Pinned Tweet
پاکستان تحریک انصاف ایک امن پسند اور قانون کی پاسداری کرنے والی پارٹی ہے ۔ پارٹی کارکنان کو شر پسند کہنے والے دیکھ سکتے ہیں کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر بھی پارٹی کی طرف سے کارکنان کو پر امن رہنے اور پرامن احتجاج کرنے کی ہدایات جاری کی گئ تھیں ۔
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
🚨 We request citizens of Pakistan to remain calm and peaceful. Please remain Peaceful. We are a peaceful law abiding party and we will protest in a peaceful way on the arrest of our leader @ImranKhanPTI
PTI Swabi retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔
PTI Swabi retweeted
عمران خان کے خط نے تاریخ لکھ دی ہے، اب عاصم منیر تاریخ کی نظر میں مجرم قرار پایا ہےـ
اس ایک خط نے ہر چیز واضح کر کے لکھ دی ہے، اب تو سب جانتے ہیں کہ وہ کون ہے جو عمران خان کو اذیتیں دے دے کر جھکانا چاہتا ہے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
PTI Swabi retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود اب فارم 45 ایم پی اے تیمور سلیم جھگڑا، فارم 45 ایم پی اے کامران بنگش اور عرفان سلیم کی 3 ایم پی او کے کالے قانون کے تحت گرفتاری نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔۔
@kamrankbangash @Jhagra @_IrfanSaleemPTI
PTI Swabi retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کا ایس ایس پی آپریشن فرحان سے مکالمہ :
” ہمیں ضمانت مل چکی ہے، لیکن اپ ہمیں گرفتار کر رہے 3MPO کے تحت۔“
ایس ایس پی آپریشنز : جی میرے پاس 3MPO کے آرڈرز ہیں۔
جب نا کوئی جلسہ ہو رہا ہے، نا احتجاج اور نا ہی اور کچھ پھر #ناجائز_گورنر فیصل کریم کنڈی کو کیوں خطرہ محسوس ہو رہا ہے؟ 3MPO جیسے کالے قانون کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے؟ اس وقت پشاور کے DC آفاق وزیر ہے جس نے تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو 2024 کے انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے ہرایا تھا۔ اور ابھی انہی کیخلاف اپنا ناجائز اختیارات استعمال کرکے دونوں رہنماؤں سمیت عرفان سلیم کو گرفتار کر لیا۔
PTI Swabi retweeted
”زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔“
سابق وزیرِاعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
PTI Swabi retweeted
اڈیالہ جیل کے باہر پھر سیاسی گہما گہمی
عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی پہنچ گئیں،
کارکنوں کا والہانہ استقبال، گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور محبت کا اظہار!
PTI Swabi retweeted
میں زندہ رہا تو ہی اپنی بےگناہی ثابت کروں گا نا عمران خان صاحب کا خط
نورين آپا اور عظمی آپا کا شاندار استقبال
اڈيالہ جيل بڑی تعداد ميں لوگ موجود
PTI Swabi retweeted
رپورٹر: کیا عمران خان کو ریلیف ملا ہے؟
عظمیٰ خان: عمران خان کو ریلیف تب ملے گا جب انہیں ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ یہ سب ایک دھوکا ہے۔ ہمیں ان پر بالکل بھی یقین نہیں ہے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
PTI Swabi retweeted
عمران خان کی صحت کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، اسے معمولی نہ سمجھا جائے اس پر سیاست نہ کریں یہ ان کا بنیادی انسانی اور قانونی حق ہے
سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عملدرآمد کیا جائے اور عمران خان کو فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔
، بیرسٹر گوہر علی خان
PTI Swabi retweeted
36 روز گزر گئے، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے بعد اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر خان کےجبری اغواہ کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا ۔
یہ صرف سیاسی شخصیات کا معاملہ نہیں، بلکہ آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کا سوال ہے۔ ان تمام عوامی نمائندوں کی فوری بازیابی اور رہائی یقینی بنائی جائے۔
وقت کی یزد اور امپورٹڈ دلالوں سمیت سب مہریں یاد رکھے
کہ اللّه نہ کرے خان صاھب کو کچھ ہوگیا تو تم میں سے ایک بھی نہیں بچنے والا ایک ایک سے حساب لیا جائے گا انشاءﷲ
#FreeImranKhan
6
161
ایک شخص جنہونے پوری زندگی گزار دی اپنے قوم اپنے ملک کی سر فخر سے بلند کرنے کیلئے
لیکن افسوس وہی ملک کی ادارے انہی قیدی تنہائی میں مارنا چاہتے ہیں
انہی اذیت دینا چاہتے ہیں
انہی ذہنی طور پر توڑنا چاہتے ہیں
اللّه پاک عمران خان صاھب کو صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطاء فرماے
PTI Swabi retweeted
*عمران خان آج بھی مسلم دنیا کے 500 لیڈرز کی فہرست میں شامل ہیں، الحمد اللہ ایسا ہے میرا لیڈر جیل میں ساڑھے تین سال سے قید ہے لیکں مسلم دنیا کے با اثر شخصیات لسٹ میں عمران خان کا نام آج بھی شامل ہے۔*
#ImranKhansLifeIsAtRisk
No one in prison is allowed to answer me or talk to me, even when I greet them or recite a verse from the Holy Quran, no one responds,The only purpose ,I am confined,isto make me ill and to mock my will ...
A letter from Imran Khan from prison 💔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
PTI Swabi retweeted
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے نام کھلا خط
’’بہت دیر ہو جانے سے پہلے، مجھے انصاف دیں!‘‘
• میں سابق وزیراعظم کی حیثیت سے نہیں، بلکہ ایک ایسے پاکستانی کی حیثیت سے آپ سے مخاطب ہوں، جس نے اپنی زندگی پاکستان کیلئے وقف کر دی۔
• مجھے 22، 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔ اہلِ خانہ سے ملاقات نہ وکلاء تک رسائی ہے، نہ بیٹوں سے فون پر بات، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن میسر ہے۔ یہاں تک کہ جب میں سلام بھی کرتا ہوں تو جیل میں کسی کو جواب دینے یا مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں۔
• میری دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے اور بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے۔ ڈاکٹروں نے مجھے دماغی شریان پھٹنے اور دل کا دورہ پڑنے کے شدید خطرے سے آگاہ کیا ہے۔
• مجھے اپنی تکلیف سے زیادہ اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حالت پر تشویش ہے۔ ان کی آنکھ کا پردہ متاثر ہونے کے بعد پیچیدہ سرجری ہوئی، مگر اب وہ روشنی برداشت نہیں کرسکتیں، آنکھیں نہیں کھول سکتیں اور مزید آپریشن نہ ہونے کی صورت میں مستقل بینائی سے محروم ہوسکتی ہیں۔
• 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ نے میرے علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر امراضِ قلب اور آنکھوں کے ماہر پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے، اہلِ خانہ سے ہفتہ وار ملاقات اور بیٹوں سے ہفتے میں 2 مرتبہ فون پر بات کرنے کے احکامات دیے، لیکن ان احکامات پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا۔
• میں نے اپنی زندگی میں ہسپتال اسلیے بنائے کہ غریب اور بے سہارا لوگوں کو مفت علاج مل سکے۔ آج میں صرف اتنا مانگ رہا ہوں کہ مجھے اور میری اہلیہ کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
• میں کوئی رعایت یا احسان نہیں چاہتا۔ میرا مطالبہ صرف انصاف، قانون کی عملداری اور عدالتوں کے احکامات پر عمل درآمد ہے۔
• میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی جدوجہد تبھی جاری رکھ سکتا ہوں، جب زندہ رہوں گا۔
• میری اعلیٰ عدلیہ سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل ہے کہ بہت دیر ہو جانے سے پہلے، مجھے انصاف دیا جائے!
عمران احمد خان نیازی
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
ابتک آپریشن بورڈ المردود میں خیبر پختونخواہ کے پونے 500 سے کچھ زاہد دہشتگرد بورڈز کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
PTI Swabi retweeted
دہشت گردی آئی نہیں، لائی گئی ہے!
ملک پر قابض مافیا کی ذاتی مفادات پر ملکی و قومی مفادات کی ترجیح کا مکروہ دھندہ جاری، ڈالروں کی اس جنگ میں بے گناہ پاکستانیوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے جو بھی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کو دہشتگرد قرار دے کر اٹھا لیا جاتا ہے۔ دیکھیے اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کرتے حقائق پر مبنی چشم کشا رپورٹ
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا






















