
Pakistan Sunni Tehreek Official ہمارا مقصد نظام مصطفیٰ کا نفاذ #PSTMarkaz
Joined June 2020
- Tweets3.2K
- Following3
- Followers551
- Likes3.6K
حکومت کے پاس مزاکرات ہی واحد درست آپشن ہے
گرفتاریوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے
محمد شاداب رضا نقشبندی
سربراہ پاکستان سنی تحریک
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#گولی_کیوں_چلارہےہو
2
71
شہادت سیدنا فاروق اعظم رضی اللّٰه عنہ کانفرنس
8جولائی2024 بروز پیر بعد نماز عشاء
خصوصی خطاب:جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ
محمدشاداب رضانقشبندی
بمقام: مرکزاہلسنت انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پاکستان سنی تحریک
#PSTNews
#PSTMarkaz
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
On the special instructions of the head of Pakistan Sunni Tehreek Mohammad Shadab Raza Naqshbandi, the anti-Israel signature campaign of Pakistan Sunni Tehreek is going on
Pakistan Sunni Tehreek will celebrate Eid with simplicity
#BoycottIsrael
#Palestine #PSTNews
#PSTMarkaz #PST
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
پاکستان سنی تحریک 8 مارچ کو ملک گیر سطح پر یوم احترام خواتین منائے گی۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#womenday
#8march
پاکستان سنی تحریک 8 مارچ کو ملک گیر سطح پر یوم احترام خواتین منائے گی۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#8March
مرکز اہلسنت پر سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی کا پریس کانفرنس سے خطاب۔
#ElectionResults
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#
سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی 4:00 بجے مرکز اہلسنت پر ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#Media #News
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقـشبندی سے پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر طارق حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انکے بھائی محمد زبیر (مرحوم) کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
@geonews_urdu @OfficialDGISPR @PSTOfficial_PK @PSTPunjab @PSTMarkazKhi @pst_markaz
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
پاکستان کی عوام دہشتگردی کے خاتمے اور ملک کی خود مختاری و سالمیت کے تحفظ کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہیں ایران اور بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہیں دہشتگردوں کا انجام عبرتناک ہوگا.
#PSTMARKAZ
#IranPakistan @jang_akhbar @Dawn_News @OfficialDGISPR @WaseemBadami @HamidMirPAK
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
پاکستان کاسیستان میں حملہ اور دہشتگردوں کی ہلاکت ایران میں دہشتگردوں کے مضبوط ٹھکانےہیں،پاک افواج نے ایران میں کاروائی کرکے ملک کی سلامتی وخودمختاری اورقومی حصول کا تحفظ کیا ہے پاک فوج کا ملک کی سلامتی کیلئےکردارمثالی ہے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں,سربراہ PSTشاداب رضا نقشبندی
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی صاحب کے برادر اکبر محمد زبیر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف و محفل نعت کا اہتمام کیا گیا نائب سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک صـاحـبـزادہ عـلامـہ بـلال عـبـاس قـادری نے شرکت کی
#Pakistan
#PSTMARKAZ
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
تمام عاشقان خواجہ غریب نواز کو چھٹی شریف بہت بہت مبارک ہو!
جاری کردہ: مـرکـز اہـلـسنـت انـٹـرنـیـشـنـل سـیـکـرٹـریـٹ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ PST محمد شاداب رضا نقشبندی
تمام عاشقان خواجہ غریب نواز کو چھٹی شریف بہت بہت مبارک ہو!
جاری کردہ: مـرکـز اہـلـسنـت انـٹـرنـیـشـنـل سـیـکـرٹـریـٹ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی ڈویژن کے ذمہداران کیلئے منعقدہ اعزازی تقریب میں سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی بـھـائـی کا شاندار استقبال۔
#PSTNews
#JoinPST #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
PST - Pakistan Sunni Tehreek retweeted
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری بھائی اور کرین پارٹی کے امیر کراچی مفتی قاسم فخری صاحب نے پریس کانفرس کی
اتحاد اہلسنت کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا
#اتحاد_اہلسنت #PST #TLP
#PakistanSunniTehreek
#TehreekLabbaikPakistan
#JoinPST #Elections2024


















