی فون سٹوریج کے لیے 200 روپے ماہانہ کی سبسکرپشن لی۔۔ بعد میں آئی فون کا استعمال ختم کر دیا۔۔ ای میل، بینک ایپ کے ذریعے سبسکرپشن ختم کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکی۔۔ اب دو سو روپے ماہانہ بمع 14 روپے ٹیکس کٹ جاتے۔۔ میں نے اپنے بیںک @HBLPak کی ہیلپ لائن پر کال کی اور درخواست کی کہ میری یہ سبسکرپشن روک دیں۔۔ جواب ملا کہ ہم یہ ٹرانزیکشن نہیں روک سکتے اس کا واحد حل یہ ہے کہ آپ اپنا کرڈ بلاک کروا دیں اور نیا کارڈ لے لیں۔۔ جب میں نے کہا کہ اگر سٹاپ چیک کا آپشن موجود ہے تو اس کو سٹاپ کرنے کا بھی آپشن موجود ہونا چاہیے تو جواب ملا کہ بینک کسٹمر کے کہنے پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن نہیں روکتا۔۔ تب سمجھ آئی کہ 25 کروڑ کی آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے جنھوں نے ایسی سبسکرپشن لی ہوں گی لیکن وہ بند نہیں کروا سکتے۔۔ اس سے بینکوں کو ماہانہ کروڑوں روپے مفت میں مل جاتے اس لیے ایسی فراڈ پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور کسٹمر کو کارڈ بلاک کروانے کا اس لیے کہا جاتا کہ ان کو معلوم ہے کہ کارڈ بلاک کروانے کا آپشن کوئی بھی استعمال نہیں کرتا۔۔۔ @StateBank_Pak سمیت کوئی بھی ریگولیٹر اس پر حرکت میں نہیں آتا کیونکہ یہ سب ملی بھگت ہوتی ہے۔۔
142
246
13
884
66,041
Maryamnawazofficial.com retweeted
Replying to @zeshmohmand
خان صاحب بھی 2035 کے لیے ائے تھے
2
1
1
3
278
Maryamnawazofficial.com retweeted
لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ نواز شریف بھی اقتدار سے نکلے اور عمران خان بھی تو پھر فرق کیا ہے دونوں میں؟ اسکا جواب بڑا سادہ سا ہے نواز شریف کے اقتدار سے نکلنے کی وجہ کمپیٹینس competence ہے اور عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کی وجہ ان کمپیٹینس incompetence ہے #Mansoorama
20
82
6
233
5,498
Maryamnawazofficial.com retweeted
مشتاق احمد یوسفی نے لکھا تھا کہ میں خبر نامہ پڑھتی ہوئی نیوز کاسٹر کے دوپٹے کے زاویے سے آنے والی مارشل لاء کے مزاج کا سراغ لگا لیتا ہوں ! بس تھوڑا سا فرق ہے میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت کی سیم پیج اور کمی سے جانے کا سراغ لگا لیتا ہوں !
8
75
1
595
17,409
Sikandar SB Naiki aur Samaa se puch???
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them. They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots ! اس پر پروگرام کریں سماء ؟
7
Maryamnawazofficial.com retweeted
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them. They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots ! اس پر پروگرام کریں سماء ؟
106
465
30
1,467
35,518
Maryamnawazofficial.com retweeted
Appreciate your highlighting of the other side of the story.
1
2
28
Maryamnawazofficial.com retweeted
اُس کی بیٹیوں کو جینے دو وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں یہ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے۔ اُس کے سگوں سے زیادہ سگے بننے کی کوشش نہ کریں ۔ رابعہ کی ماں ابھی زندہ ہے فیصلہ کرنے کو توجہ کے متلاشی فیصلہ ساز نہ بنیں
حیدر نقوی بھائی انسان قتل ہوئی یا مرغی کا چوزہ ?
6
15
96
3,499
Maryamnawazofficial.com retweeted
Your silence is alarming @MaryamNSharif
11
36
1,883