People can not be changed by trying to convince them all the time. Share your experiences and let them decide on their own time.

Joined November 2023
بہن بھائی کا پیار اس پیار پہ شک کیا جاسکتا ہے ۔ ذرا دونوں چہرے کاتاثرات دیکھو۔ جو ایسا کرے اسکے ساتھ کیا ہونا چاہیے ۔ فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں
3
26
1
68
792
کیا اس ملک کی محبت اور وفاداری کا قرض ان لوگوں نے ہی چکانا ہے۔ یا تو آپ انہیں مجرم سمجھ چکے ہیں اور اگر نہیں تو انکے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آواز اٹھانا آپ کا اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے انتخاب نہیں ۔ قومی غیرت اور حمیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ یہ آپکے حقوق کے لیے اور آپکے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں صعوبتیں کاٹ رہے ہیں جیلیں کاٹ رہے ہیں۔ اگر انسانیت اخلاقیات کی کو رمق بھی بچی ہے تو آواز اٹھائیں چاہے جس سطح تک ہی اٹھا سکیں ایک پوسٹ ہی کرسکیں ایک نعرہ ہی لگا سکیں انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے انکی تصویر انکا نام لے کر انصاف کا مطالبہ ہی کرسکیں اور آخری سطح پر انکے لیے خود سے ہی نکل سکیں اور دکھا دیں کہ آپ زندہ قوم ہیں۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
6
29
1
44
805
خان صاحب خدا سے ہی امید رکھیں بس ۔آپکی پارٹی بنجر ہے آپکے فوجی بزدل اور بے ایمان ہیں۔ یہ نہ ڈٹیں گے اور نہ ہی ہٹیں گے اور نہ ہی کسی کو ڈٹنے دیں گے۔ تحریک پر پڑی انک گرد ہٹے گی تو تحریک میں جان پڑے گی سب سے استعفی دلائیں اور تحریک کو عوامی کر دیں تب ہی شاید کچھ ہو ورنہ خدا ہی کچھ اسباب پیدا کردے تو کردے ورنہ گھنگور اندھیر ہے چاروں طرف ۔ اللہ آپکو سلامت رکھے
2
3
12
315
امید ابھی کچھ باقی ہے
3
6
190
میں نے تاریخ کے ہر ورق کو الٹا کے دیکھ لیا مجھے نہ کسی ظالم کا انجام اچھا ہوا دکھا اور نہ ہی اسکا کوئی نام لینے والا بچا ۔ تم کو لگتا ہے کہ قدرت تمھارے لیے کچھ مختلف ارادہ رکھتی ہے تو اتنا ہی کہہ سکتا ہوں ۔ بیسٹ آف لک
5
2
17
486
حلیم عادل کو کس نے اجازت دی اس کو سبوتاژ کرنے کا اور سندھ کو چھوڑ کر صوابی جانے کا پروگرام بنانےکا۔پنجاب کیا کرے گا ؟سندھ کا کیا کرے گا؟صرف سہیل آفریدی پراور کے پی کے پر بوجھ ڈالنا بالکل ٹھیک نہیں۔ اگر حلیم صاحب آپکا پروگرام بن ہی گیاہےتو کتنےلوگ،کتنی بسیں اور سندھ کس کے حوالے ؟
11
28
3
46
2,225
یہ حضرت انڈہ گنڈہ حلیم گروپ کے ممبر ہیں۔ انڈہ گنڈہ کیا کررہا ہے وہ تو سب کو دکھ رہا ہے لیکن حلیم جو لوگوں کے پیٹ خراب کررہی ہے اس پہ دھیان ہی نہیں۔ یہ بندہ رانگ نمبر تھا ہے اور رہے گا۔ پھر بھی سوال یہ ہے۔ کتنے بندے کتنی بسیں اور کب پہنچو گے اور سندھ کس کے سہارے چھوڑ آو گے؟؟؟؟؟
12
30
3
45
1,612
اسکو اگر کوئی غور سے سنے تو آسانی سے کہہ سکتا ہے کہ اسکو خود بھی نہیں پتہ یہ کیا کہہ رہا ہے۔ ہم نہیں کرنے دیں گے ایسا نہیں ہو گا ۔ تم کرو گے کیا اب؟ گولی تو چلا لی تم نے اب کیا میزائل مارو گے یا ٹینک لے کر آو گے ۔ تمھارا گلہ خشک ہو رہا ہے لفظ بے ربط شکست خوردہ لہجہ۔ تم ہار چکے ہو
1
1
4
384
Replying to @SohailAfridiISF
@SohailAfridiISF آپ س رہے تھے جب خان صاحب یہ کہہ رہے تھے۔ تو یاد رہے لانگ مارچ نہ منسوخ ہونا چاہیے اور نہ ملتوی۔ خان صاحب سے ملاقات اور انکی اجازت کے بغیر جس کسی نے بھی ایسا کیا یا سہولت کاری کی تو وہ سب کچھ کرسکے گا شاید لیکن سیاست عزت سے نہیں کرسکے گا۔
4
7
217
اسکو دیکھیں اور پھر سوچیں کہ جنھوں نے اسکو ہم پر مسلط کیا ہے انکی سوچ کیا ہے ۔ کیا آپ کو فخر ہورہاہے؟ کس قسم کے لوگ ہیں جو اس کو دیکھ کر بھی اس کا دفاع کریں گے۔ میں سنتا جا رہاتھا اور شرم سے زمین میں دھنستا جارہا تھا۔ پلیز بتائیے گا آپ نےکیا محسوس کیا؟؟؟
1
6
9
395
وزیر اعلیٰ کے پی کے کی گرفتاری ایک صوبے کی تذلیل ہے۔ پنجاب میں موجود تمام پی ٹی آئی لیڈرشپ کے لیے باعث شرم ہے۔ یہ بے غیرت حکومت اور اسکے ہینڈلرز کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے اس ریاست کو مذاق بنانے میں اگر ایک وزیر اعلی کا یہ حال ہے تو ایک عام آدمی کا کیا ہو گا۔
1
2
23
642
آپ نے بالکل ٹھیک کہا راجہ صاحب کہاں تھے وہ بے غیرت اور بے شرم اور یہ بھی ٹھیک ہے کی انکی بے غیرتی اور بے شرمی کا بوجھ آپ پر بھی نہی ڈالنا چاہیے تھا لیکن سوال یہ بھی بنتا ہے کہاں تھے آپکے شوکاز اور تب کیوں نہ یہ کہا اور انکو جوابدہ ٹھہرایا۔ آپکی ذمہ داری ہے یہ احتساب کریں
10
14
711
بوجھ صرف سہیل آفریدی نے نہیں اٹھانا۔ ذمہ داری سب کی ہے اسلیے سب کو اسکا ساتھ دینا چاہیے۔ تمام پارلیمینٹیرینز ، ٹکٹ ہولڈرز عہدیدار ذمہ داری اتھائیں۔ جوجو کام چوری اور بے ایمانی کرے اسے جوابدہ بنائیں اسمیں عوام اور کارکن اپنا کام کریں۔ تمام پی ٹی آئی کو یک مشت ہو کر کام کرنا ہے
1
18
1
44
737
اگر آپ ایک سال کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو چاول اگائیں اگر آپ دس سال کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تو درخت لگائیں اور اگر سوسال کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تو تعلیم دیں۔ چینی فلسفی گوان ژونگ ایسا کرنے کے لیے عمران خان جیسا لیڈر ہونا ضروری ہے۔ ورنہ ترجیحات یہی ہیں
4
6
358
لیڈر لوٹے دیکھے تھے پر سپورٹر بھی لوٹا ہوگیا 🤣🤣🤣
2
6
393