Rafi ullah Khan (@rafi00786) header
Rafi ullah Khan (@rafi00786) profile picture

میں اقرار کرتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں❤

pakistan
Joined September 2018
Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)Photo by Rafi ullah Khan (@rafi00786)
Rafi ullah Khan retweeted
بشری بی بی کی جان سے کھیل کر کمپنی عمران خان کو پریشر میں لانا چاہتی ہے اور ڈیل پر راضی کرنا چاہتی ہے #بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
119
1,278
16
4,313
69,814
Rafi ullah Khan retweeted
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنے حلف سے وفاداری نبھانے اور بانیانِ پاکستان کے اصول و اقدار اور آئینِ پاکستان کی بالادستی پر ایمان کے اپنے دعوؤں کی پاسداری کا پیغام بھجوایا ہے۔ (چیف جسٹس آف پاکستان کو انگریزی میں بھجوائے گئے خط کا اردو ترجمہ)
656
16,320
144
29,046
586,689
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے کمرے میں شیشے پر خفیہ بلب لگا دیا ہے جو عمران خان کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ہم نے جیل انتظامیہ سے کہا کہ ہم یہ بلب چیک کر سکتے ہیں، تو انہوں نے اجازت نہیں دی ایسے بلب جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
64
2,465
25
7,119
132,480
Rafi ullah Khan retweeted
شوکت خانم کا اس سال کا بجٹ 34.8 بلین ہے اور ابھی تک 24% اکٹھا ہوا، اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فنڈز دیں۔۔۔
10
3,445
12
4,605
82,137
Rafi ullah Khan retweeted
قاضی کا ضمیر مردہ ہے اس لیے اس کو مردہ لوگوں کے کیسوں میں دلچسپی ہے ذندہ لوگوں میں نہیں۔
30
1,629
12
3,996
30,354
Rafi ullah Khan retweeted
What a perfect click. Khadija shah with Rehana Dar.
70
1,783
15
12,910
184,884
Rafi ullah Khan retweeted
ترحیحات ملاحظہ کریں۔ پاکستان میں تعلیم کا بجٹ 35 ارب اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 450 ارب روپے ہے۔ موروثی سیاست کو سب سے بڑا خطرہ شعور سے ہے۔ مزارعے کا بیٹا پڑھ لکھ گیا تو وڈیرے کی زمینوں پر کھیتی کون کرے گا۔ اسی سوچ کے تحت قوم کو جاہل اور بھکاری بنا کر رکھا گیا ہے۔
5
211
1
575
8,428
Rafi ullah Khan retweeted
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 13 مارچ تک ملتوی، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔۔۔!!!
16
146
2
969
16,546
Rafi ullah Khan retweeted
یہ چیز 🔥 وزیراعلی پختونخوء نے صوبے بھر سے پارٹی کارکنوں کو ملاقات کے لیے بولا لیا۔ ہر طرف عمران خان کے حق میں نعرے بازی
8
1,847
5
8,464
46,882
افغانستان امریکہ سے ہی نہیں دراصل پاکستانی جرنیلوں سے بھی آزاد ہو چکا ہے اس لئے اس کی ترقی میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں بچی ہے
9
267
2
968
7,399
Rafi ullah Khan retweeted
کے پی کے مشیروں کو عمران خان کی مرضی سے نہیں لگایا گیا وہ ذاتی پسند پر بھرتی کئے گئے ہیں۔ یہ چورن نہیں بکنے والا اب چپ کر جائیں،فلانہ تمکانہ۔ فوکس اصل کام پر ہی رکھو ،بلکل رکھا جائے گا پہلے شیر افضل کے بھائی کو ہٹاؤ۔
127
956
27
2,701
42,766
مریم نواز کونسا براعظم انا طولیہ پر حکمرانی کر کے آئ ہے، 🤣 اسے نواز شریف کی وجہ سے پنجاب ملا ہے-؛ ارشاد بھٹی نے نصراللہ ملک کی مریم کو گنڈاپور سے بہتر وزیر اعلی قرار دینے کی لمبی چوڑی تقریر کو ایک فقرے سے دھبڑدوس کر دیا
6
370
6
956
33,753