میئر کراچی کے زیر اہتمام ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ میں مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ نے پرزود مطالبہ کیا کہ مچھر کالونی کا نام محمدی کالونی کیا جائے، اور سرکاری طور پر اسکا اعلان کیا جائے
13
*کراچی: آگ سے بچاو کے لیے نیو جامع مارکیٹ میں سیفٹی فائر سسثم نصب کیے گئے، اس موقع پر مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ اور چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل احمد پراچہ نے خصوصی شرکت اور میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ایڈوکیٹ ذاہد فاروق مزاری، آصف رضا قادری، و دیگر موجود
2
49
19 March 2026
یوم شہادت غازی عبد القیوم شہید
@PSTOfficial_PK @PSTMediaDepart @MuniburRehman55 @geonews_urdu @Salman_ARY @AftabIqbal00 @imranmustafa885 @imranri
2
53
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقـشبندی سے پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر طارق حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انکے بھائی محمد زبیر (مرحوم) کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
@geonews_urdu @OfficialDGISPR @PSTOfficial_PK @PSTPunjab @PSTMarkazKhi @pst_markaz
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری اور رکن مرکزی رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ کی محمدی کالونی PS-103 میں آمد اور سیکٹر آفس کا افتتاح کیا
@meherbokhari @TLPDVMABVP @PSTMarkaz @PSTMarkazKhi @K21NewsOfficial @GTVNewsPk
پاکستان کی عوام دہشتگردی کے خاتمے اور ملک کی خود مختاری و سالمیت کے تحفظ کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہیں ایران اور بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہیں دہشتگردوں کا انجام عبرتناک ہوگا.
#PSTMARKAZ
#IranPakistan @jang_akhbar @Dawn_News @OfficialDGISPR @WaseemBadami @HamidMirPAK
پاکستان کاسیستان میں حملہ اور دہشتگردوں کی ہلاکت ایران میں دہشتگردوں کے مضبوط ٹھکانےہیں،پاک افواج نے ایران میں کاروائی کرکے ملک کی سلامتی وخودمختاری اورقومی حصول کا تحفظ کیا ہے پاک فوج کا ملک کی سلامتی کیلئےکردارمثالی ہے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں,سربراہ PSTشاداب رضا نقشبندی
Pakistan Sunni Tehreek
@OfficialDGISPR @GeoDogar @javaid_haqqani @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @pst_markaz @siasatpk @humnews_urdu
@MazharAbbasGEO @AbbTakk @guardiannews @thenews_intl
#PSTMarkaz
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
Markaz e Alehsunnat pr touba Astagfar takreeb youtu.be/uHI3bGyhThw via @YouTube @SunniNews92 @K21NewsOfficial @Sunnimujahid92 @PSTMarkazKhi @PST_JHELUM @PST2592 @Chishti_PST @PSTOfficialPK
58
مرکز اہلسنت پر یوم توبہ استغفار ودعائیہ تقریب رہنما PSTفہیم الدین شیخ ک... youtu.be/nfY90ALEeoU via @YouTube @SunniNews92 @SarwatEjaz @PSTMediaDept @PSTMarkazKhi @PstBki @PST_JHELUM @PSTOfficialPK @PSTPunjab @jawad_shoaib @trpresidency @BBCNews
49
Pakistan sunni tehreek ka quran e pak ki behurmati k kilaf khi press clu... youtu.be/CCR5Hp6Irzw via @YouTube @SunniNews92 @naeemtahir2005
53
pakistan sunni tehreek k rehnuma Faheem shaikh ka Jazba , youtu.be/p4yZRO8hG-E via @YouTube
موسات را جو کام نہیں کرسکی وہ سیاستدان کر رہے ہیں ملک میں انتشار اور نفرتوں کی سیاست کر کے ملک کو کمزور کیا جارہا ہے پاک فوج کی تزحیک کرنے والے سیاستدان صرف ایک دن کے لئے بارڈر پر کھڑے ہوجائیں تو ان کا بلد پریشر و شوگر آسمان پر پہنچ جائے گا
youtu.be/CLFeXfRlmnw via @YouTube
1






